انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
2.1 Million
Wow, next level enthusiasm for the Long March. Awaam is ready to go all in for our Haqeeqi Azaadi with @SohailAfridiISF & team! May Allah give massive success resulting in the release of IK, all political prisoners and rule of law back in Pakistan! #سر_بکف_میدان_میں
FT: Pakistan 3-4 India
Proud of the boys for making a comeback and levelling the match from 3-0 down. Conceded a goal in the last minute of the match. Great fight, well done!
#Hockey
ایڈوکیٹ احسن بھون کی قانون کی ڈگری متعلق ریکارڈ اور مدعی
سامنے آ گیا-
بی کا امتحان کس سال میں دیا؟
قانون کی ڈگری میں داخلہ کس سال میں ہوا؟
اسلامیہ یونیورسٹی میں داخلہ کونسی ڈگری کےُلئیے ہوا؟
اسلامیہ یونیورسٹی سے پنجاب یونیورسٹی میں منتقلی کیسے ہوئی؟
پاکستان بار کونسل میں احسن بھون کی ڈگری کو کس چیلنج کیا اور اُس پر کیا فیصلہ ہوا؟
کونسا وکیل احسن بھون کی ڈگری کے معاملے کے فوراً بعد ہائی کورٹ کا جج بن گیا؟
یہ سب کچھ دیکھئیے MJtv پر اب سے کچھ دیر بعد ٹھیک 3 بجے
مقامی وقت اس لنک پر 👇
https://t.co/o0sbQY956v
بغیر بی اے پاس کیے ایل ایل بی میں داخلہ !!!
جولائی 1984 میں بی اے پاس ہوا لیکن ایل ایل بی کا پہلا ایف ای ایل کا امتحان 1983 میں ہی دے دیا !!
رجسٹریشن نمبرز میں بھی تبدیلی ۔۔
ایڈوکیٹ احسن بھون کی تعلیمی ڈگریوں متعلق حیران کن انکشافات
Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) expresses profound grief over the passing of the revered former First Lady of Malaysia, Tun Dr. Siti Hasmah binti Mohamad Ali, at the age of 100.
On behalf of the founding Chairman of PTI, Imran Khan, and the people of Pakistan, the party extends its deepest condolences to the honourable Tun Dr. Mahathir Mohamad, his family, and the people of Malaysia during this hour of national mourning.
PTI stands in complete solidarity with the Malaysian nation as they lay a cherished national figure to rest. We pray that Allah Subhanahu wa Ta'ala grants the departed soul the highest station in Jannat-ul-Firdaus and bestows fortitude upon her bereaved family.
Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un.
Great honour for Pakistan. The person who was forced to resign from the job of chairman NADRA in 2023 named among 50 global leaders of Digital Public Infrastructure (DPI) after earlier being recognised among 25 leading digital government and identity experts. @ReplyTariq
https://t.co/tMpKDidnby
اسیری کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد نے تکیوں اور صوفہ کُشنز پر اپنے ہاتھوں سے مختلف رنگوں کے دھاگوں اور سوئی سے اس قدر خوبصورت کڑھائی کی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے 76 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے اندر چھپی بہار کو جیل میں آزاد کر دیا اس بہار کے رنگوں اور خوشبو کو اب دنیا کی کوئی طاقت قید نہیں رکھ سکتی یہ بہار آزاد ہو چکی
https://t.co/ksVZARlxpf
عقل نہیں تے موجاں ای موجاں۔۔۔ قومی اسمبلی کے رولز آف پروسیجر نمبر 103 میں واضح طور پر درج ہے کہ کریمینل کیس میں بھی کسی رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری سے پہلے سپیکر قومی اسمبلی کی منظوری درکار ہو گی۔ خیر، جن کا اصل میرٹ صرف یاری دوستی ہو، ان سے آئین و قانون کی بحث بے معنی ہو جاتی ہے
کیا پاکستان میں سب سے زیادہ ووٹ لینا جرم بن گیا ہے؟
پورے پاکستان میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر عوام کا تاریخی مینڈیٹ حاصل کرنے والے MNA حاجی امتیاز احمد چوہدری کو آج گوجرانوالہ اینٹی کرپشن عدالت میں ہتھکڑیوں میں ایسے پیش کیا گیا جیسے کوئی خطرناک دہشت گرد ہو۔
نہ اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت، نہ انسانی وقار کا خیال، بلکہ تشدد بھی جاری ہے۔
آخر جرم کیا ہے؟
لاکھوں ووٹ لینا؟ عوام کا اعتماد حاصل کرنا؟ یا عمران خان کے ساتھ وفاداری سے ڈٹ کر کھڑا رہنا؟
یاد رکھیں، یہ ہتھکڑیاں صرف حاجی امتیاز کے ہاتھوں میں نہیں—یہ لاکھوں ووٹرز کے مینڈیٹ کو لگائی گئی ہتھکڑیاں ہیں۔
یہ حاجی امتیاز کی نہیں، عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔
یہ جمہوریت نہیں، سیاسی انتقام ہے!
#HajiImtiaz #HajiImtiazChaudhary #ImranKhan #PTI #JusticeForHajiImtiaz #Justice #Democracy #Mandate #HumanRights #PoliticalVictimization #MandiBahauddin #Pakistan
کیا یہ قیامت کی نشانی نہیں کہ ممبر پاکستان بار کونسل احسن بھون ایڈووکیٹ کی ڈگری کی تصدیق کا مطالبہ وہ شخص کر رہا ہے جس کا اپنا نکاح نامہ آج تک جعلی ہے؟؟؟
ایک بار پھر عمران خان صاحب کا اخری ملاقات میں پیغام اپ تک شیئر کرتا چلوں۔
عمران خان صاحب کی اپنی ہمشیرہ سے جیل میں گفتگو:۔۔
یہ ایک ٹریپ ہے ، مجھے ہسپتال لے کر جائے یا نا لے کر جائے ، مجھے رہا کروانے کا اعلان ہی کیوں نا کر دے ، سہیل آفریدی 27 کو لانگ مارچ لے کر اسلام آباد پہنچے ۔ جب تک میرا ڈائریکٹ میسیج نہیں آجاتا کوئی واپس نہیں جائے گا نا ہی باہر کوئی بھی لانگ مارچ کو منسوخ کر سکتا ہے نا ہی کوئی رد بدل کر سکتا ہے ، اس کا فیصلہ صرف میں کرونگا ۔
عمران خان نے لفظ “ٹریپ “ کا خصوصی ذکر کیا ۔
کوئی بھی 27 ستمبر سے پہلے گرفتار نا ہو ، سب نے 27 کو احتجاج کے لیے نکلنا ہے اور 27 تک کسی بھی صورت گرفتاری نہیں دینی ، جو بھی گرفتار ہوا وہ جیل جاتے ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے
پنجاب سندھ اور بلوچستان بھی بھر پور مزاحمت دکھائے اور اپنے صوبے بند کرے اور جو 27 کو مزاحمت نا دکھا سکے وہ اپنے عہدے چھوڑ دے کیونکہ مجھے اس تحریک کے لیے بہادر لوگوں کی ضرورت ہے ۔
There is little choice left for the people of Pakistan.
Either remain silent while their chosen leader is imprisoned. Whilst his family is detained, his party is suppressed and justice is denied - or come out peacefully and exercise their fundamental right to protest.
You can arrest families and threaten people with violence. But you cannot imprison 250 million Pakistanis or crush the will of a generation.
No regime is more powerful than its people. The world must watch as the people of Pakistan come together to demonstrate their plea for justice, even in the face of threats of violence.
Inshallah, Pakistan’s future will be decided by its people, not by criminals who rule through fear.