A documentary has been released by Baloch Students Action Committee on “Balochistan’s Educational Crisis” under the campaign of Baloch Literacy Campaign.
The documentary features the reported cases of various schools, analysation on educational issues and others.
A documentary video featuring the Baluchistan’s Education Crisis by the Baloch Literacy Campaign.
Note: The video is also available on BSAC’s YouTube channel.
Baloch Students Action Committee
جہد چائنداری و سیوتی کن
نوشت تاک: 7
آرٹیکل: امریکن ڈیموکریٹک پارٹی
“چاگڑدی انصاف و برابری نا تہٹی ڈیموکریٹک پارٹی ، بندغی فرخ ءِ کم کننگ و چاگڑدی انصاف نا مونا اِننگ نا بھلا سوب چائنگک۔
امریکہ چاگڑد نا مچی جیڑہ تا زی آ ہر جاگہ غا مٹی اتنگا۔ اینو اگہ جہان امریکہ ءِ اسہ تاغت ئس چاہک و پاہک گُڑا دا ہمے وخت ئنا ڈیموکریٹک پارٹی نا جہد ئنا سوب آن مسونے۔ فرینکلن ڈی روز ویلٹ تینا اسہ تران ئسے ٹی پائک کہ “امریکہ ہمے وخت آ دی گریٹ چائنگک کہ ہرا وخت اس کہ ہم مطلب امریکی لس مخلوق تینے دی گریٹ پارو“ مونا او پاہک کہ اینو جہان نا خنک امریکہ غا اُروکو گُڑا دا فیصلہ ءِ ننے کروہی ءِ جہان نا مونا امر امریکہ ءِ نشان تروہی ءِ۔”
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
Shaheed Mir sikandar Zehri university Khuzdar
Admission open for 2027
Shaheed Mir sikandar Zehri university Khuzdar has announced admission in following programs.
I am saddened to hear the news of the passing away of veteran Baloch political figure, Dr Hakeem Lehri. He was a renowned political worker who committed himself for Baloch politics. May he rest in power and the intellectual legacy continue.
بیوٹمز لاء اسکول کے طلبہ کی بار کونسل سے رجسٹریشن نہ کروانا انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
کسی بھی ادارے میں طلبہ تب ہی داخلہ لیتے ہیں جب وہ ادارہ، اس کے متعلقہ شعبہ جات اور تعلیمی پروگرامز مجاز اداروں سے رجسٹرڈ ہوں۔
The Baloch Students Action Committee, Shaal Zone, organised a literary program. The event was comprised of different segments, including speeches, a panel discussion, documentaries, stage drama, research papers, a tableau, a book stall, poetry, and Balochi Dochapi.
“Discussing literary figures, participants also discussed Anwar Sahib Khan, who was not only a writer or a poet but also served Baloch society on different platforms. He played a key role in promoting language and culture; therefore, he will always be remembered as a national hero. He participated in different political programs to organise the nation as a conscious and ideological nation. Successfully completing each segment, the literary and educational program came to an end.”
For complete report, please visit our website. 🔗⬇️
https://t.co/dJFxVywYZL

Baloch Students Action committe Quatta Zone
Books not only make you understand but also make you think and they contain the long history, culture and language of nations in them.
Baloch Students Action Committee Quatta Zone "Lumma bunza has organized a book stall .
On the international teachers day, Baloch Students Action Committee has paid tribute to those teachers who always stood in promoting knowledge and education to have an organised society in Balochistan.
#TeachersDay
5 اکتوبر عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر ہم اُن تمام اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے ہمیشہ علم کا چراغ روشن رکھا۔
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
کسی بھی معاشرے کی ترقی کے سفر کا دارومدار تعلیم اور علم پر ہے، اور استاد ہی اس زیور سے آراستہ کرنے کا ذریعہ ہے۔ انسانی ترقی میں تخلیق، تشکیل اور تحقیق نے بڑا کردار ادا کیا ہے، اور یہ سب اساتذہ کی مرہونِ منت ہے۔ استاد ہی کے ذریعے قومی اور سماجی ترقی ممکن ہوئی ہے، جنہوں نے نہ صرف کسی فرد کو بلکہ پورے معاشرے کو باشعور بنانے میں ایک کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے نچلی سطح سے معاشرے کی تعمیر کی ہے۔ ان ہستیوں کے کردار سے کوئی بھی ذی شعور شخص انکاری نہیں ہو سکتا۔ اساتذہ نے جہاں سچ اور حق کا ساتھ دیتے ہوئے کئی مشکلات سہی ہیں، وہاں انہوں نے اپنے سے بڑھ کر قوم اور سماج کی اصلاح، فلاح اور بہتری کی آبیاری کی ہے۔
بلوچستان کے مفلوج تعلیمی نظام میں جہاں ایک جانب پہلے ہی اساتذہ کی شدید کمی محسوس کی جاتی ہے، وہاں دوسری جانب کئی اساتذہ عقوبت خانوں کی نذر کر دیے گئے ہیں اور کئی اساتذہ و پروفیسرز شہید کیے گئے ہیں۔ یہ بات اٹل ہے کہ بلوچستان کی تعلیمی بہتری اور شرحِ خواندگی کا دارومدار اساتذہ پر ہے، جو بلوچ سماج کو بہتر تعلیم سے آراستہ کرکے ایک روشن مستقبل کی جانب گامزن کریں گے۔ لیکن بدقسمتی سے ہم نے بلوچستان کے تعلیمی نظام میں ایک ایسا خلا دیکھا ہے جو ان اساتذہ کی وجہ سے ہے جو استاد ہوتے ہوئے بھی اپنے قومی فریضے سے کوسوں دور ہیں۔ یہ ایک المیہ ہے کہ ہمارے ہاں بعض اساتذہ اپنے فریضے سے ہٹ کر تحقیق، تشکیل اور تخلیق کو بانجھ پن کی جانب لے جا رہے ہیں۔
لیکن سب سے بڑھ کر بلوچستان کی خوش قسمتی یہ ہے کہ آج بھی کچھ ایسے بے لوث اساتذہ موجود ہیں جو خود سے بڑھ کر قومی اور سماجی ترقی کے لیے رختِ سفر باندھ کر علمی، قومی اور انسانی شعور کا نعرہ بلند کیے ہوئے ہیں۔ ہم بحیثیت ایک ذمہ دار طلبہ تنظیم ان تمام اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو بلوچستان میں تعلیم اور علم کا پرچم بلند کیے ہوئے ہیں—وہ تمام اساتذہ جو متعدد مشکلات کے باوجود علم بانٹنے اور شعور پھیلانے کے لیے کوشاں ہیں۔ ہم ان تمام اساتذہ سے نہ صرف اپیل کرتے ہیں بلکہ ان سے دست بستہ گزارش کرتے ہیں کہ وہ اپنے قومی فریضے کو پہچانیں اور تعلیم و شعور اجاگر کرنے کے لیے اپنی خدمات سر انجام دیں۔
مرکزی ترجمان: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی

The targeting of educational institutions must be stopped, the Ruzhn School Buleda, Kech has been targeted in numbers of time which has caused fear among the education sector. The educational institutions must be protected.
Targeting Schools in Balochistan is Highly Concerning
Baloch Students Action Committee
Balochistan is already facing a very deteriorating situation vis-à-vis education and literacy. However, the recent rise of attacks on schools, including government and private, is further deteriorating the education system. The targeting of Ruzhn school including its infrastructure in Kech’s Buleda is concerning. The same school was previously targeted in numbers of time. We denounce such acts, the education sector must not be targeted and harmed in any case. Another such incident occurred in Mastung where a government primary school was targeted. These acts are highly concerning which must be stopped.
The schools are means to provide knowledge, education, and learning for a better future and an established society. Targeting the schools is an attempt to create a hindrance in the pathway of education and learning. The recent developments have unleashed the unserious nature of government bodies towards education in Balochistan. We not only highly express our concern over the attacks on schools in Balochistan but condemn such actions in strongest terms and ask for an immediate halt of such actions.
Central Spokesperson: Baloch Students Action Committee
The wife of Shabir Baloch, has been waiting for her husband for complete 10 years. Zareena’s wait is not over while her beloved’s whereabouts remain unknown till today.
These sufferings have snatched away every happiness of life from them.
A short Visual Book-review has been Released by @BSAC_org in its YouTube channel. The book-review is Entitled as “Burnout Society” — a book written by Byung-Chul Han. He writes about the Achievement Society. For complete Review, visit to the Channel. ⬇️
https://t.co/sA8y95ah7d