🚨🚨 بریکینگ نیوز : قومی حکومت کی تجویز,؟ عادل راجہ کا بڑا انکشاف ۔!!!🔥🔥🛑
قومی حکومت کا خواب عاصم منیر نے خود سیاسی حلقوں کے اندر لانچ کروایا ہے ۔ تاکہ نظام کو اپنی مرضی کے مطابق چلایا جاسکے ۔ اس منصوبے کیلئے پی ٹی آئی کے اندر کچھ ایسے افراد کو آگے لایا جائے گا ۔ جو عسکری اسٹیبلشمنٹ کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے میں مددگار ثابت ہوں ۔ یہ سارا ڈرامہ اس لئے رچایا جارہا ہے, تاکہ چھوٹے صوبوں پر اپنی گرفت مضبوط کی جا سکے ۔ اور عاصم منیر کے صدر بننے کی راہ ہموار ہوسکے ۔
اس قسم کی قومی حکومت ووٹرز کے مینڈیٹ کیساتھ ایک سنگین دھوکہ ہے ۔ عادل راجہ🚨
بریکنگ نیوز 🚨کاشف عباسی کی الیکٹرانک میڈیا پر دبنگ انٹری، آتے ہی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو گردن سے دبوچ لیا۔ دھوم مچا دی 🔥🔥
26 نومبر کو وہ کون تھے جو بدمعاش بن کر لوگوں کی گاڑیاں توڑ رہے تھے؟ جان و مال اور املاک کو نقصان پہنچا رہے تھے؟ اسٹیٹ کا کام اپنے شہریوں کا تحفظ کرنا ہے، لیکن اس دن آئی جی اور کمشنر بدمعاش بن کر پریس کانفرنس کر رہے تھے اور بھول گئے تھے کہ وہ کون ہیں۔ یہ سب کچھ کسی کے حکم پر ہو رہا تھا۔ پوری دُنیا جانتی ہے ان سیکورٹی فورسز کو پنڈی سے حکم ملا تھا کارکنان پر سیدھی اندھا دھند فائرنگ کرو، انکا قتلِ عام کرو۔ یہی خوفناک، بھیانک آپریشن بعد میں ہم نے مریدکے میں تحریک لبیک کے خلاف بھی ہوتے ہوئے دیکھا جہاں سینکڑوں افراد کو بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا۔ یہ ریاست بہت بڑی مجرم ہے ان معصوم لوگوں کی۔
بلوچستان میں بلوچ آزادی پسندوں کے ڈرون حملوں نے پاکستانی فوجی جوانوں کو اس قدر خوفزدہ کر دیا ہے کہ وہ اپنے کیمپوں سے باہر نکلنے سے بھی گریز کر رہے ہیں۔
بلوچستان کے علاقے نوشکی میں بی ایل اے کا حملہ
بی ایل اے (جیئند) نے نوشکی میں ہزارہ کھول چیک پوسٹ پر حملے کی ویڈیو جاری کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق:
ایف سی اور فوج کے 5 اہلکار ہلاک۔
6 سے زائد اہلکار زخمی۔
بی ایل اے کے 2 جنگجو ہلاک۔
تحریک انصاف یہ دعویٰ کررہےہےکہ ہم پاکستان کے سب سےمقبول جماعت ہےلیکن PTI نےکبھی ایسی مزاحمت نہیں کی جس طرح مولانا فضل الرحمن نے چند گھنٹوں میں دیکھا دی
حمید میر کا سوال
اس کے بعد عمیر نیازی صاحب نے ایساجواب دیاکہ پھر حمید میر کےچراغ میں روشنی نہیں رہی
❗#خطره
بلوچ لبریشن آرمی نے ایف پی وی ڈرونز اور آتشیں ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے بلوچستان کے علاقے نوشکی میں پاکستانی فوج کے ایک کیمپ پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا۔
پاکستان کا GSP پلس اسٹیٹس خطرے میں یورپی یونین نے 24 نومبر کو بلوچوں کی درخواست منظور کر لی ہے جس میں پاکستان کا جی ایس پی اسٹیں معطلی کی درخواست کی گی تھی اب یورپی کمیشن اس پر سماعت کرے گا لاپتہ افراد اور ماروائے عدالت قتل کو بنیاد بنا کر درخواست دی گی تھی
حافظ صاحب کے لیے انٹرنیشنل سطح سے بری خبروں میں اصافہ ہوتا جا رہا ہے
26 نومبر، 2024 کو سنائپرز کو فوجی گاڑیوں سے اتارا جا رہا ہے، یہ سب رینجرز اور ایس ایس جی کے سنائپرز تھے اور انہوں نے ہی ڈی چوک میں پُرامن نہتی عوام کا قتلِ عام کیا۔
#IslamabadMassacre
🚨Witness what is happening in #Balochistan: reports of drone strikes in Mastung, civilians injured and families displaced. And then Baloch people are called violent. What they are doing is #StateTerrorism against the Baloch people.
@AJEnglish
بہادر لڑکی نے ڈی جی آئی ایس پی آر کو دھو دیا
سر اگر بلوچستان میں بارڈر ایریا میں اسمگلنگ میں سہولتکاری کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کا تقرر پیسوں پر ہوتا ہے تو آپ یہ بھی بتادیں کہ سیکیورٹی فورسز کی مقرری کا کیا ریٹ چل رہا ہے۔۔۔ یہ تھا اس نڈر لڑکی کا سندھ یونیورسٹی کے اس میلے میں سوال جو میلا سندھ چرانے کے لئے لگا تھا۔۔۔
@Realislam1000@MalikUmvi Chote se nokri ke waja say😜 don't compare a job n occupational hazard with Islamic tenets! They are by no means Shaheed, bring a Quranic verse or Hadith reference
🚨 FPV Drone Spotted in Balochistan!
The Pakistan Army seems to have forgotten about defending the post and focused on saving itself! 🏃♂️💨
One drone in the sky, and morale on the ground! 😂
کویت میں حملے میں 2 اطالوی شہریوں کے ہلاکت کے علاوہ دو پاکستانی اور ایک کویتی شہری بھی زخمی ہیں۔ ان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
ایران کا کہنا ہے کہ حملہ اسرائیل نے کیا ہے۔
کسی کو علم ہے پاکستانی شہری کون ہیں؟