LHC Bar Association unanimously approved the resolution 4holding free &fair elections as per the spirit of constitution&double standard of courts in favour of Nawaz sharif z condemnable,Privatisation of schools z nt solution rather curtail defence budget
The world understood the danger when the Strait of Hormuz was weaponised. It must now understand the danger when India seeks to weaponise the Indus.
Waterways cannot become instruments of coercion.
My speech at the Indus Waters Treaty seminar today: https://t.co/s9AKYFwFVo
Marsoon, marsoon, Sindhu na daysu.
مہاجرین کی نشستوں کے حوالے سے میری پارٹی کا مؤقف ہے کہ ہمیں ایسا اتفاقِ رائے پیدا کرنا چاہیے جس میں نہ تو مہاجرین کی نمائندگی اور ووٹ کے حق پر سمجھوتہ ہو، اور نہ ہی احتجاج کرنے والوں کے تحفظات نظر انداز کیے جائیں۔
@BBhuttoZardari
Heroes get a chapter in history books whilst legends shape the whole story. The difference is legacy — not just what they did, but what keeps unfolding because of them. Their work becomes a reference point centuries later, not just a memory.
PPP joint parliamentary party met today and discussed Budget, Gilgit-Baltistan elections and Kashmir situation.
our party had initially decided that while our concerns are not addressed it would not be appropriate for me to participate. DPM Dar sb & Interior Minister assured me that our reservations would be addressed immediately and requested I join the budget session. Our teams will be meeting later this evening to overcome challenges.
پیپلز لائرز فورم لاھور اور ڈویژن کے نئے عہدیداروں کو نوٹیفکیشن دینے کی تقریب
پی ایل ایف وسطی پنجاب کے صدر راحیل کامران چیمہ نے پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں نوٹیفکیشن تقسیم کئے۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@CheemaRaheel
پیپلز لائرز فورم لاھور اورڈویژن کےنئے عہدیداروں کونوٹیفکیشن دینےکی تقریب
پی ایل ایف وسطی پنجاب کے صدر راحیل کامران چیمہ نے پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں نوٹیفکیشن تقسیم کئے۔
ملک عمران کھوکھر صدر پی ایل ایف لاہور نامزد
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@CheemaRaheel
Gilgit-Baltistan mein teeron ki barish. The Pakistan Peoples Party is emerging as the single largest party and we will be attempting to form government. I am grateful to the people for their trust and congratulations to Jiyalas on their victory.
گلگت بلتستان انتخابات نتائج میں تاخیر پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل محمد ہمایوں خان کی تشویش۔
نتائج میں غیرمعمولی تاخیر انتخابی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھا رہی ہے، محمد ہمایوں خان
گلگت بلتستان کے عوام کا مینڈیٹ ہر قیمت پر محفوظ بنایا جائے گا، محمد ہمایوں خان
فارم 45 کی بروقت فراہمی ہر امیدوار اور ووٹر کا آئینی حق ہے، محمد ہمایوں خان
انتخابی عمل کو متنازع بنانے کی کسی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، محمد ہمایوں خان
عوامی مینڈیٹ میں ردوبدل جمہوری اقدار پر براہِ راست حملہ ہوگا، محمد ہمایوں خان
الیکشن کمیشن فوری، شفاف اور غیرجانبدارانہ نتائج جاری کرے، محمد ہمایوں خان
ووٹ کے تقدس اور عوامی رائے کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، محمد ہمایوں خان
گلگت بلتستان کے عوام نے اپنا فیصلہ دے دیا، اب اس کا احترام ضروری ہے، محمد ہمایوں خان
شفاف انتخابات ہی جمہوری نظام پر عوامی اعتماد کی بنیاد ہیں، محمد ہمایوں خان
نتائج روکنے یا تاخیر کا شکار کرنے کے حربے ناقابلِ قبول ہیں، محمد ہمایوں خان
عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالنے کی ہر کوشش کا بھرپور مقابلہ کریں گے، محمد ہمایوں خان
آئین کے آرٹیکل 218 کے تحت شفاف انتخابات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، محمد ہمایوں خان
انتخابی بے ضابطگیوں کی شکایات کا فوری نوٹس لیا جائے، محمد ہمایوں خان
گلگت بلتستان کے عوام کے جمہوری حقوق کا ہر سطح پر دفاع کریں گے، محمد ہمایوں خان
عوام کی طاقت سے انتخابی عمل کو متنازع بنانے والے تمام ہتھکنڈے ناکام ہوں گے، محمد ہمایوں خان
پاکستان پیپلز پارٹی عوامی مینڈیٹ کی حقیقی محافظ جماعت ہے، محمد ہمایوں خان
نتائج میں شفافیت ہی سیاسی استحکام اور عوامی اعتماد کی ضمانت ہے، محمد ہمایوں خان
ووٹر کے حقِ رائے دہی پر کوئی قدغن قبول نہیں، محمد ہمایوں خان
گلگت بلتستان کے عوام کے فیصلے کو تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، محمد ہمایوں خان
جمہوریت کی مضبوطی عوامی مینڈیٹ کے احترام سے مشروط ہے، محمد ہمایوں خان
@MHamayunKhan
#گلگت_میں_تیرچلےگا
Pakistan Peoples Party Parliamentarians Secretary General Nayyer Hussain Bukhari raises concern over missing Form 45 in Gilgit-Baltistan elections.
Read More:https://t.co/0MOR2KWDsi
#گلگت_میں_تیرچلےگا
پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل ہمایوں خان کا ویڈیو پیغام۔
گزشتہ رات سے بھی ہم دیکھ رہے ہیں کہ وفاقی حکومت مسلسل انتخابی عمل پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے، دباؤ بھی ڈالا جا رہا ہے اور وعدے بھی کیے جا رہے ہیں، گزشتہ رات گلگت کے ایک امیدوار کو دستبردار کروایا گیا۔ آپ نے ان کی پریس کانفرنس بھی سنی ہوگی جس میں انہوں نے کہا کہ ان سے وعدہ کیا گیا ہے کہ ایک گھنٹے کے اندر دوسرے حلقے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہر ممکن طریقے سے نتائج پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔ آج صبح ہم نے دیکھا کہ ہمارے ایسے پولنگ اسٹیشن، جہاں ہماری واضح اکثریت تھی، راتوں رات تبدیل کر دیے گئے تاکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ووٹرز اپنے ووٹ کے حق سے محروم رہ جائیں۔
انہوں نے کہا کہ صبح سے حالات کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔ میں حکومت کو خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ احتیاط سے کام لے، ہمیں کسی ردعمل پر مجبور نہ کیا جائے۔
میں الیکشن کمیشن سے بھی پوچھنا چاہتا ہوں کہ وہ اپنا کردار واضح کرے۔ انتخابی مہم کے دوران ضابطہ اخلاق کی کھلی خلاف ورزیاں ہوئیں، وفاقی وزراء یہاں بیٹھ کر انتخابی مہم چلاتے رہے، لیکن الیکشن کمیشن خاموش تماشائی بنا رہا۔
ان تمام حالات میں افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہ انتخابات نہیں بلکہ ایک منظم سیلیکشن کا عمل نظر آ رہا ہے۔
@MHamayunKhan
#گلگت_میں_تیرچلےگا
پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر حسن بخاری کا اہم بیان۔
گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کو فارم پینتالیس فراہم نہیں کئے جا رہے، نئیر بخاری
ہمیں کہا جا رہا ہے آپ فی الحال نکل جائیں،نئیر بخاری
چیف الیکشن کمشنر سے رابطہ کرکے معاملے سے متعلق آگاھ کیا ہے،نئیر بخاری
گلگت بلتستان کے انتخابات پرامن ماحول میں ہوئے ہیں، اب ماحول خراب نہ کیا جائے،نئیر بخاری
الیکشن کمیشن کو فوری طور پر اپنا کردار ادا کرنا چاہئے، نئیر بخاری
#گلگت_میں_تیرچلےگا
گلگت میں تیر چل پڑا ہے، تیر بے قابو ہو چکا ہے، ہر طرف تیروں کی بارش ہے۔ پہاڑ گواہ ہیں، وادیاں گواہ ہیں، عوام کا جوش گواہ ہے کہ کامیابی کا سفر تیر کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔
ہر سو ایک ہی صدا،
ٹھپے پہ ٹھپہ، تیر پہ ٹھپہ! 🎯