جتنا اونچا بولے اس سے اتنی خوشبو آتی ھے
وہ غصے میں بات کرے تو تیکھی خوشبو آتی ھے
آسانی سے کب آتا ھے وہ سانسوں کے گھیرے میں
دوسری بار ملو تو اس سے پہلی خوشبو آتی ھے
#MEHFIL#URDU#POETRY
England vs Norway: Harry Kane has brought the penalties, Haaland has brought the goals, and VAR has brought a calculator, microscope, and three lawyers. 😂⚽️ #ENGNOR#FIFA2026#Worldcup#Football#England
وہ منڈی تھی کسے فرصت وہاں رشتے سمجھ پاتا
وہ کہتے تھے کہ مہنگا ہے، میں سستا بیچ آیا ہوں
ٹریفک سے اٹی گلیوں میں شہزادہ پڑا ہو گ
ا وہ اسماعیل تھا میرا ، میں بیٹا بیچ آیا ہوں
@drshahidrasheed@YoursOxygen بصد احترام محترمہ جن جملہ حصوصیات کی مالک نظر آ رھی ھیں انکے تناظر میں دیکھا جاے تو حاتون آکسیجن کم اور کاربن ڈائی آکسائیڈ زیادہ معلوم ھو رھی ھیں ۔۔۔ 🤪🤪🤪
🎶 Sometimes music speaks beyond words… You don’t need to understand lyrics — just let the voice, melody, and composition carry you. Close your eyes, listen, and feel. ✨
#PersianMusic#SoulfulSounds
@elonmusk@grok Nex - Short, futuristic, and nods to "next-gen" intelligence.
Zor - Sharp, edgy, and hints at a wise, cosmic vibe.
Vyn - Sleek and modern, with a techy feel.
Ryn - Cool and concise, suggesting agility and smarts.
Aero - Evokes speed and innovation, perfect for a lively AI. :P
@suhailswarraich کیسی بدبختی ھے اس شحص کی کہ یہ جب بھئ کچھ لکھتا ھے ھمیشہ کسی نہ کسی کی خوشامد کرتا ھے یا اخلاق سے گری مخالفت ۔ فیصلہ بھائی کسی قابل ھوتے تو یہ نمونے ھم پہ مسلط کرتے ۔
جسم فروش بہتر ھیں ۔۔ ان قلم فروشوں سے ۔۔
@realrazidada Hahahahahhahaha iss ke b kya zindgi hy ... qabil e rehaam hain .... ya muneeb faroq, wo sohail warriach ... saleem safi ... yar uthanay he hain tw kam az kam dhaang sy tw uthao ... zilaat q samiet rahy ho ...
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
شجاعتی که کسی با آن به گور رفته، دست نخورده باقی مانده است.
این زندگی را باید زیست، شکی در این زندگی نیست.
#IranIsraelConflict#Khamenei#USattackIran