اسرائیلی اہلکار فلسطینی خاتون کو ٹارچر سیل میں تشدد اور زیادتی کر رہے ہیں
ڈنمارک میں اسرائیل کے سفیر نے اس ویڈیو کے پھیلاؤ پر احتجاج کیا: آئیے اسے ریٹویٹ کر کے پوری دنیا میں وائرل کریں۔
تاکہ دنیا کو اسرائیلوں کے کرتوتوں کا پتہ چل سکے
11 ہزار فلسطینی قیدی،پھانسی کے خطرے سے دوچار،ان میں سے ایک ڈاکٹرحسان ابو صفیہ ہیں۔،
یہ امت کے پاسبان،قبلہ اول کے سپاہی ہیں، ان 11 ہزار قیدیوں کیلئے اٹھئے، آواز اٹھائیے۔
ظلم اور بدمعاشی کی انتہا۔۔۔
منڈی بہاوالدین تھانہ گوجرہ کی حدود گاؤں کھائی میں تصویر میں موجود عدنان عمر عرف دانی رانجھا نامی اس لڑکے نے غریب لوگوں کا جینا حرام کر رکھا ہے
ہم نے کھائی گاؤں سے کافی لوگوں سے تحقیق کے بعد اس کے خلاف آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے کوئی بھی آدمی جا کر کھائی کے لوگوں سے پوچھ سکتا ہے اس کے بارے میں
اس کے شر سے کسی کا بچہ محفوظ نہیں اور نہ کسی غریب کی بہن بیٹی ۔۔
رانجھا برادری کے اثرورسوخ کی وجہ سے کوئی اسکے خلاف آواز اٹھانے کی کوشش نہیں کرتا
لیکن آج اس نے ظلم کی انتہا کر دی ایک غریب اور شریف گھر کی لڑکی کو دن دہاڑے گلی میں مارنا شروع کر دیا جب وہ بھاگ کر اپنے گھر میں گھسی اسنے گھر میں گھس کر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر کے اندر اسکے سر میں جوتے مارے کہ تم میرے ساتھ بات کیوں نہیں کرتی۔
اب اگر کوئی غریب اسکے خلاف کھڑا ہوا ہے تو ہمارا حق بنتا ہے اسکی آواز بنیں
ہماری کوئی رشتے دار نہیں وہ لڑکی صرف اور صرف حق اور سچ اور ایک مظلوم کی آواز بن رہے ہیں
اور اس بات کی تصدیق کوئی بھی کھائی گاؤں میں جا کر عام عوام سے بھی کر سکتا ہے ایک ایک لفظ سچ ہے جو ہم لکھ رہے
اسکا ایک بھائی پولیس میں اور ایک آرمی میں ہے اسکے نیفے میں پسٹل چلنا ایک امتحان ہے محکمے کا
گوجرہ تھانہ کے ایس ایچ او عباس ہاشمی صاحب اور اے ایس آئی شوکت صاحب نے بھر پور کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے ۔جو کہ بہت ماہرانہ قدم ہے ملزم کو آدھے گھنٹے کے اندر گرفتار کرنا کوئی عام بات نہیں
اب خدارا اربابِ اختیار ڈی پی او منڈی بہاوالدین ایس ایچ او عباس ہاشمی صاحب، سی سی ڈی منڈی بہاوالدین ، سہیل ظفر چٹھہ صاحب اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے اپیل ہے اس ظالم کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے
خدارا ایسے لوگوں کے بھی مقابلے کرو جن کے خلاف آواز اٹھانے سے بھی لوگ ڈرتے ہیں
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ اعلیٰ حکام تک مظلوم کی آواز پہنچ سکے۔۔
We lost 20,000 followers and all posts were deleted because of the publication of pictures of destruction in Tel Aviv and exposing Israel's crimes, please follow the account and write anything in the comments
🚨 اسرائیلی فوج نے غزہ میں شہید ہونے والی خواتین کے جسموں کو کھولا اور اعضا نکالے۔
برطانوی حکمراں جماعت لیبر پارٹی کے رہنما جیریمی کاربن فلسطین میں ڈھائے جانے والے ان مظالم کو سامنے لائے ہیں جو اب تک پوشیدہ رکھے گئے تھے۔
جیریمی کاربن نے ایک حالیہ ویڈیو میں انکشاف کیا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں شہید ہونے والی خواتین کے جسموں کو کھولا اور اعضا نکالے۔
جیریمی کاربن جو اپنی جماعت لیبر پارٹی کو چھوڑ چکے ہیں اور اب ایک آزاد رکن پارلیمنٹ ہیں۔ انھوں نے غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر سے بات کی۔
اسپتال کے ڈائریکٹر نے جیریمی کاربن کو بتایا کہ اسرائیلی فوج نے 60 یا 70 میتیں بھیجی تھیں جو بکسوں میں بند تھیں۔
جب ان بکسوں کو کھولا گیا تو ہر ایک میں ایک فلسطینی کی کھوپڑی پڑی تھی جب کہ باقی اعضا غائب تھے اس کے علاوہ اسپتال کو خواتین کی لاشیں بھی موصول ہوئیں جن کے اعضا پہلے ہی نکال لیے گئے تھے۔
جیریمی کاربن نے کہا کہ یہی کچھ فلسطینی عوام کے ساتھ ہوتا آ رہا ہے۔ یہ ہمارے دور کاسنگین اور درد ناک المیہ ہے۔
یاد رہے کہ غزہ کا الشفا اسپتال حماس کے کنٹرول میں ہے جہاں سے اسرائیلی فوج نے اکتوبر 2025 میں انخلا کیا تھا۔
#SaveGaza
🔴 فرانس کی اپنی سرزمین میں کوئی سونے کی کان نہیں ہے،
لیکن اس کے پاس 2,437 ٹن سونا ہے — دنیا کا چوتھا سب سے بڑا ذخیرہ
یہ سب افریقہ کی لوٹ مار اور نوآبادیاتی چوری کا نتیجہ ہے!
خواجہ آصف بڑی سخت بات کرتے ہیں ، وہ مناسب آدمی نہیں مگر افغانستان کے صوبے بادغیس کے ڈپٹی گورنر مولوی غلام محمد احمدی کا بیٹا پاکستان میں دیشت گردوں کے ساتھ مل کر پاکستانی سکیورٹی فورسز سے لڑنے آ جائے ( اور پھر مارا جائے) تو یہ ٹھیک ہے؟
اور
خوست صوبے کے نائب وزیر داخلہ محمد نبی عمری صاحب پاکستان مخالف نعروں کی گونج میں گریٹر افغانستان کا نقشہ وصول فرمائیں جس میں پاکستان کے علاقوں کو افغانستان کا حصہ دکھایا گیا ہو تو یہ جائز ہے؟
اور
خواجہ آصف دہشت گردی کے جواب میں کارروائی کی بات کریں تو لوگ بد مزہ ہو جاتے ہیں لیکن زابل میں فوجی پریڈ میں سرکاری سطح پر ترانہ چلایا جائے کہ ہم اپنا جھنڈا لاہور میں گاڑیں گے اور اسلام آباد کو بھسم کر دیں گے تو یہ بھی ٹھیک ہے؟
پاکستان نے بھی کیا قسمت پائی ہے ، لوگ رہتے یہاں ہیں ، شہریت یہاں کی ہے ، مگر وکالتیں دوسروں کی کرتے ہیں ۔
۔۔۔۔
آصف محمود
@KhawajaMAsif
🔴 سوڈان میں ظلم و ستم سہنے والی ایک خاتون امتِ مسلمہ سے فریاد کررہی ہے:
“ہم تین سال سے جیتے جی مر رہے ہیں۔ ہمارے گھر جل رہے ہیں، لاشیں ہر طرف بکھری ہیں، بچے بھوک سے مر رہے ہیں۔”
🚨 کل رات بی ایل اے کے کارندوں نے “ڈی بلوچ” نامی کمپنی کے مزدوروں کو اغواء کرلیا۔
کمپنی ترقیاتی منصوبے پر کام کررہی تھی،مشینیری کو آگ لگائی اور سندھ سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کو اغواء کرکے ساتھ لے گئے۔
مزدوروں کے اہل خانہ سراپا احتجاج ہیں اور اپنے پیاروں کی بازیابی کے لئے حکومت سے اپیل کررہے ہیں۔
مقامی بلوچ مزدوروں کا کہنا ہے کہ ترقیاتی منصوبے تو ہماری بہتری کے لئے ہیں ان پر حملہ کرکے بی ایل اے کس کو خوش کررہی ہے؟
یہ بھی سوال اٹھایا گیا کہ بی ایل اے صرف پنجابیوں کی نہیں سندھیوں کی بھی دشمن ہے
🚨🇻🇪 LIFETIME ACHIEVEMENTS of ZIONIST PUPPET & NOBEL PRIZE WINNER Maria Corina Machado:
✅ Accepted millions of USAID & NED cash
✅ Wrote letter to Netanyahu begging Israel to invade Venezuela
✅ Begged Biden to overthrow Venezuelan government
✅ Colluded with BIDEN CIA & State Department to manufacture mass voter fraud in Venezuela
✅ Led VIOLENT Biden-backed riots in Venezuela after losing election
✅ Last week, she got caught attempting to BLOW UP in a false flag attack at the U.S. Embassy in Venezuela with the hopes Trump would start a war
Please share widely.
Israel released all the other US citizens, but is refusing to release Huwaida Arraf because she is a Palestinian.
She is being held in the notoriously brutal Shikma Prison.
سعد رضوی کا لبیک مارچ اور مسلسل احتجاج اس بات کی علامت ہیں کہ مذہب کو سیاسی دباؤ کے آلے کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ طرزِ سیاست عوامی مفاد نہیں بلکہ اقتدار کی خواہش کا مظہر ہے۔ #پاکستان_بن_گیاغزہ#SaadRizvi