Fact Focus has decided to release all the judgements pertaining to Broadsheet Vs NAB cases.
NAB is trying to hide these judgements/facts from people.
Readers can download and read the 2016 judgement on Final Award Liability Issues from this web-link
https://t.co/KeRZA7FbS3
..
اپنے قائد کے حکم پہ لبیک کہتے ھوے اسلام آباد الیکشن کمیشن آفس کے باھر احتجاج میں شرکت کے لیے ھمراہ والدہ صاحبہ رواں دواں ۔
ارادے جن کے پختہ ھوں
نظر جنکی خدا پر
ھو #طلاطم خیز موجوں سے
وہ گھبرایا نھی کرتے ❤️ موسموں کی شدت کوئی رکاوٹ راستہ نھی روک سکتی۔
7 سال سے فارن فنڈنگ کیس چل رہا ہے
عمران نیازی نے الیکشن کمیشن کو کاروائی سےروکاہوا ہے، اب 7سال بعد نیازی اپنےجرم کو تسلیم کرتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ اس کا امریکا میں ایجنٹ ذمے دار ہے لیکن کیا امریکا میں اسکا ایجنٹ عمران خان کے دستخط بھی خود کرتا تھا ؟
یہ فراڈ جھوٹ مزید نہیں چلےگا۔
ثاقب ناسور کے جعلی صادق اور امین کا غیرملکی فنڈنگ کا اعتراف
سلیکٹڈ عمران نیازی نے اعتراف جرم کرلیا - - - - لیکن کہتا ہے غیرملکی فنڈنگ اس کے ایجنٹ نے وصول کی - - - - الیکشن کمیشن سن لے 19 جنوری کو تحریری فیصلہ لینے آرہے ہیں.
مریم نواز شریف کا دو ٹوک اعلان
Shahzad Akbar should be immediately fired from his job. Asking for a cut before giving the new agreement has been confirmed by Broadsheet CEO. Imagine such a corrupt person is IK’s accountability minister. Raises serious questions
آج پاکستان ایک فیصلہ کن موڑ پہ کھڑا ہے پاکستان کے 22کروڑ عوام اپنے ووٹ کی عزت کا حق مانگ رہے ہیں.تاریخ بھی یہی بتاتی ہے کہ جس ملک میں عوام کے ووٹ کی عزت نہیں کی جاتی اس ملک کی سالمیت خطرے میں پڑ جاتی ہے.
@betterpakistan
🏏 6871 runs in 268 internationals
🧤 454 dismissals - The Most by a 🇵🇰 wicketkeeper
💯 11 hundreds in Tests & ODIs
🏆 World’s First wicketkeeper to 100 T20 Stumpings
#OnThisDay, a Happy 39th Birthday 🎉 🎂 to one of the Best Pakistan 🇵🇰 wicketkeeper batsman @KamiAkmal23
🙌