جسٹس اطہر من اللہ کا دعوی تھا کہ عمران خان اس گولے کا مقبول ترین لیڈر ہے جبکہ آج پاکستانی عوام نے یہ ثابت کردیا کہ ان کے دل میں صرف پاکستان کی مقبولیت ہے
اس شاندار تقریب کو آرگنائزر کرنے پر مریم نواز اور انکی پوری ٹیم کا شکریہ
@MaryamNSharif
Heartiest birthday wishes to Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif. 🎉🇵🇰
May Allah bless him with good health, happiness, and continued success, and grant him strength to serve Pakistan and its people with dedication. Ameen. 🤲🏻
@CMShehbaz
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif met Mr. Bill Gates, Chair of the Gates Foundation on the sidelines of the 81st Session of the United Nations General Assembly (UNGA 2026) Session. New York, 23 September 2026. @CMShehbaz
دیر آئے درست آئے، آج پشاور پریس کلب آمد پر خوشی ہوئی۔ اسلام آباد سے یہاں کا فاصلہ بمشکل سوا گھنٹہ ہے اور اب انشااللہ یہ رابطے مسلسل رہیں گے۔خیبر پختونخوا کی تعمیر و ترقی پر فوری اور بھرپور توجہ کی ضرورت ہے۔ ساڑھے 12سے 13 سال کا عرصہ کم نہیں ہوتا مگر صوبے میں معیاری ہسپتالوں، تعلیمی اداروں، پینے کے صاف پانی اور بنیادی ڈھانچے جیسے ترقیاتی کاموں کا فقدان واضح دکھائی دیتا ہے۔ ہمارا اصل فوکس صحت، تعلیم اور سماجی فلاح و بہبود کے اقدامات پر ہونا چاہیے۔
کوہاٹ واقعہ کے زخمیوں اور شہداء کے لواحقین سے ملاقات ہوئی، ان کے حوصلے بلند دیکھے۔
خیبرپختونخوا میں ساڑھے 12 سال سے ایک حکومت موجود ہے لیکن یہاں ترقی کا فقدان ہے۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاءاللّٰہ تارڑ
@TararAttaullah
Happy Birthday to Prime Minister Shehbaz Sharif. A leader who saved Pakistan from default, strengthened diplomatic ties, and is taking our country towards new heights of progress. Prayers for his good health and continued public service.
#HappyBirthdayPMShehbaz@CMShehbaz
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا دوٹوک مؤقف
پی ٹی آئی کو کسی صورت اسلام آباد میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔ ریاستی رٹ، امن و امان اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
@TararAttaullah
جب کوہاٹ کا واقعہ ہوا تو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کہاں تھے؟ ہمارے بچے شہادتیں دیں اور آپ لاہور بیٹھ کر سیاسی پوائنٹ سکورنگ اور فوٹو شوٹ کرواتے رہے۔ دھرنے کی تیاری کے لیے وقت ہے، مگر اپنے صوبے کے لوگوں کے لیے نہیں۔
ساڑھے بارہ سال کے فنڈز کہاں لگے؟
جو لوگ دوسروں کے لیے انصاف اور قانون کی بات کرتے نہیں تھکتے، انہیں اپنے ہی ماضی سے جڑے سوالات کا بھی جواب دینا چاہیے۔ انصاف کا اصول سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے—خواہ معاملہ کسی عام شہری کا ہو یا کسی بااثر سیاسی شخصیت کا۔
"پاپا... آپ ظالم تو نہیں ہیں نا؟"
"انسان کو ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس پر اس کے اپنے بچے اور بزرگ اس سے شرمندہ ہوں... یاد رکھیں، ظالم اور ظلم اسی دنیا میں بے نقاب ہو جاتے ہیں۔"
ضمیر کی عدالت اور بچوں کی معصومیت سے جڑا ایک ہلا دینے والا پیغام۔ ہر صاحبِ اقتدار اور اختیار کے لیے لمحہ فکریہ!
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے دورہءِ امریکہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کی افتتاحی سیشن
کے موقع پر اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں
وزیرِ اعظم کی آسٹریا کے فیڈرل چانسلر کرسچن اسٹاکر اور صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود سے علیحدہ علیحدہ ملاقات ہوئی
خوشگوار ماحول میں ہوئی غیر رسمی ملاقاتوں میں پاکستان اور ان ممالک کے مابین دو طرفہ تعلقات پر پیش رفت اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی
ویڈیو میں مبینہ طور پر افغان شہریوں کی موجودگی نے ’’پُرامن احتجاج‘‘ کے دعوے پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اگر احتجاج کے پردے میں پاکستان مخالف عناصر بھی شامل ہوں تو معاملہ محض سیاسی احتجاج نہیں رہتا۔ عوام جاننا چاہتے ہیں کہ یہ احتجاج واقعی پُرامن ہے یا اس کے پیچھے انتشار ہے۔