“سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے-
میں اس آمریت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا اور اس آمریت کے خلاف جدوجہد میں مجھے جتنی دیر بھی جیل کی کال کوٹھری میں رہنا پڑا میں رہوں گا لیکن اپنے اصولوں اور قوم کی حقیقی آزادی کی جدوجہد پر سمجھوتہ نہیں کروں گا-
ہمارا عزم حقیقی آزادی، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی ہے، جس کے حصول تک اور آخری گیند تک لڑتے رہیں گے- کوئی ڈیل نہیں کروں گا اور تمام جھوٹے کیسز کا سامنا کروں گا-
میں ایک بار پھر قوم کو کہتا ہوں کہ حمود الرحمان کمیشن رپورٹ پڑھیں- پاکستان میں 1971 کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے- یحیٰ خان نے بھی ملک کو تباہ کیا اور آج بھی ڈکٹیٹر اپنی آمریت بچانے کے لیے اور اپنی ذات کے فائدے کے لیے یہ سب کر رہا ہے اور ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے-
آج القادر ٹرسٹ کے کالے فیصلے کے بعد عدلیہ نے اپنی ساکھ مزید تباہ کر دی ہے- جو جج آمریت کو سپورٹ کرتا ہے اور اشاروں پر چلتا ہے اسے نوازا جاتا ہے- جن ججز کے نام اسلام آباد ہائی کورٹ کے لیے بھیجے گئے ان کا واحد میرٹ میرے خلاف فیصلے دینا ہے-
یہ کیس تو دراصل نواز شریف اور اس کے بیٹے کے خلاف ہونا چاہییے تھا جنہوں نے برطانیہ میں اپنی 9 ارب کی پراپرٹی ملک ریاض کو 18 ارب میں بیچی- سوال تو یہ ہونا چاہیے کہ ان کے پاس 9 ارب کہاں سے آئے؟ پانامہ میں ان سے جو رسیدیں مانگی گئیں وہ آج تک نہیں دی گئیں۔ قاضی فائز عیسی کے ساتھ مل کر حدیبیہ پیپر ملز میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ معاف کروائی گئی۔
القادر یونیورسٹی شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کی طرح ہی عوام کے لیے ایک مفت فلاحی ادارہ ہے جہاں طلبأ سیرت النبی ﷺ کے بارے میں تعلیم حاصل کر رہے تھے- القادر یونیورسٹی سے مجھے یا بشرٰی بی بی کو ایک ٹکے کا بھی فائدہ نہیں ہوا اور حکومت کو ایک ٹکے کا بھی نقصان نہیں ہوا-
القادر ٹرسٹ کی زمین بھی واپس لے لی گئی جس سے صرف غریب طلبأ کا نقصان ہو گا جو سیرت النبی ﷺ کے بارے میں تعلیم حاصل کر رہے تھے-
القادر ٹرسٹ کا ایسا فیصلہ ہے جس کا پہلے ہی سب کو پتہ تھا- چاہے فیصلے کی تاخیر ہو یا سزا کی بات سب پہلے ہی میڈیا پر آ جاتا ہے- عدالتی تاریخ میں ایسا مذاق کبھی نہیں دیکھا گیا- جس نے فیصلہ جج کو لکھ کر بھیجا ہے اسی نے میڈیا کو بھی لیک کیا-
میری اہلیہ ایک گھریلو خاتون ہیں جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے- بشرٰی بی بی کو صرف اس لیے سزا دی گئی تاکہ مجھے تکلیف پہنچا کر مجھ پر دباؤ ڈالا جائے- ان پر پہلے بھی گھٹیا کیسز بنائے گئے- لیکن بشرٰی بی بی نے ہمیشہ اسے اللہ کا امتحان سمجھ کر مقابلہ کیا ہے اور وہ میرے کاز کے ساتھ کھڑی رہی ہیں-
مذاکرات میں اگر 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر کوئی پیش رفت نہیں ہوتی تو وقت ضائع کرنے کا کوئی فائدہ نہیں- بددیانت لوگ (cheaters) کبھی نیوٹرل ایمپائرز کو نہیں آنے دیتے- حکومت جوڈیشل کمیشن کے مطالبے سے اسی لیے راہ فرار اختیار کر رہی ہے کیونکہ وہ بد دیانت ہے۔” - سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
Former Prime Minister Imran Khan's Conversation with Workers and Lawyers at Adiala Jail Court on Completing 500 Days of Unjust Imprisonment:
"Iyyaka Na’budu Wa Iyyaka Nasta’een
You [God] we worship and You we ask for help.
First and foremost, you must not lose hope!
I am fully prepared to spend my entire life in prison if I have to, but I will never bow before the tyrants of this era.
God is Al-Haqq, The Truth, and He stands with those who show patience. We are all sacrificing for the true freedom of this nation. You must remain patient and join me in standing against oppression.
At D-Chowk, the General Dyer of today, treating the nation as slaves, unleashed unprovoked gunfire on unarmed and peaceful citizens. We will never allow this atrocity to be forgotten, and we will ensure justice for our workers and martyrs.
Workers and lawyers have informed me that, so far, the 12 martyrs identified were those killed before sunset on November 26. Others were shot under the cover of darkness after the power in the area was deliberately cut. Where have their bodies been hidden? Even now, dozens of individuals remain missing. It is the government’s responsibility to locate these missing persons and make all related data public.
Thousands of people, including media personnel, witnessed the indiscriminate firing and brutality with their own eyes. Reports also confirm that hospital records were tampered with, and families of martyrs were denied access to their loved ones' bodies.
Our demand is clear: an independent judicial commission, comprising of the senior-most Supreme Court judges, must be formed immediately to conduct transparent investigations into the false flag operation of May 9th and the Islamabad massacre of November 26 and to hold the perpetrators accountable.
The nation must stay prepared. I will soon announce the next course of action."
@OfficialDGISPR
پارا چنار کا حساب دو۔۔ ایک وقت تھا جب تم لوگوں کا دفاع کرتا تھا میں، اب نفرت ہو چکی ہے تم لوگوں سے۔ ملک کو تباہ کر دیا تم جرنیلوں نے ۔ لعنت ہے تم پر پراپرٹی ڈیلرو
@OfficialDGISPR
جنابِ عالی مودبانہ گزارش ہے کہ یہ لاوارث لونڈا آپ کو سیاست میں گھسیٹ رہا ہے۔۔ ایک ویگو اِسکی طرف بھی بھیجیں اور آپ کو سیاست میں گھسیٹنے والے کو نشانِ عبرت بنا دیں
Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds.
President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.
افسوس صد افسوس ، اب آپ کا اگلا بیان یہ ہو گا کہ آپ کے بھائی کا قتل عمران خان کی ایماء پر ہوا ہے۔۔ جناب جنہوں نے قتل کیا آپ انہی کی جھولی میں چھلانگیں لگا رہے ہو۔۔ بھائی آپ کا حق کی راہ میں شہید ہوا اور آپ نے اس شہید کی میت کا سودا کرنے میں ذرا بھی دریغ نہیں کیا ۔ افسوس
میں جیسا بھی ہوں وقت ثابت کریں گا۔ میرے بھائ کا کیا قصور تھا؟ کیا گناہ تھا ؟ کہ سارے پارٹی لیڈرشپ نے اسے شہادت کے بعد اپنایا مگر ابھی تک اس کو اپنی پی ٹی آئی حکومت ہونے کے باوجود انصاف نہیں مل رہا؟ میرے لئے سب سے بڑھ کر میرا بھائ ہے۔