برسوں کی زندگی میں بھی صدیوں کا سوچنا
اُس شخص کا قصورہےنسلوں کاسوچنا
اُس کا یہ جرم ہے کہ اندھیروں میں بیٹھ کر
منزل کے راستوں پہ چراغوں کاسوچنا
بوڑھےدرخت کاٹنے والو سنو سنو
برسوں سے اِن پہ بستے پرندوں کا سوچنا
وہ شخص اپنی ذات کے بارے میں سوچتا
مہنگاپڑا اُسے یہاں اوروں کا سوچنا
🇵🇰 Imran Khan's sister, Aleema, is again pleading for Pakistan's authorities to transfer him to a hospital as serious concerns about his health grow:
"Get Imran treated. We have been demanding this since February: that Imran has the right to be treated.
I appeal to you. Know our pain first.
When your mother or your brother is sick in your house, tell me what your first priority would be."
His family, doctors, and lawyers haven’t been allowed to see him for seven months, which is insane
Source: @Aleema_KhanPK, @JKhanClassified / Writer: Ian
فلسطین اور اسرائیل کے حوالے دیتے ہوے، پاکستانی یہ بھول جاتے ہیں کہ اسرائیلی فوج ایک دوسری قوم پہ ظلم کرتی ہے! اپنے عوام اور لوگوں پہ نہیں! پاکستانی فوج، فاٹا، بلوچستان، آذادکشمیر، اسلاماباد اور مریدکے میں اپنے لوگوں پہ گولی چلاتی ہے! اسرائیلی فوج نے کتنے اسرائیلی مارے ہیں؟ کتنے صحافی ملک بدر ہونے پہ مجبور ہوے! کیا اپنے ملک کے صحافیوں پہ دھشت گردی کے مقدمے بناے؟ زمین آسمان کا فرق ہے! تلخ حقیقتوں کو جان کر جئیں!
🇵🇰 Pakistan's restrictions on foreign news outlets, extending to local staff of these organizations, under the new Foreign Media Facilitation Guidelines, 2026 are an attack on press freedom.
Why is the government afraid of truth?
تحریک انصاف کے خلاف لاہور میں کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے آج ٹی وی کے کورٹ رپورٹر ناطق ریحان کو بدترین تشدد کرتے گرفتار کرلیا۔۔۔ مریم صفدر جانتی ہے اسے عوام شدید ناپسند کرتے ہیں اور اسے لاہور یا پنجاب کے کسی شہر سے ووٹ نہیں ملے، تو بدلہ لینا تو بنتا ہے۔
The disturbing reports emerging from Rawalakot are consistent with the Pakistani authorities’ long history of unlawful violence against protesters in Jammu and Kashmir.
A prompt, independent, and transparent investigation must be ordered into the security forces’ use of force against protesters.
So long as an internet and mobile services blackout remains in place, it will severely impede the independent verification of the full extent of the situation on the ground.
We urge the Pakistani authorities to restore all communications access and allow media and independent observers into the area
پاکستانیوں، یہ ان بارہ سیٹوں کی حقیقت ہے، جس کی خاطر ان ظالموں نے کشمیر کو خون میں نہا دیا ہے! یہ فارم ڈاؤن لوڈ کر لیں! اس سے پہلے کہ یہ غیر قانونی حکومت X پہ دباؤ ڈال کے یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کروانے کی کوشش کرے! ہمیں X کی پالیسی ٹیم تک پہنچنے کی بھی ضرورت ہے، تاکہ انھیں brief کیا جا سکے کہ پاکستان میں بدقسمتی سے Rule of Law اور Due Process نہیں ہے! اور پاکستان کی تمام عدالتیں فوجی افسر کنٹرول کرتے ہیں، اسلئے ان عدالتوں کو احکامات کو منانا امریکن آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے! @X
This is the reality behind why Al Jazeera was reportedly banned in Pakistan yesterday. This is the current situation in Muzaffarabad.
#kashmirbleeds#muzaffarabad
سچ چھپ نہیں سکتا پاکستانی میڈیا تو کنٹرول کر لیا، ڈھونگ الیکشن کا پول انٹرنیشنل میڈیا نے کھول دیا۔ اب وزارت اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ “الجزیرہ” زرد صحافت کر رہا ہے۔ صحافت زرد نہیں آپ کے کرتوت کالے ہیں۔
Muzaffarabad's residents, in Pakistan-administered Kashmir, have boycotted the election amid a strike, with protesters questioning how voting could proceed after unrest that has killed at least 80 people since June, according to local estimates. Al Jazeera’s Kamal Hyder reports.
چک جھمرہ، ڈیڑھ سو افراد کا عملہ سارا دن فارغ بیٹھا رہا ، ایک کشمیری ووٹر ووٹ ڈالنے نہ آیا
تقریباً ہر پولنگ اسٹیشن پر یہی حال تھا کہ ایک بھی ووٹر نہیں آیا لیکن جب رزلٹ کا اعلان ہوا تو دس دس ، پندرہ پندرہ ہزار ووٹ پڑ چکے تھے
کشمیر ہونے والے انتخابات کا ایک پولنگ اسٹیشن ڈیرہ غازیخان کے علاقے معموری میں تھا صرف ایک ووٹر خاتون تھی مبارک ہو ن لیگ یہاں سے ایک ووٹ لیکر بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئی یہ ہے اس جعلی الیکشن کی اصلیت🤣
"خدا کی قسم اٹھا کے کہتی ہوں کہ اس سے کہیں زیادہ ظلم اس وقت ہمارے کشمیر میں ہو رہا ہے! ہمیں مطالعہ پاکستان میں پڑھایا گیا کہ بنگالیوں نے غداری کی، بلوچی غداری کر رہے ہیں... وہی کہانیاں اب ہمارے بارے میں سنائی جا رہی ہیں، جبکہ یہ تحریک صرف اور صرف بنیادی انسانی حقوق کے لیے ہے!"
کینیڈا نژاد پاکستانی کشمیریوں کے حقوق کے لیے سر بلند!
اوورسیز پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی نے کینیڈا کے شہر مسیساگا (سیلیبریشن اسکوائر) میں آزاد جموں و کشمیر کے غیر معینہ حالات، انٹرنیٹ کی بندش اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
دل رنجیدہ ہیں اور لوگ اپنے اپنوں کی فکر میں غمزدہ ہیں، لیکن سات سمندر پار بھی ہم اپنے کشمیری بھائی بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔