وزیراعظم شہباز شریف نے عوامی مطالبے پر فیول اسکیم میں مزید آسانیاں کر دیں۔ گاڑیوں کی اہلیت 15 سے بڑھا کر 20 سال، 5 لیٹر کی شرط ختم اور SMS رجسٹریشن مفت کر دی گئی۔ اب ہفتے میں ایک ٹوکن پر 500 روپے رعایت ملے گی۔ اب تک 22 لاکھ افراد رجسٹر اور 19 لاکھ ٹوکن جاری ہو چک�� ہیں۔
یہ کتے کا بچہ مسلسل ثابت کر رہا ہے کہ یہ جنگلی درندہ ہے، اس کا پختونوں سے کوئی تعلق نہیں ہے پختون تو عورت کی عزت اور توقیر کا خیال کرتے ہیں۔سہیل آفریدی ہو یا شفیع جان جیسے حرامی ہوں یہ پختونوں کے نام پر کلنک کا ٹیکہ ہیں!
@ShafiJanPTI
کوہاٹ ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی کوہاٹ واقعہ میں شہید ہونے والے تین بہنوں کے اکلوتے بھائی، پولیس اہلکار فہیم اللہ کے گھر آمد
وفاقی وزیر اطلاعات نے فہیم اللہ شہید کے والد اکرام اللہ سے ملاقات کی اور شہید فہیم اللہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی
آج اسلام آباد میں ایک شہری سے ملاقات ہوئی جن کے پاس سمارٹ فون نہیں تھا ، وزیراعظم فیول سکیم رجسٹریشن کا مکمل عمل خود اُنکے سمپل موبائل فون پر کیا ، چند سینکڈز میں کنفرمیشن کا میسیج موصول ہو گیا ۔ جس کے بعد وہ سکیم کے لیے اہل ہو چکے ہیں۔
@TararAttaullah
کوہاٹ ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی کوہاٹ واقعہ میں شہید ہونے والے تین بہنوں کے اکلوتے بھائی، پولیس اہلکار فہیم اللہ کے گھر آمد
وفاقی وزیر اطلاعات نے فہیم اللہ شہید کے والد اکرام اللہ سے ملاقات کی اور شہید فہیم اللہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی
پچھلے چند دن پاکستان بھر سے آنے والے نوجوانوں سوشل میڈیا وفود، مسلم لیگ (ن) کی مختلف ٹیموں اور یوتھ آرگنائزیشنز سے ڈی سی ڈی میں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا۔
نوجوانوں کا جذبہ، وابستگی اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے ان کا عزم ہمیشہ حوصلہ دیتا ہے۔ یہ رابطے اسی سفر کا تسلسل ہیں۔🇵🇰
خیبرپختونخوا سے آئے مسلم لیگ (ن) کے مخلص ساتھیوں اور کارکنان سے ملاقات ہوئی۔ مشکل وقت میں میدانِ عمل سے لے کر سوشل می��یا تک پارٹی کے مؤقف کے لیے ان کی ثابت قدمی اور مسلسل جدوجہد قابلِ قدر ہے۔ ایسے کارکنان پارٹی کا اصل سرمایہ ہیں۔ ان سے ملاقاتوں اور رابطے کا یہ سلسلہ انشاءاللہ جاری رہے گا۔ 🇵🇰
ذرا ان کے کام دیکھیں، دو درجن لوگوں کو ایسے پیش کر رہے ہیں جیسے پورا لاہور سڑکوں پر نکل آیا ہو۔ 😂 لاہور میں عوام نے انہیں کس طرح مسترد کیا، یہ سب نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور کیمروں نے بھی ریکارڈ کیا۔ جہاں سے بھی قافلہ گزرا، چند افراد کے علاوہ کوئی نظر نہیں آیا۔
مسلم لیگ (ن) کے یوتھ ونگ اور سوشل میڈیا کے ساتھیوں سے ملاقات ہوئی جو کہ بڑی تعداد میں ڈی سی ڈی کے دورے پر تشریف لائے، جہاں اُنہیں مختلف امور پر بریفننگ دی گئی، ان کے سوالات سنے اور تفصیلی تبادلۂ خیال ہوا۔
عملی میدان اور سوشل میڈیا پر متحرک یہ نوجوان اور ساتھی پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ ان سے ملاقات، رابطے اور مشاورت کا یہ سلسلہ انشاءاللہ جاری رہے گا۔ 🇵🇰
2018 میں فواد چوہدری خود لکھتے تھے کہ خیبرپختونخوا میں تین دن ہیلی کاپٹر کے استعمال کو بڑا اسکینڈل نہیں کہا جا سکتا اور پی ٹی آئی پر ایک پیسہ کرپشن کا بھی الزام نہیں۔ آج وہی فواد چوہدری مریم نواز کی ذاتی ادائیگی کی رسید پر جعلی دستاویزات کا پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ کل جو معمولی تھا،
عوام کے لیے بڑا ریلیف! عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے پیشِ نظر وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کے تحت پائیں 100 روپے فی لیٹر بچت!
موٹر سائیکل، رکشہ او�� چنگ چی کے لیے: ماہانہ 20 لیٹر تک
800cc تک گاڑیوں کے لیے: ماہانہ 30 لیٹر تک
@CMShehbaz @TararAttaullah
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، ایم این اے بلال فاروق تارڑ کی زیر نگرانی وزیراعظم فیول سبسڈی آگاہی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ عوام میں آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کیے گئے تاکہ شہری وزیراعظم کی ریلیف اسکیم سے متعلق معلومات حاصل کر سکیں۔
مسلم لیگ (ن) کے یوتھ ونگ اور سوشل میڈیا کے ساتھیوں سے ملاقات ہوئی جو کہ بڑی تعداد میں ڈی سی ڈی کے دورے پر تشریف لائے، جہاں اُنہیں مختلف امور پر بریفننگ دی گئی، ان کے سوالات سنے اور تفصیلی تبادلۂ خیال ہوا۔
@TararAttaullah
توبہ توبہ یہ لوگ گیان بانٹتے ہیں؟ان ارسطو بھائی کو یہ سمجھانا پڑے گا کہ 18 کو کلئیرنس ہونے کی ڈیٹ ہے،یہ سارے بنک استعمال نہیں کرتے؟؟یا عقل کی طرف ہاتھ ہی تنگ ہے؟؟
ظاہر ہے جھوٹ بول کے ڈالر کمانے کے بعد کبھی ٹیکس تو دیا نہیں ہوگا اس کمائی پہ؟
جو خود ٹیکس چور ہوں وہ کسی سے سوال پوچھ سکتے ہیں؟
فواد چوہدری کی جہالت کا جواب گروک نے ہی دے دیا
بینکوں میں چیک جمع ہونے کے بعد کلئیرنس اگلے دن ہی ہوتی ہے
جو 55 روپے کلومیٹر ہیلی کاپٹر چلواتا تھا اور جس کے لیڈر نے ارب روپے لگا دئیے وہ تو چپ ہی رہے تو بہتر ہے
عوام کے چہروں پر اطمینان اور زبان پر تشکر وزیراعظم ��صوصی ریلیف سکیم کے اثرات کی روشن گواہی ہے۔ اس ریلیف سکیم کے تحت پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر رعایت، عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی قیمتوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے محنت کش اور متوسط طبقے کے لیے حقیقی سہارا ہے۔ شکریہ وزیراعظم
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا مقصد عالمی تیل کی بڑھتی قیمتوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہریوں کو براہِ راست سہارا دینا ہے۔ پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر رعایت سے موٹر سائیکل، رکشہ، چنگ چی اور 800cc تک چھوٹی گاڑی استعمال کرنے والے لاکھوں محنت کشوں کے سفر اور گھر کا بوجھ کم ہوگا۔