"سورسز کے مطابق عمران خان کی بہنوں کو بھوک ہڑتال پر بیٹھے 48 گھنٹے ہو چکے ہیں۔وہ اپن�� غیر قانونی حراست اور جیل میں خاتون قیدیوں کے ساتھ رپورٹ ہونے والے برے سلوک کے خلاف احتجاجاً کھانا کھانے سے انکار کر رہی ہیں۔حکام کو پہلے ہی عمران خان کے رشتہ داروں اور حامیوں کے ساتھ برتاؤ پر شدید تنقید کا سامنا ہے...وہ ان کے لیے معاملات آسان نہیں بنانے والے"۔ماریو نوفل
@MarioNawfal
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
"First they imprisoned my father, now they are coming after his family." — Kasim Khan @Kasim_Khan_1999 on the arrest of Aleema Khan @Aleema_KhanPK in Lahore.
She was taken into custody today, and her whereabouts remain unconfirmed by authorities.
#FascismUnderAsimLaw
عمران خان پر تہمتیں لگانے والے خود زانی، بدکار، اغوا کار اور درندے نکلے۔ چوروں، لٹیروں اور بدکاروں کا خاندان نکلا۔ خان پر سوائے الزامات کے ایک رتی برابر بھی ثابت نہیں کر سکے۔ اللہ الحق ہے۔ انعم شیخ
#pakistan@iAnumSheikh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
”عمران خان کے لائف اسٹائل کو ہم چُھو بھی نہیں سکتے۔ عمران نے وزیراعظم بننے کیلئے بہت محنت کی، اُس میں اپنے ملک کیلئے کچھ کرنے کا جذبہ تھا۔ انہیں جیل میں دیکھ کر بہت دُکھ ہوتا ہے کہ اتنے بڑے کرکٹر اور مُلک کے وزیراعظم کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے، میری ہمیشہ سے اپیل رہی کہ انہیں سہولیات میسر ہونی چاہئیں۔“
سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
دور حاضر کے یزید کو خبر ہو۔
لا الہ الا اللہ
ایاک نعبد و ایاک نستعین۔
تمہارا پالا ایک ایمان والے سے پڑا ہے اور فتح حق کی ہی ہوتی ہے حق غالب آ کر رہے گا۔ انشاء اللہ
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
علیمہ خسن کا ججز کو الٹی میٹم :
اب عمران خان کے کیسز سننے پڑیں گے ، اس کو رہا کرنا ہوگا ، تماشہ بہت ہوگیا ، ہم آپ کو الٹی میٹم دیتے ہیں ۔انصاف نہیں کر سکتے تو کرسیاں چھوڑ دو
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان سے ملاقات کا دن!
بہنیں اڈیالہ کے باہر ملاقات کے لیے پہنچ گئی!
اب دیکھتے ہیں زہنی مریض ملاقات کرواتا ہے یا قانون کی دھجیاں بکھیرتے ہے!!
https://t.co/IeqP7xdUN8