"سب سے پہلے پاکستان"
میرے لئے قابلِ تقلید یا آئیڈیل وہ ترکی کا ایک سیکولر ایکٹر یا اس کی ایکٹنگ نہیں بلکہ مُحَمَّد مصطفیٰ ﷺ، صحابہ کرام، آئمہ کرام، اولیاء اللّٰه، قطب الدین ایبک، اورنگزیب عالمگیر، ظہیر الدین بابر، شہاب الدین غوری، شیر شاہ سوری، ٹیپو سلطان، سرسید احمد خان،
ابھی ترکی سے محبت نئی نئی ہے اس لیے عربوں سے بگاڑ اچھا نہیں کسی بھی قیمت پر وہ انڈیا سے ملتے ہیں یا نہیں یہ الگ بحث ہے لیکن ہر مشکل وقت میں سعودی عرب نے دوبئی نے پاکستان کو سپورٹ کیا ہے. عجیب قوم ہے پاکستانی بھی جس کا قبلہ جب چاہو چینج کر دو کبھی سعودی رو کبھی امریکہ کبھی ترکی
السلام عليكم،بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پرگولہ باری، 3 شہری زخمی،آئی ایس پی آر دیکھیں آپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اردو نیوز تیز ترین ایپ یہاں سے
https://t.co/H1hUtuLteG