When angels asked for an introduction to ‘the five people assembled under the cloak’, best among all of creation, God replied:
"Hum Fatima wa Abuha wa Ba'luha wa Banuha"
They are Fatima (A.S.), her father, her husband and her (two) sons
!السلام عليك يا سَیِّدَة نِساء العالَمین
@Fayazchohanpk Allah pak us ko bhi zaleel ruswa kry tabah kry jis ne 25 caror ko zaleel kia howa in namono ko musalat krke aur tug jaisy 🐕🐕 ko hadi dal ke 🦴👢
مشکل وقت کردار کی پہچان بنتا ہے ثابت قدمی تاریخ میں یاد رکھی جاتی ہے جرأت ہر آزمائش کا جواب ہے عوام کی آواز کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا اتحاد سے حوصلے مضبوط ہوتے ہیں۔ #بزدل_لیڈرشپ_بہادر_علیمہ_خان@TeamPakPower
گرفتاری سے قبل عمران خان کا قوم کے نام وہ تاریخی پیغام جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے!🚨
حقیقی آزادی: آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی، زنجیریں خود نہیں گرتیں بلکہ انہیں توڑنا پڑتا ہے!
جدوجہد کا مقصد: یہ جنگ میری ذات کی نہیں، آپ کے بچوں کے مستقبل اور نسلوں کی بقا کی جنگ ہے۔
لا الہ الا اللہ کا نظریہ: کلمہ حق ہمیں انسانوں کی غلامی سے نجات دلا کر صرف ایک خدا کے سامنے جھکنا سکھاتا ہے۔
آخری حد تک پرامن جدوجہد: جب تک ووٹ کے ذریعے اپنی حکومت منتخب کرنے کا بنیادی حق نہیں مل جاتا، پرامن احتجاج جاری رکھیں۔
ملک کو کسی "قبضہ گروپ" کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ اب نہیں تو کب؟