سورہ ابراہیم 42، ترجمہ" اور ہر گز اللہ کو بے خبر نہ جاننا ظالموں کے کام سے انہیں ڈھیل نہیں دے رہا ہے مگر ایسے دن کے لئے جس میں آنکھ کھلی کی کھلی رہ جائیں گی"۔
آخر وہی ہوا جو نظر آرہا تھا سپریم کورٹ کے جسٹس عقیل عباسی نے نظام پر چارج شیٹ ایک ہی سانس پڑھ دی
معاملہ جمشید دستی پر مقدمات کا ہے اور خیر جس طرح موجودہ نظام تھوک کے حساب سے مقدمات بناتا ہے اسی طرح پنجاب حکومت کے وکیل نے آج سپریم کورٹ کو بتایا کہُ جمشید دستی کیخلاف پنجاب میں 47 مقدمات درج ہیں
گوئی بھی تھوڑی سی عقل و شعور رکھنے والا یہ سنے گا تو حیران تو ہو ہی گا پریشان بھی ہو گا
جناب جسٹس عقیل عباسی بھی کچھ ایسی ہی کیفیت میں بولےُ "اس ملک میں تماشا بنا ہوا ہے ہم کس طرف جارہے ہیں ہماری عدالتیں دنیا میں 136ویں نمبر پر ہیں ایک شخص کیخلاف مختلف صوبوں میں 100 سے زائد ایف آئی آرز درج ہوجاتی ہیں اس طرح کی حرکات پر لوگ ہنستے ہیں جمشید دستی پر انفیکشن پھیلانے کا بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے کیا جمشید دستی بیماریوں کو پھیلاتے ہیں اپنے نظام کا ہم خود مذاق بناتے ہیں اتنے مقدمات درج کر دیئے جاتے ہیں کہ ساری زندگی وہ شخص بھگتتا رے "
عمران خان آپ جیل بیٹھ کر غریبوں کے مفت علاج کے لئے ہسپتال بناتے چلے جارہے ہیں لیکن افسوس کہ خود آپ کو اپنی مرضی کا علاج میسر نہیں ۔۔۔
اللہ کریم آپ کو شوکت خانم سے مفت علاج کرانے والے مریضوں ، ان کے والدین کی دعاوں سے جیل میں کچھ نہیں ہونے دے گا انشااللہ
آپ سرخرو ہو کر نکلیں گے ، پہلے سے زیادہ صحت مند نکلیں گے انشااللہ
ماہرہ خان جیسے پاکستانی ہیرو ہیں جو اس کاز کے لیے کام کررہے ہیں
” نمائندہ میں ہوں، ووٹ مجھے لوگوں نے دیا تھا، صوبے میں میری حکومت ہے، اپ کرتے ہیں میرے فیصلے، اپ #کون_ہوتے_ہو میرے فیصلے کرنے والے؟ “
:- @MuradSaeedPTI
مراد سعید نے بار بار کہا، کہ حالات ٹھیک نہیں ہے، ہم نے سوات کو امن اور ترقی دی ہے، خدارا مارا امن خراب نہ کرو، اس وقت یہ کہتے تھے کہ حالات ٹھیک ہے۔
#گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
حقیقی آزادی اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے چٹان کی طرح ڈٹ جانے اور جدوجہد جاری رکھنے کا قوم کے نام میرا پیغام! عمران خان
( 14 مارچ، 2023)
#گورنر_راج_نامنظور#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
مولانا فضل الرحمن نے خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کے نفاذ پر پاکستان تحریک انصاف کے مؤقف سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے اس کو صوبے کے معدنی وسائل پر قبضے کا بہانہ قرار دیا ہے
عمران خان صاحب نے شوکت خانم کو پہلے دن سے ایک ایسا خودمختار ادارہ بنا دیا ہے جو نظام کے تحت کام کررہا ہے۔ اور ان کا عوام کے لئے ایک اور بے لوث تحفہ کراچی میں کھلنے والا ہے۔
ان اداروں سے علاج کرانے والے مریض اور اہل خانہ عمران خان کے لئے ہمیشہ دعا کرتے ہوں گے۔ جس کے لئے اتنے لوگ دعا کریں اسے بدنظروں سے اللہ محفوظ رکھے گا انشاءاللہ آمین
#FreeImranKhan
ہم جلوس نکالتے ہیں یہ سیدھی سر میں گولیاں مارتے ہیں۔ یہ قاتلوں کی حکومت ہے۔ ٹی ایل پی کے کارکنان کو مارا گیا، 120 سے زائد کشمیریوں کو مارا گیا، یہ قاتل ہیں۔ فرانس میں مظاہرے ہوئے کسی نے گولی نہیں چلائی۔ اس حکومت کے خلاف نہ اٹھنا جرم ہے، محمود اچکزئی
غیر قانونی گرفتاری سے پہلے پولیس کی وردی کا استعمال کیا گیا، 8 پولیس گاڑی استعمال کئے گئے، سب نے منہ چھپائے رکھے تھے، پولیس کے وردی میں دھاوا کس نے بولا؟
بدترین فسطائیت، لیکن یاد رکھیں کسی صورت عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے اور بنوں گل کے عوام کے ساتھ بے وفائی نہیں کریں گے۔
یہ ویڈیو پھیلائیں 🚨
اس وقت عالمی میڈیا پر کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کی ایجینسیاں پی ٹی ائی کے لوگوں پر تشدد کرتی ہیں،ان سے زبردستی پارٹی چھڑوائی جاتی ہے انکو اغواء کیا جاتا یے،مینڈیٹ چھینا جاتا ہے
خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا کر عوامی مینڈیٹ کو روندنے والوں کے خلاف پرامن احتجاج کرتی عوام پر سیدھی گولیاں چلائی جارہی ہیں۔ انا کی اس جنگ میں معصوم پختونوں کا خون پانی کی طرح بہایا جارہا ہے ۔ قوم گورنر راج لگانے والوں اور اس کی سہولتکاری کرنے والے ایک ایک چہرے کو یاد رکھے گی۔ #گورنر_راج_نامنظور
آدھے بلوچستان میں ریاستی رٹ نہیں ہے، فوج اور ملیشیا کی عملداری نہیں ہے، لیکن وہاں آپ گورنر راج نافذ نہیں کرتے کیونکہ وزیر اعلیٰ آپ کا لاڈلا ہے اور وہاں جو کچھ بھی لوٹا جا رہا ہے اس میں آپ برابر کے حصہ دار ہیں۔ ایسا نہیں چلے گا، ایسا بالکل نہیں چلے گا۔
باڑہ بازار خیبر کے یہ انقلابی مناظر چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ ہم گورنر راج کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ ہمارے حقوق ہم سے مت چِھینو ، ہمیں آزاد رہنے دو !
#نکلو_پشاور_کی_طرف#گورنر_راج_نامنظور