تازہ ترین تمام خبروں کیلئے میرے اکاؤنٹ پر جا کر دیکھ سکتے ہیں پاکستان کے حوالے سے اور انٹرنیشنل لیول پر خبریں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اور تمام تر خبریں دوسروں دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کیجئے گا گزارش یہ ہے اوورسیز پاکستانی ہوں اکاؤنٹ کو فالو کیجئے گا شکریہ پاکستان #طوفان_الاقصى_
اگر یہ کسی طاقتور شخص کی بہن بیٹی یا بیوی ہوتی تو اب تک میڈیا اور لفافے Woman کارڈ کھیل کر قومی سوگ کا اعلان کرتے
افسوس یہ ایک غریب بلوچ خاتون ہے جس کو سر عام سڑک پر ننگا کر کے گھسیٹ بھی دیں تو کیا فرق پڑتا ہے ان کی کیا اوقات 💔
This guy shouldn’t even be called an animal, animals make more sense than he does. Beating a man with a baseball bat in front of his young daughter, who sees her father as her hero, is beyond disgusting. Men driving these “Dallay” seem to forget how humans are supposed to behave.
معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افراد کی مبینہ غنڈہ گردی دیکھ سکتے ہیں!
موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی معصوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی نشاندہی میں مدد کریں؟
🚨 اہم اپڈیٹ
شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کی سیکیورٹی کلئیرنس دے دی گئی ہے، میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے، اب عمران خان کو جس وقت بھی یہ ہسپتال منتقل کرنا چاہیں کر سکتے ہیں، صدیق جان
ظالمو سسٹم تو اسی دن کولیپس کر گیا تھا جب اسلامی جمہوریہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت رکھنے والے ملک کے ہسپتال میں ماں نے اپنے جوان بیٹے کی میت پر اپنے سر کی چادر اتار کر دی ۔!!!!