🇵🇰✨
Honoured to receive a Certificate of Merit from the Ministry of Information & Broadcasting, Government of Pakistan, in recognition of my contribution to the field of Digital Media.🤍
@TararAttaullah
ریڈیو پاکستان پشاور کی بحالی تباہی کے مقابلے میں تعمیر اور انتشار کے مقابلے میں ترقی کے عزم کی علامت ہے۔ 9 مئی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر قومی ورثے کی عمارت دوبارہ تعمیر ہونا پاکستان کے روشن مستقبل کے عزم کا عملی ثبوت ہے۔وزیر اطلاعات عطاء تارڑ 🇵🇰 @TararAttaullah
پی ٹی آئی کی بانی کی رہائی کیلئے وفاقی تنصیبات بند کرنے کی حکمت عملی آشکار ۔
میری حکومت اور اپنے اداروں سے گزارش ھے کے ایسے انتشاری دھشت گردوں سے کوئی رعائت نہ برتی جائے اور انہیں نشان عبرت بنایا جائے
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی نیویارک میں گیٹس فاؤنڈیشن کے چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات
وزیراعظم نے رواں ماہ کے اوائل میں گیٹس فاؤنڈیشن کی ٹیم کے حالیہ دورۂ پاکستان کا ذکر کرتے ہوئے پولیو کے خاتمے، ماں و بچے کی صحت، غذائیت، حفاظتی ٹیکہ جات، ڈیجیٹلائزیشن اور مالیاتی شمولیت کے شعبوں میں پاکستان کے ساتھ فاؤنڈیشن کے تعاون کو سراہا۔
وزیراعظم نے پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے حکومت کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے اس اہم مقصد کے لیے گیٹس فاؤنڈیشن کی طویل عرصے سے جاری معاونت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے اپنے ذاتی عزم کا بھی اظہار کیا۔
بل گیٹس نے وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان کی پولیو کے خاتمے کے لیے جاری کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ آئندہ نسلوں کو اس موذی مرض سے محفوظ رکھنے کے لیے پولیو کا مکمل خاتمہ انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے ملک بھر میں پولیو ویکسینیشن پروگرام پر صوبائی حکومتوں کو وزیراعظم کی جانب سے فراہم کی گئی ذاتی رہنمائی کی بھی تعریف کی۔
وزیراعظم نے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں گیٹس فاؤنڈیشن کے قابلِ اعتماد شراکت داری کے کردار کو سراہتے ہوئے صحتِ عامہ، زراعت، ڈیجیٹل جدت اور مصنوعی ذہانت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے بل گیٹس کو حکومت کی جانب سے زرعی شعبے میں کی جانے والی اصلاحات سے بھی آگاہ کیا، جن میں جدت، بایوٹیکنالوجی، موسمیاتی تبدیلیوں سے مطابقت پیدا کرنے کی صلاحیت، تحقیق اور کسانوں کی استعدادِ کار میں اضافے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔
دونوں رہنماؤں نے بہتر بیجوں کی تیاری، مویشیوں کی جینیاتی بہتری اور ابھرتی ہوئی زرعی ٹیکنالوجیز کی ترقی کے شعبوں میں تعاون کے امکانات تلاش کرنے پر اتفاق کیا
ملاقات میں پاکستان کی پائیدار ترقی، تکنیکی پیش رفت اور سماجی شعبوں میں بہتری کے لیے شراکت داری کی مزید مضبوطی اور وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا
وزیراعظم نے ملاقات میں بل گیٹس کے سابقہ دورۂ پاکستان کا ذکر کرتے ہوئے انہیں جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meets Federal Chancellor of Austria H.E Christian Stocker on the sidelines of the inaugural session of the 81st UNGA.
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا دوٹوک مؤقف
پی ٹی آئی کو کسی صورت اسلام آباد میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔ ریاستی رٹ، امن و امان اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
@TararAttaullah
Happy Birthday to Prime Minister Shehbaz Sharif. A leader who saved Pakistan from default, strengthened diplomatic ties, and is taking our country towards new heights of progress. Prayers for his good health and continued public service.
@CMShehbaz#HappyBirthdayPMShehbaz
ریڈیوپاکستان پشاورکی بحالی،تعمیرِپاکستان کےعزم کی علامت ہے۔جہاں سےپاکستان کےقیام کا اعلان ہوااس قومی ورثہ کوجلانےوالےانتشاریوں کوہماراجواب تعمیراورترقی ہے۔9مئی کی تباہی کے بعدوزیراعظم شہباز شریف نےعمارت کی دوبارہ تعمیرکاحکم دیاجومکمل ہو گئی ہے۔ملک کی ترقی کی جاری رہےگی 🇵🇰
*ٹویٹ وفاقی وزیرِ اطلاعات (دورہ ریڈیو پاکستان پشاور)*
ریڈیو پاکستان پشاور کی بحالی، تعمیرِ پاکستان کے عزم کی علامت ہے۔ جہاں سے پاکستان کے قیام کا اعلان ہوا، اس قومی ورثہ کو جلانے والے انتشاریوں کو ہمارا جواب تعمیر اور ترقی ہے۔ 9 مئی کی تباہی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ریڈیو
ریڈیو پاکستان پشاور کی بحالی، تعمیرِ پاکستان کے عزم کی علامت ہے۔ جہاں سے پاکستان کے قیام کا اعلان ہوا، اس قومی ورثہ کو جلانے والے انتشاریوں کو ہمارا جواب تعمیر اور ترقی ہے۔ 9 مئی کی تباہی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ریڈیو پاکستان کی عمارت کی دوبارہ تعمیر کا حکم دیا تھا۔
13 سال گزر گئے، خیبرپختونخوا کا واحد بچوں کا اسپتال آج بھی مکمل نہ ہو سکا۔ عمارت خستہ حال ہو رہی ہے، قیمتی مشینری زنگ آلود ہو کر خراب ہو رہی ہے، مگر بچوں کے علاج کی سہولت آج بھی عوام کو میسر نہیں۔ سوال صرف ایک ہے: اتنے سالوں میں اسپتال مکمل کیوں نہیں کیا گیا؟
ریڈیو پاکستان پشاور کی بحالی، تعمیرِ پاکستان کے عزم کی علامت ہے۔ جہاں سے پاکستان کے قیام کا اعلان ہوا، اس قومی ورثہ کو جلانے والے انتشاریوں کو ہمارا جواب تعمیر اور ترقی ہے۔ 9 مئی کی تباہی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ریڈیو پاکستان کی عمارت کی دوبارہ تعمیر کا حکم دیا تھا جو الحمدللہ مکمل ہو گئی ہے۔عوام سب دیکھ رہی ہے، ہمارا عزم ہے کہ ملک و قوم کے روشن مستقبل کی راہ میں کسی کو رکاوٹ نہیں بننے دیں گے، انشاء اللہ 🇵🇰
Heartiest birthday wishes to Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif. 🎉🇵🇰
May Allah bless him with good health, happiness, and continued success, and grant him strength to serve Pakistan and its people with dedication. Ameen. 🤲🏻
@CMShehbaz
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا دوٹوک مؤقف
پی ٹی آئی کو کسی صورت اسلام آباد میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔ ریاستی رٹ، امن و امان اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
@TararAttaullah
Happy Birthday to Prime Minister Shehbaz Sharif. A leader who saved Pakistan from default, strengthened diplomatic ties, and is taking our country towards new heights of progress. Prayers for his good health and continued public service.
#HappyBirthdayPMShehbaz@CMShehbaz