أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
اللهم صل على محمدوعلى آل محمد كماصليت على إبراهيم وعلی آل إبراهيم إنك حميدمجِيد
اللهم بارك على محمدوعلى آل محمد كماباركت على إِبراهيم وعلى آل إبراهيم إِنك حميدمجِيد
جامو بولہ۔
ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر احمد عباس سدھو صاحب کی سابق صوبائی وزیر میاں طارق محمود ڈنگہ ��ور چوہدری رضا علی وڑائچ کے ہمراہ جامو بولہ آمد۔چوہدری الیاس احمد وڑائچ،چوہدری مظہر قیوم وڑائچ،چوہدری زاہد عمران وڑائچ،چوہدری سمیع اللہ وڑائچ،چوہدری فیصل عباس وڑائچ،چوہدری وقاص احمد وڑائچ ،چوہدری ��اہد عمران وڑائچ،چوہدری عاطف وڑائچ،چوہدری ابو بکر وڑائچ اور چوہدری علی حیدر وڑائچ کی جانب سے سابقہ سیاسی رفاقت پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ کر قافلہ چوہدری نصیر احمد عباس سدھو اور میاں طارق محمود ڈنگہ میں غیر مشروط شمولیت کا اعلان۔اس موقع پر ماسٹر عاشق جہانگیر پور،چوہدری زاہد وڑائچ سابقہ ممبر ضلع کونسل،چوہدری نوید وڑائچ،چوہدری فضل تڑیڑانوالہ،چوہدری خضر دھپ سڑی،چوہدری رؤف وڑائچ،میاں کامران ادریس،سید چمن شاہ بخاری،احسان ساہی ٹپیالہ اور سجاد صدیق مٹوانوالہ بھی موجود تھے۔