آزادکشمیر میں اس دفعہ پوری پلاننگ کے تحت ایکشن کمیٹی کا سافٹویئر اپڈیٹ کردیا جائے گا۔ حکومت کی تیاری تگڑی ہے۔ اور ہونی بھی چاہئیے ۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@HamidMirPAK@ShehryarRS کتنا بچگانہ سوال ہے کہ کیا یہ سب لوگ بھارتی ایجنٹ ہیں؟
سر یہ سب یقیناََ نہیں ہیں لیکن ان کے سر پرست ہوسکتے ہیں
آج کل کا دور میر صاحب ایسا ہے کہ 100 انفلوانسر ہائر کرو اور جو مرضی بیانیہ بن وا ، تحریک انصاف کا بھی یہی طریقہ تھا۔ بھارت یہی کر رہا ہے ۔ یہ معصوم لوگ استعمال ہوریے
🚨🇮🇳 ANOTHER IAF JET CRASHES
An Indian Air Force fighter jet has crashed in Srinagar, Indian-occupied Jammu & Kashmir.
Reports suggest the pilot ejected safely, while the crashed aircraft fell into a civilian area.
Indian Air Force is the worst air force in the world.
ایک بات کھوپڑی میں گھوم رہی ہے!!
آزاد کشمیر کی کل نشتیں 53 ہیں جن میں سے 12 مقبوضہ کشمیریوں کی ہیں۔ کلعدم ایکشن کمیٹی کا دعوی یہ ہے کہ یہی 12 سیٹیں پاکستان کی ایما پر آزاد کشمیر میں حکومت بناتی اور بگاڑتی ہیں لیکن یہ مداخلت بند ہونی چاہئے۔
پہلے تو سمجھ نہیں آتی کہ 12 اراکین باقی 43 اراکین سے فیصلے کیسے کرواسکتے ہیں۔ دوسری اگر پاکستان کی مداخلت کی ہی بات ہے کہ جن 43 سیٹوں پر آزاد کشمیر کے اپنے لوگ منتخب ہوتے ہیں وہ یا ن لیگ سے ہوتے ہیں، یا پیپلز پارٹی سے اور یا پی ٹی آئی سے۔ یہ تینوں تو پاکستان کی سیاسی جماعتیں ہیں نا؟ تو جب ان 43 پاکستانی سیاسی جماعتوں کے منتخب اراکین پر اعتراض نہیں تو مقبوضہ کشمیر کی 12 سیٹوں پر کیوں؟
اور آخر میں دوبارہ وہی بات کہ اگر "کشمیر بنے گا پاکستان" تو مداخلت پر اعتراض ہی کیوں؟ خاص کر جب آزاد کشمیر کو کھلاتا ہی پاکستان ہے اور وہ مقبوضہ کشمیر کا پانی پیتے ہیں۔ لیکن اگر نہیں بنے گا، تو پاکستان کے ہزاروں ارب روپے اور لاکھوں جانیں کس کھاتے میں؟ انکا حساب ہمیں کون دے گا؟
#PakArmy
#راولاکوٹ
جھنگ میں 17 سالہ بچی سے زیادتی کرنے اور اسکو موت کے منہ میں پہنچانے والے تینوں درندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بچی اور اسکے والدین کو بہت جلد انصاف ملے گا
مظفرآباد میں آج بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حکام نے شوکت نواز میر اور سردار امان خان سمیت چار اہم رہنماؤں کے سروں کی قیمت ایک کروڑ روپے فی کس مقرر کر دی ہے۔ سیکیورٹی اداروں نے مبینہ ریاستی مداخلت کے الزامات کے تحت مطلوب افراد کی گرفتاری کے لیے خطے بھر میں کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ قابلِ تصدیق معلومات فراہم کرنے والوں کی شناخت مکمل طور پر خفیہ رکھنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے
عادل راجہ اس وقت بھارتی میڈیا پر بیٹھ کر کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ ثابت کر رہا ہے!
اب بتائیں کہ کیا یہ تحریک کذاب کے یوتھیوبر بھارتی ایجنسیوں کے پے رول پر موجود نہیں؟
یہ ثبوت آنکھوں کے سامنے ہیں!
Anyone from PoK reading this?
Please let us know how things are there at the moment?
If you need any kind of assistance or support, don't hesitate to share, we stand with you.
India stands with you. Jai Hind 🇮🇳❤️
#PoKWithIndia
**No, it's not true.**
The viral claim (with a fake PTA press release) about internet/mobile suspension in Azad Kashmir starting 11:30 PM tonight has been denied by the Pakistan Telecommunication Authority. PTA confirmed no such order was issued and any real suspension would be announced officially.
Rumors are circulating ahead of the June 9 JAAC strike, but nothing is confirmed for tonight.