وزیراعلٰی سہیل خان آفریدی صاحب کا قافلہ حیدر آباد پریس کلب پہنچ گیا،
اس کے بعد وزیراعلٰی صاحب آئی ایل ایف کے پروگرام میں شرکت کریں گے۔
چوہدری_عدنان
ایڈیشنل جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب۔
#مزاحمت_سڑکوں_پر
علیمہ خان کے دوسرے بیٹے اور خان صاحب کے تیسرے بھانجے شیر شاہ کو بھی گھر کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔ صبح سے لے کر 1 بجے تک وہ ہمارے ساتھ دہشت گردی عدالت میں اپنی بھائی کی پیشی پر موجود تھا۔
Release Him
@ImranKhanPTI@intazarpanjutha@aliijazbuttar@Aleema_KhanPK
اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے۔
⚖️ آج سپریم کورٹ نے 9 مئی کیسز میں عمران خان کی ضمانت منظور کرلی۔
یہ فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ظلم کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو، آخرکار انصاف ہی جیتتا ہے۔ ✊🇵🇰
#ہوگئی_انصاف_کی_جیت
@siasatpk جی الحمداللہ ہم اپنی طاقت پہچان گئے ہیں اور واقعی کسی سے نہیں ڈرتے سوائے اللہ پاک کے حالانکہ پچھلے تین سال سے بہت لوگوں نے ڈرانے کی کوشش کی ہے پر وہ ناکام رہے ہیں