Another man harassed for being visibly Muslim.
His crime?
Go to a park outside of the city centre.
Was the same man monitoring Carl long, 34 , newtonabbey - sentenced to 22-months.
وہ جو کشمیریوں کو غدار اور بھارتی ایجنٹ کہتے نہیں تھک رہے وہ اس ویڈیو کو غور سے سنیں
سنیں کہ ہماری مائیں بہنیں بھائی ہیلی کاپٹر حادثے میں آگ میں جھلسنے والے جوانوں کے لیے کس طرح دھاڑیں مار کر رو رہی ہیں
ہم نے کہا پٹھان بہادر ہیں وہ ان کا مقابلہ کریں گے وہ ڈی چوک سے لاشیں اٹھا کر چلے گے اور ہم گھروں میں بیٹھے رہے
پھر ہم نے کہا مولوی بہت پاگل مخلوق ہیں وہ ان سے مقابلہ کریں گے وہ مریدکے سے لاپتہ کر دیے گے اور ہم سوشل میڈیا پر شور مچاتے رہے
پھر ہم نے کہا کشمیریوں تم بہت بہادر ہو ان کے گلے میں ہاتھ ڈالو وہ راولاکوٹ میں گولیاں کھا رہے اور ہم سوشل میڈیا پر رو رہے
حادثہ یہ نہیں کے وہ سب ناکام ہو گے حادثہ یہ ہے کے مزاحمت کی ساری تحریکیں ایک ایک کر کے کچلی جا ر��ی ہیں کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی یہ آخری مزاحمت تھی بہت سو کو یہ بات بری لگے گی مگر یہی سچ ہے ۔۔
وقت آپ کو بتا دے گا اگر میں یہ کہتا ہوں کے اس وقت لوگ وہ مزاحمت نہیں کریں گی جس کی ضرورت ہے تو کیا غلط ہے
پھر آپ یہ دیکھیں تحریک انصاف اور تحریک لیبک میں کتنا اختلا�� ہے کسی ایک پوائنٹ پر ایک نہیں تھے عوامی ایکشن کمیٹی کا کتنا اختلاف ہے پی ٹی آئی یہ اختلاف تقسیم کا باعث ہیں جب تک یہ تقسیم ختم کر کے ایک پلیٹ فارم پر جمع نہیں ہوا جاتا تب تک کوئ بھی مزاحمتی تحریک چلا کر احتجاج کرنا خودکشی ہے اس رجیم کے سامنے اس لیے میں یہی کہوں گا پہلے صف ایک کرو آپ اختلاف کر سکتے آپ کا حق ہے
مگر میرے لیے کرب کی بات یہ ہے کے ایک ایک مزاحمت کی تحریک کچلی جا رہی
اللہ اللہ کر کے 28 ترمیم لے کر آئے تھے تاکہ 25 برس کے نوجوان کو ووٹ کے حق سے محروم رکھا جا سکے کیونکہ ان کا خیال تھا کہ نوجوان عمران خان کو ووٹ دیتا ہے مگر یہاں منظر ہی کچھ اور ہے 70 ۔۔80 برس کے بزرگ بھی اپنے گھروں سے نکل کر پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دینے کے لیے پہنچ رہے ہیں
سر جی ترمیماں تے عوام نے واڑ دتیاں نیںے۔۔۔
حکومت نے اپنی نااہلی کی وجہ سے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں غیر ضروری محاذ کھولے ہیں۔ بلوچستان اور کے پی کے بعد اب کشمیر یا گلگت بلتستان میں بھی، کوئی بھی حق مانگے یا حکومت پر تنقید کرے تو اسے کہہ دیتے ہیں تم انڈین ایجنٹ ہو، حامد میر
بلوچ غدار
پشتون غدار
مہاجر غدار
بنگالی غدار
قبائلی غدار
جو بولے وہ پنجابی غدار
اور اب کشمیری اور گلگتی بھی غدار
عمران خان نے کہا تھا کہ "دیکھنا کوئی رہ تو نہیں گیا"؟