"وہ شاہانہ نظام زندگی جس میں چند اشخاص یا چند خاندانوں کی عیش وعیشرت کے سبب سے دولت کی صحیح تقسیم میں خلل واقع ہو، اس کا مستحق ہے کہ اس کو جلدز جلد ختم کر کے عوام کو اس مصیبت سے نجات دلائی جائے اور ان کو مساویہ نظام زندگی کا موقع دیا جائے"
(امام شاہ ولی اللہ دہلوی)
مسائل کے بھنور سے نکلنے کا آسان حل یہ ہے کہ پاکستان بھی دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح عام ملک بنے ، خاص ملک نہ بنے ۔۔ یہ اسلام کا قلعہ ، یہ نظریاتی سرحدیں ، یہ اسلامی فوج اور اسلامی ایٹم بم وغیر وغیرہ ، جیسے دعوے اور نعرے ، خود فریبی کے سوا کچھ بھی نہیں ۔۔۔
قوم اندھیرے میں ڈوبا ہے ۔۔
نہیں بھائی ، قوم اندھیرے میں تو کافی عرصے سے ڈوبا ہے ۔۔ یہ معمولی اندھیرا ہے ، بجلی بحال ہو جائے گی ، اندھیرا مٹ جائے گا ۔۔۔
جو غربت ، جہالت ، ظلم ، نفرت کے اندھیرے ہیں ، بتا ، وہ کب چھٹیں گے #ElectricityShutDown
عظیم تصورات پہلے پیدا ہوتے ہیں۔ عظیم خواب اور خیالات کا ظہور پہلے ہوتا ہے۔ پھر بعد میں مادی ترقی کے مظاہر نمودار ہوتے ہیں۔
ہم علم, فکر اور تخیل میں ترقی کے بغیر مادی ترقی کے خواہاں ہیں۔
مسلم لیگ ن کی وفاق میں حکومت، پیپلز پارٹی کی سندھ میں حکومت، پی ٹی آئی کی پنجاب، پختونخوا میں حکومت، اس کے باوجود تینوں سیاسی جماعتیں حکومتوں کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں، یہ سیاسی جماعتوں نے پوری قوم کو پھدو بنا رکھا ہے، اسٹیبلشمنٹ نے تینوں جماعتوں کو گھما رکھا ہے، عوام ذلیل ہو چکی
#Pakistan🇵🇰 #IHRF denounces that the Pakistani public institution called “PEMRA”, guided by political bias (not actually legitimate reasons), is violating the constitutional liberties and human rights to freedom of expression, #PressFreedom, and the right to peaceful assembly.
پاکستان میں جمہوری سیاست اورعوامی خدمت دوالگ الگ عنصربن چکےہیں۔مال مست اشرافیہ عوام کوووٹوں کی گنتی سے زیادہ کچھ نہیں سمجھتی۔مفلوک الحال عوام دووقت کی روٹی کےلیےمنتشرہے۔بھلائی معاشرےسے منہ موڑچکی ہے۔ اجتماعی شعورسےخالی نوجوان سوشل میڈیاکاشکارہوچکا۔
ایسے میں عوام کےدردکاغمخوارکون؟
جو لوگ تبدیلی نظام کی بجائے تبدیلی اقتدار کے خواہشمند ہیں, اُن کے ساتھ مل کر کیسے کام کیا جا سکتا ہے ؟
اُن کا راستہ ہم سے مختلف ہے.
جس نظام کی بنیاد عدل اور تقویٰ پرہو,وہ یقیناً نظام ظلم کو توڑ کر اُس کی جگہ لے گا.
امام حکمت و عزیمت حضرت اقدس مولانا شاہ سعید احمد رائے پوری رح
برصغیر میں انگریز کے آمد سے قبل مسلمانوں کا نظام تعلیم دین ودنیا دونوں کی جامعیت کا آئینہ دار تھادینی تعلیم، دنیوی تعلیم نیز مسٹر اور ملا کی تفریق انگریز سرکار کی پیداوار ہیں!
درست جماعت اور درست نظریے کا تعین کریں جو آپ کو کارکن نہیں بلکہ ایک باشعور شہری بنائے اور آپ میں یہ صلاحیت پیدا کرے کہ آپ اپنے معاشرے کیلئے کردار ادا کرے۔۔
رات کو مچھر مارو ، دن کو ان لیڈروں کے نعرے مارو ، او میری دھرتی کے غریبو آپنی آنکھوں سے یہ غلامی کی عینک اتارو مطلب پہ آؤ ، اجتماعی مفادات کی تکمیل کے لیے جدوجہد کرو .