اس مہم میں ساتھ دیں🇵🇰😢
بجلی کے بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں ۔یہ دو بل غور سے دیکھیں ۔۔
200 یونٹس بل 3083
201 یونٹس بل 8154
فرق 5071
مطلب ایک یونٹ زیادہ یوز کرنے کی صورت میں آپ کا بل 5071 روپے زیادہ آسکتا ہے یہ اس غریب عوام کے زیادتی ہے ۔ ہے کوئی جو اسکا نوٹس لے مزید یہ کے یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا مطلب ایک یونٹ آپ کو 30000 ہزار کا پڑتا ہے
#IrfanHyder
#followers #everyone #PublicAwarenessMessage #saynotocurroption
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.....
فلسطین اسرائیلی فوجیوں سے گھرا ہوا ہے..اسرائیل غصے میں ہے کیونکہ ترکی میں ktt oki نے اسرائیل کو گھیرے میں لے لیا، انہوں نے غزہ پر زمینی حملہ کیا... حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصر اللہ نے تمام مسلمانوں سے کہا کہ وہ سورہ البقرہ کی آیات 26-27 پڑھیں۔ سورہ یونس آیت نمبر 85، 86,88
آج رات.. اسے پھیلا دیں.. تاکہ اسرائیل تباہ ہو جائے.. آگے تمام مسلمانوں کو.. کو ذبح ہونے کے انتظار میں گھیر لیا گیا ہے.. حالات بہت خوفناک ہیں .. بس یہی ہمارا جہاد ہے .... دوستوں سے بہت مدد طلب کریں ، اسے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں .... لبیک اللہ تعالٰی لبیک ... دوستوں سے بہت مدد کی درخواست ہے ، اسے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں ممکن حد تک
: اسرائیل 24 گھنٹے کے اندر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ فلسطین کے لیے درج ذیل آیات کو پڑھنا بند نہ کریں۔
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ۔ برائے مہربانی اس خبر کو تمام مسلمانوں تک پہنچائیں!!!
استغفراللہ ......... 3x، پھر پڑھیں:
*حسبی اللہ و نعم الوکیل 7 مرتبہ ........
یہاں تک کہ اگر آپ اسے نہیں پڑھتے ہیں، تو براہ کرم اس پیغام کو آگے بھیج دیں۔
پڑھنے کے بعد اب آگے۔ چند منٹوں میں لاکھوں لوگ پڑھ لیں گے۔ براہ کرم ساتھی اسلام کو آگے بڑھائیں ... یا اسے تمام ساتھی مسلمانوں تک پھیلائیں ... اللہ اکبر
ہاتھ پاؤں کی جلن اور ٹانگوں کے درد کا دیسی علاج
رات کو ایک چمچ کھالیں تمام درد تکلیف فوری ختم۔
رات سوتے وقت درد اور بے چینی۔
اگر آپ کی ٹانگوں اور پنڈلیوں میں درد رہتا ہے ۔ کھنچاؤ اور بے چینی کیوجہ سے رات کو نیند نہیں آتی ۔ پاؤں میں جلن اور چبھن رہتی ہے ۔ آج ہم آپ کو ایسا زبردست علاج بتائیں گے جس کے ایک استعمال سے پاؤں اور نسوں کے تمام درد ٹھیک ہوجائیں گے ۔
ھوالشافی۔۔۔
▪️زیتون کے تیل 100ایم ایل میں
▪️لیموں تین چار عدد کے اوپر چھلکے ڈال کر
دو ہفتے کیلئے ڈھانپ کر دھوپ میں رکھ لیں ۔ دو ہفتے کے بعد چھلکوں کے تمام نیوٹرنٹس زیتون کے تیل ��یں شامل ہوجائیں گے ۔ آپ اس تیل میں 30 ایم ایل سرسوں کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں ۔
رات کو سونے سے پہلے پاؤں کو نمک سے اچھی طرح دھوکر صاف کریں اور اس تیل سے ہلکے ہاتھوں سے پاؤں کے تلووں اور ٹانگوں کا مساج کرلیں ۔
اس کے بعد ٹانگوں کو کسی نرم کپڑے کیساتھ صبح تک لپیٹ دیں ۔ ٹانگوں کا درد انشاء اللہ فوراً ٹھیک ہوجائیگا ۔
مکمل علاج کیلئے اس مساج کیساتھ اندرونی علاج بھی بے حد ضروری ہے تب ہی فائدہ ہوگا ۔
‼️نسوں کی کمزوری ہو یا جسم میں نیوٹریشن کی کمی اس کیلئے میتھی دانے کا استعمال بہت اثر مانا جاتا ہے ۔ کیونکہ میتھی دانہ وٹامنز ارو منرلز کا مکمل خزانہ ہے ۔
صرف ایک چمچ میتھی دانہ رات کو ایک گلاس گرم پانی میں بھگو کر رکھ دیں ۔ صبح میتھی دانہ کو چبا کر کھالیں اور اوپر سے پانی پی لیں ۔
دوماہ استعمال کریں آپ کے ٹانگوں کے درد ختم ہوجائیگا اور نسوں کی کمزوری بھی دور ہوجائیگی ۔
♦️کدوکے بیج بھی اس مقصد کیلئے بے حد مفید ہیں کدو کے بیج پیس کر سفوف بنا لیں اس کی ایک چمچ روزانہ ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ملا کر رات کو پی لیں ۔
کدو کے بیج کاپر ،میگنیشیم اور بہت سی ضروری منرلز کا قیمتی ذریعہ ہے ۔ ان کو دودھ کیساتھ کھانے سے نا صرف جسم کو طاقت ملتی ہے ۔ بلکہ ہماری رگیں بھی مضبوط ہوتی ہیں تب ہی یہ خون کے بہاؤ کو آسانی ��ے برداشت کرسکتی ہے ۔
اس کے علاو ہ سبز پتوں والی سبزیوں کا زیادہ استعمال کریں۔ کیونکہ ان میں وٹامن ای ، وٹامن سی کیساتھ کافی مقدار میں میگنیشیم ہوتا ہے جو نسوں کو مضبوط بناتا ہے اس کیساتھ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کا استعمال ضرور کریں۔
مچھلی ، السی ، جیا سیڈ ، اخروٹ میں بہت زیادہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ موجود ہوتا ہے ۔ یہ نہ صرف نسو ں کی کمزوری کو دور کرتا ہے بلکہ دل ، آنکھیں ، ہڈیوں کے جوڑ ، بالوں کی صحت کیلئے بہت اثر دار ہے ۔ اس کے علاوہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ سپلیمنٹ
فش آئل کی صورت میں روزانہ ایک کیپسول استعمال کریں ناقابل یقین فائدہ ہوگا۔
🔸آخر میں صرف ایک چمچ کالی ک��مش بیج والی رات کو پانی میں بھگو کر صبح خالی پیٹ کھا لیں اوپر سے پانی پی لیں اس سے آپ کا جسم طاقتور ہوگا نسوں کو مضبوطی ملے گی ۔