چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے نئے سال کی آمد پر قوم کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ نیا سال عوام کے لئے خوشیوں کی نوید لائے گا۔نئے سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں انہو نے کہا کہ سال 2020 ء ترقی وخوشحالی کا سال ہوگا۔ آمین
چیف سیکرٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کے مطابق پیپلزپارٹی کی حکومت نے کراچی سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں صحت اور تعلیم کے بہت سے منصوبے شروع کر رکھے ہیں۔
مزید: https://t.co/b37wuOUAg5