عمران خان نے ہمیشہ بے پناہ جرات کا مظاہرہ کیا ہے۔ @piersmorgan کا سوال
ان کا کردار بہت مضبوط اور صبر و استقامت سے بھرپور ہے۔ ان کا ایمان بھی بہت مضبوط ہے۔ ہمیں ان کی صحت کی فکر ہے، اسی لیے ہم یہاں موجود ہیں۔@Kasim_Khan_1999 کا جواب
وزیر اعظم نے نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے لیے اپوزیشن لیڈر کو خط کیا لکھا، ریٹائرڈ خدمت گزاروں کے نمایاں مُہرے اپنی اپنی مہارت کے اشتہار لے کر بازار میں نکل آئے۔ گزشتہ ہفتے قاضی فائز عیسیٰ کی اپنے قریبی کورٹ رپورٹرز کو دعوت بھی اسی سلسلے کی کڑی معلوم ہوتی ہے۔
#Pakistan #CEC #PTI #PMLN #PPP