🚨🚨
سُہیل آفریدی نے 27 ستمبر لانگ مارچ کو موخر کرکے نئی تاریخ 4 اکتوبر مُقرر کی ہے، پی ٹی آئی کے سپورٹر اِس سے مُتفق ہیں؟
آپشن ون: ہاں
آپشن ٹو: نہیں
کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور ری ٹویٹ کرکے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو رائے کا موقع دیں۔
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
Grabbed Imran Khan by the collar. No crime.
Accountability has arrived.
Ground has answered. Salute.
More coming. On the horizon.
#جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت
جب اڈیالہ جیل سے عمران خان کا قافلہ اسلام آباد شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے لیے نکلا، تو راولپنڈی کی عوام نے سکیورٹی فورسز اور عمران خان کی گاڑی پر پھول نچھاور کیے۔
کسی قیدی کی اتنی دہشت ہو اور اتنا پروٹوکول دینا پڑ جائے تو اس کے لیے وزیراعظم کا عہدہ انتہائی چھوٹا ہے وہ تو پیدائشی لیڈر ہے اور اسے کہتے ہیں اسٹیٹس مین۔
انیق ناجی, چیخ چیخ ہلکان ہورہا ہے,
نون لیگی صحافی نے, نون لیگ کو بھیانک مستقبل بتادیا!💥
عمران خان کے سامنے تم لوگ بونے ہو, عمران خان کے سامنے تم لوگو کی حثیت کچھ نہیں, وہ اتنا قد آور لیڈر ہے, کہ ایک ہسپتال منتقلی کی خبر پوری دنیا میں آگ طرح پھیل گئی ہے, وہ اگر باہر جلسہ کرنے آگیا تو کیا مناظر ہونگے, الیکشن تو عمران خان کے سامنے لڑنا ہی نہیں چاہیے, وہ سب کو پچھاڑ دےگا!
وتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
سیاسی فرعونیت کا المیہ یہی ہے کہ اقتدار کا نشہ حکمرانوں کو یہ غلط فہمی دیتا ہے کہ عوام خوف کے دباؤ میں ہمیشہ خاموش رہیں گے؛ مگر جب غیرت مند عوام کا پیمانہِ صبر لبریز ہو جائے ، تو فسطائیت کا طوق ایک ہی جھٹکے میں اتر جاتا ہے۔
سڑکوں پر گونجتا عوامی استقبال کسی سیاسی شو کا حصہ نہیں، بلکہ فرسودہ بیانیے اور حاکموں کے خود ساختہ تکبر پر ایک طمانچہ ہے جو یہ ثابت کرتا ہے کہ جب ہجوم قوم بنتا ہے تو خوف کا ہر نظام ایک بھیانک لطیفہ بن کر رہ جاتا ہے۔
#لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ
انقلاب عدلیہ کے زریعے سے آئے گا:بڑی پیشنگوئی
پیشنگوئیوں کے مطابق عمران خان اب تک رہا کیوں نہ ہو سکے؟
ماہر علم نجوم ڈاکٹر عمر فاروق کی بڑی پیشنگوئی https://t.co/BsGyxvtnMl
ججز کو بلیک میل کیا گیا انکے بیڈ روم میں کیمرے لگائے گئے
قاضی صاحب تم اپنے ججز کو انصاف نے دے سکے اگر تم اتنے بہادر ہو تو
ارشد شریف کا کیس لگاو اسے انصاف دو پھر ہم اپکو مانیں گے
۔مطیع اللہ جان
ISI CONTROLS ADIALA JAIL. @ImranKhanPTI is a former PM, if anything happens to him, the whole of Pakistan will go into catastrophe. RESIGN NOW Asim Munir .
وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں خیبر پختونخوا کی بزنس کمیونٹی کے ساتھ انٹرایکٹیو سیشن کا انعقاد۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی سیشن میں شرکت۔ صوبائی کابینہ اراکین عبد الکریم، مزمل اسلم، بیرسٹر محمد علی سیف بھی شریک
• انٹرایکٹیو سیشن میں بزنس کیمونٹی کے مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ بزنس کیمونٹی نے مسائل کے حل کے لیے تجاویز پیش کیں۔ وزیراعلیٰ کا تمام سیکٹرز کی ایسوسی ایشنز سے علیحدہ علیحدہ اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کا انٹر ایکٹیو سیشن میں اظہار خیال
• اس صوبے کو امن وامان کے حوالے سے شدید چیلنجز کا سامنا رہا ہے، دیگر شعبوں کی طرح بزنس کمیونٹی بھی شدید متاثر ہوئی، یہاں کی تاجر برادری نے جس دلیری اور استقامت سے حالات کا مقابلہ کیا وہ قابل تعریف ہے، علی امین گنڈاپور
• صوبائی حکومت بزنس کمیونٹی کو درپیش مسائل حل کرنے کے لیے پُرعزم ہے، اس سلسلے میں متعدد اقدامات پر کام جاری ہے، ہم نے باہمی اعتماد اور مشترکہ کاوشوں سے صوبے کو آگے لے کر جانا ہے، علی امین گنڈاپور
• صوبے میں روزگار کا فروغ ایک بڑا چیلنج ہے، اس مقصد کے لیے نجی صنعتی شعبے کا کردار نہایت اہم ہے، روزگار کے فروغ کے لیے قرضوں کی فراہمی کے لیے تین مختلف پروگرامز ترتیب دیے گئے ہیں، صوبے کے پیداواری شعبوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، صنعتی پیداوار میں صوبے کو خود کفیل بنانا ہمارا وژن ہے، علی امین گنڈاپور
• صنعتکاروں کی تجاویز اور مشاورت سے آگے بڑھیں گے، مرکز سے صوبے کے بقایاجات کے حصول کے لیے کوشاں ہیں، صوبے کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے، امید ہے تاجر برادری حقوق کے حصول کی اس جدوجہد میں ہمارا ساتھ دے گی، علی امین گنڈاپور
• بجلی کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ صوبے نے اپنی گرڈ اینڈ ٹرانسمشن کمپنی بنا لی ہے، 60 میگاواٹ بجلی تیار ہے، 800 میگاواٹ کے منصوبے پائپ لائن میں ہیں، اپنی ٹرانسمشن لائن بچھانے کے معاملہ پر بات چیت جاری ہے، مقامی صنعتوں کو سستی بجلی فراہم کی جائے گی، علی امین گنڈاپور
• آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے صوبے نے اپنی ذمہ داری پوری کردی۔ ہم نے اپنی کریڈیبیلیٹی پر فوکس کرنا ہے اس سے سرمایہ کاری کا راستہ ہموار ہوگا۔ ہم مل کر باہمی مشاورت سے اپنے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کر سکتے ہیں، علی امین گنڈاپور
• اس ملک اور صوبے کو مسائل سے باہر نکالنے کے لیے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہے، صنعتکار اپنے اہداف پر توجہ دیں، صوبائی حکومت ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی، ہم آپ کو وہ ماحول دیں گے جو آپ چاہتے ہیں، علی امین گنڈاپور
• افغانستان کے ساتھ تجارت کو بھی لیگل کرنا چاہیے، تجارت بند کر دینا مسئلے کا حل نہیں، اس سلسلے میں ذمہ داران کو اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے، ہم مزید آنکھیں بند کر کے نہیں چل سکتے، مسائل حل کرنے ہوں گے، علی امین گنڈاپور
• ہمارے زیادہ تر مسائل وفاق سے جڑے ہیں، موجودہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے، ہم بات کریں تو اعتراض کرتے ہیں اور خود احساس نہیں کرتے، جو ہمارے اختیار میں ہے ہم کر رہے ہیں، ہم نے متعدد صوبائی ٹیکسوں میں چھوٹ اور کمی کی ہے، علی امین گنڈاپور
• جو تھوڑا بہت ٹیکس لے رہے ہیں وہ بھی صنعتی شعبے کی ترقی پر ہی خرچ کر رہے ہیں، صنعتی زونز میں غیر مستعمل پلاٹوں کی لیزز کینسل کر کے ان صنعتکاروں کو دیں گے جو انہیں استعمال میں لائیں۔ کان کنی کے شعبے میں بھی یہی کام کیا جائے گا۔ یہ استعداد کے حامل شعبے ہیں ان سے بھرپور استفادہ کرنا چاہتے ہیں۔ علی امین گنڈاپور
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کے نام پیغام:
1-
ملکی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ فرد واحد اپنی طاقت بچانے کے لیے پورے ملک کو داؤ پر لگا دے۔ یحیی خان نے بھی اپنی طاقت بچانے کے لئے عوامی لیگ اور شیخ مجیب الرحمن کو دھوکہ دیا تھا۔ حمود الرحمان کمیشن رپورٹ میں واضح طور پر لکھا ہے کہ ایک شخص نے اپنی طاقت اور اقتدار کی طوالت کے لیے ملک کو دولخت کر دیا۔ اس ایک شخص کی غلط پالیسی کی وجہ سے اس وقت ہمارے 90,000 فوجیوں کو قیدی بنا لیا گیا تھا۔ بھٹو نے 50,000 بے گناہ جانوں کے ضیاع کا خود اعتراف کیا تھا حالانکہ اصل گنتی اس سے کہیں ذیادہ تھی۔ ملک کی معیشت کو اس وقت اربوں ڈالر کا نقصان ہوا تھا ۔ آج تک ہم اس نقصان کا ازالہ نہیں کر پائے۔آج بھی وہی کہانی دہرائی جا رہی ہے۔ آج پھر ایک شخص اپنی طاقت کو بڑھانے اور اقتدار کو طول دینے کے لیے نظام کی جڑوں میں بیٹھا ہوا ہے اور نظام کو تباہ کر رہا ہے۔
اس ملک کا مٹھی بھر اشرافیہ ملک کے تمام نظام وسائل، اقتدار اور طاقت پر قابض ہے۔ اس قبضہ گروپ کا جب دل چاہتا ہے آئین کی دھجیاں بکھیر دیتا ہے، ججوں کو دھمکیاں دیتا ہے، جمہوریت کی عکاس پارلیمنٹ کے تقدس پر حملہ آور ہو جاتا ہے، عوامی نمائندگان کو اغواء کر لیتا ہے، ہمارے ایم این ایز کے گھر کی خواتین کو اٹھا لیتا ہے۔ اخلاقیات سے عاری یہ مافیا خود کو آئین اور قانون سے بالاتر گردانتا ہے۔ اسی چھوٹے سے طبقے ، اس اشرافیہ نے اس ملک کو غلام بنا کر رکھا ہوا ہے۔آج بھی اپنی ذات کے لئے یہی سب کچھ کیا جا رہا ہے۔ سپریم کورٹ واحد ادارہ بچا ہوا ہے اب اس پر بھی حملہ آورہو رہے ہیں۔
۲-
ملک میں ظلم و بربریت کا نظام نافذ ہے۔ ترقی اور عہدوں سے نوازنے کا پیمانہ عدلیہ میں تحریک انصاف کے خلاف فیصلے اور حکومت میں فسطائیت ہے۔ اس بات کی تین واضح مثالیں قاضی عیسی فائز، محسن نقوی اور ہمایوں دلاور ہیں-
قاضی فائز عیسی نے ہمارے اوپر مظالم کرنے والوں کو تحفظ دیا ۔ ہم سے ہمارا انتخابی نشان چھینا۔ انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف ہماری درخواستیں نہیں سنیں۔ الیکشن میں دھاندلی پر سابق کمشنر راولپنڈی نے چیف جسٹس اور الیکشن کمیشن کو ذمہ دار قرار دیا تھا ۔اب اسی چیف جسٹس کو دوبارہ مسلط کرنے کے لیے فارم ۴۷ حکومت اور اس کے ہینڈلرز ہر ممکن ہتھکنڈہ اپنا رہے ہیں۔ میرے پاکستانیوں آج اگر آپ قاضی فائز عیسی کی ایکسٹینشن کے خلاف نہ نکلے تو ہمیشہ غلام رہیں گے۔
محسن نقوی نے سب سے زیادہ ظلم ہم پر کیا ہے۔ ظل شاہ کو پولیس نے تشدد کرکے قتل کیا،لاش سڑک پر پھینکی اور ایف آئی آر بھی میرے ہی خلاف کاٹی ۔ہم پر ظلم کرنے کے عوض محسن نقوی کو وزیر داخلہ اور پی سی بی کا چیئرمین بنایا گیا۔
ہمایوں دلاور کی وجہ سے میں اور بشری بی بی آج غیر قانونی طور پر پابند سلاسل ہیں۔اس کے عوض ہمایوں دلاورکو اربوں مالیت کی زمین تحفے میں دے دی گئی ۔خیبر پختونخواہ اینٹی کرپشن کے پاس اسکے سارے ثبوت موجود ہیں ۔ اب ایف آئی اے نے خیبر پختونخواہ اینٹی کرپشن پر کیس کر دیا ہے۔
۳-
نواز شریف کو انھوں نے دبکا لگا کر روکا ہوا ہے،نہیں تو کب کا باہر بھاگ گیا ہوتا۔ مجھے یہ نہ بتائیں کہ کس کس کے پیسے اور جائیدادیں باہر ہیں ، مجھے یہ بتائیں کہ آج اس ملک کے جو ارباب اختیار ہیں ، جو اس نظام کے لاڈلے ہیں ان میں سے کس کے پیسے اور جائیدادیں ملک میں ہیں۔ سعد اللہ بلوچ کی بیوی اور بیٹی کو اٹھا لیا گیا ہے۔ انکو شرم نہیں آتی یہ اسمبلیوں میں گھس گئے اور پارلیمینٹرینز کو پکڑ لیا ۔ ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا،کسی نے پہلے کبھی پارلیمنٹ سے کسی کو گرفتار نہیں کیا۔
۴-
پوری قوم کو کہتا ہوں آزادی بچانے کےلئے سٹریٹ مومنٹ کے لیے نکلنا ہوگا ۔ ہماری تحریک جمہوریت کے لئے جہاد ہے۔عدلیہ سے کہتا ہوں قانون کی حکمرانی کے لئے کھڑے ہوں ۔ قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں سرمایہ کاری نہیں آ رہی۔ پوری پارٹی تیار رہے سڑکوں پر آنے کا اعلان جلد کریں گے۔ یاد رکھیں حقیقی آزادی کے لئے قربانی دینا پڑتی ہے۔ میں اور میری بیوی جیل میں ہیں اور جیل میں رہنا ہمارے لئے عبادت ہے۔ اگر آپ کو بھی جیلیں بھرنی پڑتی ہیں تو اس سے دریغ نہ کریں۔ اگر آپ قربانی نہیں دیں گے تو آپ اور آپ کی آنے والی نسلیں غلام رہیں گی۔
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے پشاور میں تعینات افعان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکی کی ملاقات۔ باہمی دلچسپی کے امور بشمول باہمی تجارت کے فروغ، علاقائی امن و استحکام، صوبے میں مقیم افعان شہریوں کو درپیش مسائل کے حل سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال
• خیبر پختونخوا اور افغانستان کے عوام کے درمیان کئی قدریں مشترک ہیں، سرحد کے آر پار لوگ لسانی، مذہبی، ثقافتی اور انسانی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں، دہشتگردی کے خلاف جنگ کی وجہ سے دونوں اطراف کے لوگ مشکلات سے دوچار ہوئے ہیں، علی امین گنڈاپور
• علاقائی امن پاکستان اور افغانستان دونوں کے مفاد میں ہے، اب وقت آگیا ہے کہ علاقے میں پائیدار امن کے قیام کے لئے سنجیدہ کوششیں ہونی چاہئیں، ضرورت ہے کہ وفاقی حکومت اس سلسلےمیں ایک جرگہ تشکیل دے کر پڑوسی ملک کے ساتھ بات چیت کرے. علی امین گنڈاپور
• دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت کے وسیع مواقع موجود ہیں جس سے دونوں ممالک کو فائدہ ہوگا، پاک افغان سرحد پر تجارتی سرگرمیوں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ضرورت ہے، تجارت کی غرض آنے والے افعان تاجروں کی سہولت کے لئے بارڈر پر خصوصی ڈیسک کا قیام انتہائی ضروری ہے، علی امین گنڈاپور
• حکومت صوبے میں قانونی طور پر مقیم افعان باشندوں کے مسائل حل کرنے کے لئے سنجیدہ ہے، صوبے میں زیر تعلیم افعان طلبہ اور علاج معالجے کی غرص سے آنے والے افعان شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں گے، علی امین گنڈاپور
• پاکستان خصوصاً خیبر پختونخوا کے عوام نے کئی عشروں تک افعان مہاجرین کی مہمان نوازی کی ہے، ہم اس مہمان نوازی کے لئے پاکستان خصوصاً خیبر پختونخوا کے عوام کے مشکور ہیں، ترقی کے لئے امن و امان بنیادی ضرورت ہے، افعان قونصل جنرل حافظ محب اللہ