اگر پاکستان کرکٹ بورڈ سکائی سپورٹس کو دھمکی نہ دیتا تو شاید عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو سکائی سپورٹس تک محدود رہتا.
شکریہ سکائی سپورٹس
بہت بہت شکریہ پی سی بی
#StopRiskingImranKhansLife
پی سی بی نےاحتجاج کیا عمران خان بیٹوں کے انٹرویو پر۔۔ وہی پی سی بی جس کے سربراہ محسن نقوی ہیں ۔ وہی محسن نقوی جو بقول شخصےعمران خان کے ریلیف کے لئے بہت کوشش کر رہے ہیں!
🇵🇰 Abdullah Iqbal will play in the Conference League.
Mjällby failed to qualify for the UCL & Europa League.
League Phase draw of Conference League will place tomorrow in Monacco.
This is really something unusual and amazing. The one you wanted to totally dismantle from the memories of the people is echoing from the world’s most famous cricket ground.
اشتیاق خان، جنہیں زبیر نیازی بھائی کے گھر ریڈ کے دوران گرم تیل کی کڑاہی میں پھینک دیا گیا،
گھر سے متعدد لوگوں کو گرفتار کیا گیا، جنہیں صبح تک رہا کروا لیا گیا تھا، خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا گیا، قصور صرف یہ کہ وہ زبیر نیازی کے اہلِ خانہ ہیں اور میلاد النبی کی دعا پر شرکت کے لئیے اکٹھے ہوئے تھے۔
پنجاب پولیس نے طے کر لیا ہے کہ اللّٰہ کے خوف سے زیادہ ن لیگ کی تابعداری کرنی ہے، انکو نا مرنا یاد ہے، نا اللّٰہ یاد ہے۔
اشتیاق خان اس وقت میو اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
73 سال کی عمر میں وہ اب 3 سال سے زیادہ عرصے سے جیل میں ہیں۔ اہ، جن سابق کرکٹرز نے اس خط پر دستخط کیے ہیں، ان میں سے بہت سے عمران کے خلاف کھیلے ہیں۔ انہیں ایک سابق کھلاڑی کے طور پر بہت عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، وہ پاکستان کے پیدا کردہ عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن
#pakistan @Athersmike
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پاکستان کی کرکٹ اپنی موت آپ مرتی دیکھ کر سابق برطانوی کھلاڑی ناصر حسین اپنے دکھ جا اظہار کرتے ہوئے۔۔
کیا وقت تھا کہ پاکستان جیتنے والی ٹیم ہوا کرتا تھا
اور آج جو پاکستان کی سیاست کا حال ہے، وہی یہاں آئین اور قانون کی پاسداری کا حال ہے اور وہی ہماری کرکٹ کا حال ہے۔
عمران خان کے بیٹوں کو غدار،یہودی،کرکٹ میں سیاست لانے والے اور پتا نہیں کیا کیا کہنے والوں کو یہ کلپ نظر نہیں آیا؟؟؟
یا ہو سکتا کہ انگریزی کا مسلہ ہو سمجھ نہ آئی ہو🤭