@CSMR786 اگر ڈسکوز IPPs سے خود بجلی خریدتی ھے یا یہ خریداری NEPRA کے ذریعے کی جاتی ھے تو پھر بجلی کے نرخوں کا تعین بھی یہی محکمے کریں گے۔ کوئی بھی ادارہ گھاٹے کو سودا تو نہیں کرے گا۔ اب چونکہ ڈسکوز کو نجی ملکیت میں بھی دینے کی بات ہو رہی ھے تو عوام تو پھر سیٹھ کے رحم و کرم پر ھو گی
@Rizwankhan190 یہ جو ابھی بڑھکیں مار رھے ہیں یہ سارے ادھر اُدھر غائب ہو جائیں گے۔ مصیبت صرف غریب کے بچے پر ہی آنی ھے جس کا بعد میں کوئی پرسان حال نہیں ہو گا۔ لہذا اپنے خاندان اور اپنے بچوں کو کسی انتشاری کی باتوں میں نہ آنے دیں
@cutehunmee کیسے کیسے شاہکار اس حکومت نے جمع کئے ہوئے ہیں ماشاءاللہ۔ اب اپنی بات کی وضاحت بھی فرما دیتے تو ہمیں پتہ ہوتا کہ اب ہم نے کس سے بجلی خریدنی ھے
یہ تو مہنگی گیس خریدنے کے لیے ذہنی طور پر تیار کر رھے ہیں دوسری طرف پیٹرولیم کے وزیر موصوف پیٹرول ایک ہزار روپے لیٹر کو نوید سنا رھے ہیں۔ یہ کیسی عقلمندی ھے کہ آپ پیٹرول ڈیلروں کو بتا رھے ہیں کہ وہ پہلے ہی سے پیٹرول کا ذخیرہ کر کے مصنوعی شارٹیج کر دیں۔
@CSMR786 سو میلین ڈالر لے کر جب لوگوں کو اسی حساب سے تین گناہ زیادہ بل چارج کریں گے تو کیا لوگ خوشی سے بھنگڑے ڈالیں گے۔ گرمیوں میں بجلی کے بل ذہنی اذیت اور ڈیپریشن کا باعث اب سردیوں میں ساتھ گیس کے مہنگے بل بھی شامل ہوں گے۔ اللہ ہم پر رحم فرمائے
@cutehunmee یہ ایک قسم کا مائنڈ سیٹ ھے۔ انہیں ابھی حالیہ کوہاٹ کی دہشتگردی کی ویڈیوز دکھائیں۔ کیا یہ افغانی نہیں تھے۔ پاکستان میں نوے فیصد دہشتگردی کے واقعات میں ان خارجی جہنمی کتوں کے ملوث ہونے کے شواہد ہیں۔ یہ جو نام نہاد لبرلز ہیں انہیں افغانستان بھیجنا چاہیے
@syed_bacha اس سے ان کی سوچ کا اندازہ لگائیں یہ پاکستان سے کتنے مخلص ہیں۔ جس وظن نے انہیں سب کچھ دیا اس وطن کے دارلحکومت کو سومنات کے مندر سے تشبیہ دیتے ہیں۔ یہ لوگ اپنے مفاد کی خاطر کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
@Asadrchaudhry جماعت اسلامی اور کسان اتحاد کو بھی اس نازک صورتحال کو سمجھنا ہو گا۔ اگر یہ لوگ اسلام آباد آتے ہیں تو پھر دوسروں کو انگلیاں اٹھانے کا موقع ملے گا۔ اول تو انہیں یہ احتجاج موخر کر دینا چاہیے اگر نہیں تو انہیں راولپنڈی کے کسی مقام پر accommodate کیا جا سکتا ھے۔
@syed_bacha اللہ تعالیٰ کیپٹن ابو زر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے والدین کو صبر و استقامت عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔ جو لوگ اس مٹی سے محبت کرتے ہیں وہ ان قربانیوں کو کسی معاوضے کا عوض نہیں کہہ سکتے۔ ان کی قربانیوں کے نتیجے میں یہ لوگ آرام و سکون کی نیند سوتے ہیں
@cutehunmee کتنے خوبصورت ماؤں کے لال اس دھرتی پر قربان ہو رھے ہیں۔ اس کا احساس صرف وہی کر سکتا ھے جس نے اپنا جوان لخت جگر اس دھرتی پر قربان کئے ھوں۔ اللہ تعالیٰ کیپٹن ابو زر شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@Asadrchaudhry یہ صرف پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوتا اس کے نتیجے میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں اور بجلی گیس کے بلوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہو گا۔ اللہ تعالیٰ عوام کی حالت پر خصوصی کرم فرمائے۔
@cutehunmee اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
اللہ تعالیٰ ان دہشتگرد جہنمی کتوں کو جہنم واصل کرنے میں مدد عطا فرمائے آمین
@ArifRetd یہ سلسلہ تقریبا ایک سال سے جاری ھے۔ مجھے بھی تین مختلف دوستوں کی طرف سے اسی طرح کا میسیج آیا تھا مگر چونکہ وہ لوگ اتفاق سے کافی کھاتے پیتے گھرانوں سے ہیں لہذا مجھے شک ھوا اور میں نے ان کے دوسرے نمبروں سے تصدیق کی تو معلوم ھوا کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک ھو گیا ھے
@Markhorr313 یہ جنید اکبر براہ راست ریاست کی رٹ کو چیلینج کر رھا ھے۔ ان لوگوں کے دلوں میں نہ تو قانون کی کوئی اہمیت ھے اور نہ ہی انہیں ملک عزیز ھے۔ یہ اپنے مقاصد کے حصول کے لیے کسی حد تک جا سکتے ہیں۔ اس کے لہجے میں جو نفرت ھے وہ کسی بھی حادثے کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ھے