اسد طور 🔥🔥🔥
پاکستان کی ہوتھ اتنی زیادہ خان کے ساتھ کھڑی ہے کہ انکو کوئی یوتھ کے 5 لڑکے نہیں ملے جو ویڈیو بیان دے سکتے احتجاج اور لانگ مارچ کے خلاف ان بیچاروں کو AI سے وہڈیو بنا کر وقار ستی جیسے ٹاوٹ کے ذریعے وہڈہو ٹویٹ کروانا پڑی۔
عمر چیمہ کے بارے میں اکثر صحافی کہتے ہیں کہ یہ اتنا گھٹیا اور غلیظ نکلا ہے جسکا سوچا بھی نہیں تھا۔ اس نے 2014 میں سٹوری بتائی تھی کہ کسی سیاستدان نے کوئی نوجوان لڑکی حاملہ کردی ہے اس خبر کا کیا بنا؟؟ اس نے خبر کی تھی کہ سہیل آفریدی کے ڈارک ویب پر راء سے رابطے ہیں۔ اس قدر غلیظ اور مکروہ کردار ہے اسکی شکل بھی مکروہ ہوگئی ہے۔
سائیکل صدیقی اور انصار بکواسی بھی ٹاوٹ بنے ہوئے ہیں اور آج کل یہ سب جھوٹی خبریں دینے والے نجانے جیو نیوز پر کیسے اکٹھے ہوتے جا رہے ہیں
”میں کبھی بنوں میں اپنے شہداء کے پاس، کبھی ہنگو، کبھی کوہاٹ، کبھی دیر اور کبھی سوات میں اپنے لوگوں کے درمیان جا رہا ہوں! یہ مجھے سکھائیں گے کہ اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہونا کیا ہوتا ہے؟ عوام کا اصل مقصد کیا ہے؟
یہ لوگ کبھی پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں رہے، یہ کبھی بھی قومی مفاد کو ذاتی مفاد پر ترجیح نہیں دیتے!“
وزیراعلی @SohailAfridiISF
پھر اس جیسے اسٹیبلشمنٹ کے ٹکڑوں پر پلنے والے پالتو کتے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والے ہمیں ٹاؤٹ کہتے ہیں جب حرام زادو تم نے کام ہی ایسے کرنے ہیں تو پھر ٹاؤٹ ہی کہلاؤ گے نا
شہباز شریف جب بھی پاکستان کی نمائندگی کرنے کہیں بھی گئے ہیں، 27 کروڑ پاکستانیوں کی عزت افزائی کروانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
کیا ضرورت تھی دہشتگردوں کے نیویارک اور لندن والا بیان دینے کی؟
کوئی دن ایسا ہے کہ کوئی شگوفہ نہ سامنے آئے؟
پنجاب میں تحریک لبیک والے بھی احتجاج میں 27 ستمبر سے لانگ مارچ میں شرکت کے لیے تیار ہیں ۔ ان کو بھی اپنے اوپر مظالم پر پرامن احتجاج کا موقع مل گیا ہے۔
صدر صوبائی کرین پارٹی کا بیان
🚨بریکنگ نیوز
سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کے بھتیجے کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام۔
ایف سی وردی میں ملبوس افراد نے مجھ پر حملہ کیا، کمال سلیم کا ویڈیو پیغام
🚨🚨امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں پھر ایران کے خلاف نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی ہے۔ کہا میں اہم فیصلہ کرنے والا ہوں کہ ایران کے ساتھ ڈیل کرنی ہے یا اسے صفحہ ہستی سے مٹانا ہے۔
میں سمجھتا ہوں یہ فقط دھمکیاں نہيں ہیں loud thinking ہے۔ امریکہ کو ایران نے بری طرح پھنسا دیا ہے۔ امریکہ جنگ ہار چکا ہے۔ پیٹرو ڈالر خطرے میں ہے۔ امریکی hegemony خطرے میں ہے۔ مشرق وسطٰی امریکہ کے ہاتھوں سے نکل رہا ہے۔ اگر امریکہ صورتحال یوں کی توں چھوڑ کر جاتا ہے تو خلیج فارس کے عرب ممالک ایران سے وفاداری بشرط استواری کر لیں گے۔ ایران ریجن کا نیا چودھری ہوگا جسے امریکی hegemon کہتے ہیں۔
ظاہر ہے امریکی ایمپائر کے لئے یہ قابل قبول نہيں ہے۔ اس لئے امریکی فیصلہ ساز نیوکلیئر ہتھیاروں کا سوچ رہے ہیں۔ لیکن اس کے نتائج سے بھی باخبر ہیں۔
یہ تباہی کا منصوبہ ہے۔ ایران اس کے بعد اسرائیل کے خلاف وہی ہتھیار استعمال کرے گا۔ خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر وہی ہتھیار استعمال کرے گا۔ عرب پراجیکٹ کو ادھیڑ دے گا۔
ایران کے پاس سب مال تیار ہے۔ کروڈ ہے لیکن تباہ کن ہے۔ اسرائیل سے امارات تک سب کچھ شعلوں کی لپیٹ میں ہوگا۔ یہ ہے صورتحال جس کی طرف امریکہ مشرق وسطٰی کو لے جا سکتا ہے۔
ظالم ظاہری طور پر طاقتور نظر آتا ہے لیکن وہ اندر سے شدید خوف زدہ ہوتا ہے، اسے ہر وقت یہ ڈر رہتا ہے کہ کل اسے بھی اس کے اعمال کا ویسا ہی بدلہ ملے گا اسی لیے وہ اپنے خلاف اُٹھنے والی ہر آواز کو دباتا ہے، اللہ تعالیٰ آپ کے بھائیوں اور کزن کی حفاظت فرمائے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب!
گزشتہ تین چار دنوں سے سادہ کپڑوں میں ملبوس غنڈا گرد ہمارے کارکنوں، تنظیمی عہدیداروں اور منتخب نمائندوں کو نشانہ بنا رہے ہیں،
مواصلات و تعمیرات کے وزیر شکیل خان پر قاتلانہ حملہ اور انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی گئی مگر ناکام رہے، کل ہمارے وزیر آبپاشی ریاض خان کے گھر پر بھی سادہ کپڑوں میں ملبوس غنڈا گرد پہنچے۔
ڈی آئی خان اور دیگر اضلاع میں بھی ہمارے کارکنوں اور منتخب نمائندوں کے ساتھ یہی سلوک کیا جا رہا ہے، مردان میں ایم این اے فضل خان کو اغوا کیا گیا، فخر جہان کے گھر پر بھی نامعلوم افراد نے دھاوا بولا، ہمارے منتخب نمائندے اور وزراء نشانے پر ہیں
اگر صوبائی کابینہ کے وزراء بھی ان غنڈا گردوں سے محفوظ نہیں تو باقی پاکستان کا کیا حال ہوگا، یہ لوگ عوامی طاقت سے ڈرے ہوئے ہیں، کوئی عقل رکھنے والا شخص اس طرح کے اقدامات نہیں کرتا،
خیبر پختونخوا کے صوبائی کابینہ ارکان کے ساتھ ایسا سلوک ناقابل قبول ہے، کچھ دن پہلے رانا ثناء اللہ کی طرف سے خیبر پختونخوا والوں کو دہشت گرد قرار دینے کے بیانات سامنے آئے،
مریم صفدر کا یہ کہنا کہ انہیں بھارت سے خطرہ نہیں بلکہ پاکستان کے باقی تین صوبوں سے خطرہ ہے، انتہائی تشویشناک بیان ہے،
آج خیبر پختونخوا کو باقی پاکستان سے کاٹ دیا جائے گا، تمام راستے خیبر پختونخوا کے لیے بند کر دیے جائیں گے، باقی پاکستان کھلا ہوگا لیکن صرف خیبر پختونخوا سے نہ کوئی جا پائے گا نہ آ پائے گا،
خیبر پختونخوا کو باقی پاکستان سے کاٹنے اور تمام راستے بند کرنے کا کیا مطلب لیا جائے؟ کیا کوئی سازش ہو رہی ہے، کیا مشرقی پاکستان جیسا سانحہ ریپیٹ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے،
جو بھی سازش ہو رہی ہے اور اس کے پیچھے جو بھی لوگ ہیں انہیں واضح پیغام ہے، پاکستان ہمارا ہے، جو بھی پاکستان کو تقسیم کرنے یا خیبر پختونخوا کو پاکستان سے جدا کرنے کی سازش کرے گا اسے ہمارا واضح پیغام ہے، ہم پاکستانی تھے، ہم پاکستانی ہیں اور ان شاء اللہ پاکستانی رہیں گے،
سادہ کپڑوں میں ملبوس غنڈا گرد ہمارے بیوروکریسی، پولیس، ڈی سیز اور ڈی پی اوز کو ڈرا اور دھمکا رہے ہیں، بیوروکریسی، پولیس، ڈی سیز اور ڈی پی اوز کو میرا پیغام ہے، آپ نے ڈرنا نہیں ہے،
اگر صوبائی حکومت آپ سے کوئی غلط کام نہیں کروا رہی تو کسی ادارے یا محکمے کے غلط احکامات نہ مانیں، یہ کسی کے باپ کا پاکستان نہیں، یہ ہم سب کا پاکستان ہے، احتجاج کرنا ہر بندے کا آئینی اور قانونی حق ہے،
کہیں بھی ہماری شنوائی نہیں ہو رہی، ہمیں نہیں سنا جا رہا، ایسی صورت میں آئین ہمیں پرامن احتجاج کی اجازت دیتا ہے اور ہم یہ احتجاج ہر صورت کریں گے، جب تک آئین میں پرامن احتجاج کا حق موجود ہے ہم پرامن احتجاج کرتے رہیں گے،
خیبر پختونخوا اور پورے پاکستان کے عوام کو پیغام ہے، گھبرانا نہیں، ڈرنا نہیں، جو جتنا بڑا ظالم ہوتا ہے وہ اتنا ہی بڑا ڈرپوک ہوتا ہے، اپنے حق اور حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہونا ہے، پرامن جدوجہد جاری رکھنی ہے، ان شاء اللہ بہت جلد ظلم کا دور ختم ہوگا،
تحریک انصاف کا لانگ مارچ اب 27 ستمبر کی بجائے 2 اکتوبر کو شروع ہوگا۔ تحریک انصاف کے چالیس لاکھ والنٹئیرز کو اطلاع کی جاتی ہے کہ وہ اپنے اپنے موبائل پر انقلاب ایپلی کیشن پر مینوئل A3 کی بجائے D7 پر عمل در آمد کریں سبھی ساتھی بھائی اسی کے مطابق تیاریاں کرلیں۔
صوبے بھر سے 52,000 اہلکار اسلام آباد و گرد و نواح پہنچ چکے ہیں۔ بہت سارے لوگ بہت دور دراز سے آئے ہیں اور پہلی دفعہ اسلام آباد یا سرسبز پہاڑی علاقہ دیکھ رہے ہیں۔ ہم نہیں چاہتے کہ یہ لوگ سارا علاقہ اچھی طرح دیکھے بغیر چلے جائیں لہذا یہ لوگ مزید کچھ روز یہاں رکیں اور اچھی طرح سیر و تفریح کریں۔ فوج ان کی اچھی طرح خدمت مدارت کرے۔ ان کو اپنے گالف کلب ، اسلام آباد کلب بھی دکھائیں انکو فوجی میسز میں کھانے وغیرہ کھلائیں۔ ہم پانچ سات دن بعد آجائیں گے۔
ہاں ٹھیک ہے بکواس ہے لیکن سننے میں کتنی اچھی لگ رہی ہے۔
لگتا ہے معاملہ اسی طرف جا رہا ہے۔ ویسے بھی لانگ مارچ کا مقصد تو دباؤ ڈالنا ہی ہے۔ اگر وہ نکلے بغیر ہی دباؤ میں ہے تو کیا ضرورت ہے فوری نکلنے کی۔۔ ! کتنے دن سب بند رکھیں گے ؟ کبھی تو کھولنا پڑے گا سب یا پھر مطالبات پر بات کرنی پڑے گی
لانگ مارچ کا خوف
سیاسی انتقام بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چئیرمین جنید اکبر بھی ملک دشمن قرار فاشسٹ رجیم نے ایک اور مقدمہ درج کرادیا
ذرائع کا دعویٰ ہے سکیورٹی اسٹبلشمنٹ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے آرڈر کے تحت PTI کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے انتہائی خطرناک پلان تیار کیا ہے ذرائع کا کہنا ہے PTI کی ریلیز کو اسلام آباد داخل ہونے سے پہلے خودکش حملوں کا نشانہ بنایا جائے گا
دوسرا الزام یہ بھی ہے کہ اڈیالہ جیل کو بھی ایک حملے کا نشانہ بنانے کا پلان ہو سکتا ہے میرے ذرائع ISI کے اندر موجود ہیں جو یہ خبریں پہنچارہے ہیں ان کو اس قسم کے احکامات مل رہے ہیں
عادل راجہ