کشمیری عوام کی سپورٹ میں پی ٹی آئی لیڈرشپ کو فوری پریس کانفرنس کرنی چاہیئے۔ آپکی خاموشی پارٹی ورکرز کی امنگوں کی ترجمان نہیں۔
محمود خان اچکزئی صاحب علامہ راجہ ناصر عباس صاحب کو بھی کھل کر کشمیری عوام کی حمائیت کرنی چاہیئے۔
گنڈا پور کے بعد سہیل آفریدی بھی اچھا بچہ بننے کی طرف گامزن۔ اب انکی حکومت کو زیادہ خطرہ شائد نہ ہو مگر عوامی دباؤ اور بغیر کسی ڈیل کے خان کی رہائی کا امکان کافی معدوم ہو چکا۔
بریکنگ نیوز🚨الجزیرہ اور دیگر بین الاقوامی میڈیا کی ٹاپ سٹوری 🔥🔥
عمران خان نے نیلسن منڈیلا کا ریکارڈ توڑ دیا۔ مسلسل دوسری مرتبہ قید میں رہے کر دوسرے الیکشن میں کلین سویپ کرلیا ہے۔
گلگت بلتستان والو!
پی ٹی آئی جیت چکی ہے، اب اپنے ووٹ کی حفاظت کرنا آپ کی ذمہ داری ہے۔ اس وقت تک پولنگ سٹیشنز نہیں چھوڑنا جب تک ژولیدہ نتائج سرکاری طور پر جاری نہ کروا لیں۔
اللہ ہم۔سب کا مددگار ہو
سیالکوٹ کے ایک سرکاری تعلیمی ادارے سے متعلق آج ایک معاملہ سامنے آیا ہے طالبہ سے زیادتی کرنے کی کوشش کی گئی سنیں
طلبہ کی زبانی🚨
بچیوں کے سکول میں کسی بھی مرد کی ڈیوٹی کیوں لگی؟؟؟؟ بچیوں کے سکول کالج میں کوئی مرد سٹاف یا صفائی وغیرہ میں نہیں ہونا چاہئیے ۔
حالانکہ چوکیدار تک کو اندر آنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے ۔
🚨 فروری میں جب عمران خان کو رات کے اندھیرے میں سرکاری ہسپتال لایا گیا تو ایک شخص نے گاڑیوں کی ویڈیو بنا لی اسے انہوں نے اٹھا لیا اور آج تک اسے نہیں چھوڑا گیا لوگوں کو پاکستان کی موجودہ رجیم کے خلاف آواز اٹھانے پر گرفتار کیا جا رہا ہے۔
قاسم خان
“Our father has lost 80% of his vision. He’d been complaining about his eye for months but was getting ignored. It’s only now been treated later then it should have been. It’s not in good condition. We have no visibility into why it’s occurred. They’ve given us no medical reports. Everything is covered up.” @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman Khan speak to @Channel4News.
#FocusOnImranKhan
بھلوال مرکز صحت کا عملہ ہسپتال میں شراب پینےمیں مصروف جاؤ جو کرنا ہے کر لے میں تو پیک پی رہا ہوں
The staff of the Bhalwal Health Center are busy drinking alcohol in the hospital. Go do whatever you want, I'm drinking a pack.
آپ کا ایک شئیر کسی ماں کے لئے سکون ثابت ہو سکتا ہے۔۔۔
یہ بچی فیصل آباد کی ھے لاھور گئی وہاں سے نارووال پہنچ گئی ھے
تھانہ بدو ملی ایس ایچ او
دارالامان میں موجود ھے پلیز شئیر کریں تاکہ وارثان تک پہنچا جا سکے...
سیالکوٹ کا یہ واقعہ ہے ٹریفک وارڈن نے ایک شخص کا اوورسیز لائسنس ہی پھاڑ دیا
یہ کب سے بدمعاش بن گئے ہیں یہ ظلم و زیادتیاں کیوں اب زیادہ جنم لے رہی ہیں
اس پاکستانی کی آواز ہر جگہ پہنچنی چاہئے