رانا ثناء اللہ نے فلور آف دی ہاؤس پہ کہا 🚨
عمران خان صاحب میں آپ سے ریکوسٹ کرنا چاہتا ہوں کہ ہم سیریس ہے پولٹیکل ڈائیلاگ کرنا چاہتے ہے آپ کے ساتھ بیٹھنا چاہتے ہیں ہمارے ساتھ بات چیت کرے پلیز
آپ کا بچہ سن یا بول نہیں سکتا؟اب علاج ممکن پانچ سال کے بچے کے علاج کی گارنٹی۔
Your child can't hear or speak? Treatment now possible. Guaranteed treatment for a five-year-old child.
#Rabipirzada#Rabipirzadafoundation
پوری قوم چاہتی ہے عمران خان رہا ہوں،شاہد خٹک۔
کونسی قوم؟ ناصر بٹ۔
وہی قوم جس نے بغیر انتخابی نشان کے تم لوگوں کو شکست فاش دی۔شاہد خٹک۔
شاہد راکڈ،ناصر بٹ شاکڈ🔥
اس کو کہتے ہیں گھر میں گھس کر مارنا۔۔۔
میں جب آخری بار پاکستان آیا تھا تو سابق وزیر اعظم عمران خان نے میرا استقبال کیا تھا۔ مجھے اور بھی خوشی ہوتی اگر وہ آج ہمارے بیچ موجود ہوتے۔ میں امید کرتا ہوں کہ مستقبل میں عمران خان سے دوبارہ ملاقات ہوگی، اردگان
https://t.co/8ZdRbFZBhC