سابقہ KTC انچارج حماد صدیقی کی والدہ کی طبیعت اچانک ناساز
حماد صدیقی کی والدہ کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز (KIHD) منتقل
کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز (KIHD) میں علاج جاری
طبیعت ناساز ہونے پر فوری طور پر کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز منتقل کیا گیا
کراچی بیچا جا رہا ہے، پیپلز پارٹی نے کراچی کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے میں یہ بات فیلڈ مارشل عاصم منیر تک پہنچانا چاہتا ہوں۔
سینئر رہنماء ایم کیو ایم پاکستان و سابق میئر کراچی وسیم اختر
#WaseemAkhter#PPP
پیپلز پارٹی کے منسٹر امتياز شیخ کے نام پھر اپنے بیٹے فراز جو ایک نفسیاتی مریض ہے اور کراچی کے ایک ماہرِ نفسیات کے زیرِ علاج ہے روزانہ گولیاں کھاتا ہے اُسے سیپکو کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ممبر بنا دیا ہے کیا شہر کے باقی پڑھے لکھے لوگ مر گئے ہیں؟
اتنا ظلم نہ کرو!
جنکو MQM کے علامتی نشان کا نہیں معلوم وہ کہہ رہے ہیں MQMہم بچائے گے, اس پروگرام میں ایم کیو ایم کی اعلیٰ قیادت ڈاکٹر خالد مقبول،فاروق ستار ، نسرین جلیل ،امین الحق ، فیصل سبزواری ، حیدر عباس رضوی سمیت بہت سے رہنماء غائب نظر آئے
پاکستان میں پہلی بار رئیل فلاور آرٹس ایک باہمت خاتون کا منفرد کارنامہ
پورے پاکستان سے قدرتی پھول جمع کر کے انہیں اصل رنگ اور حالت میں محفوظ کر کے آرٹ بنایا گیا ہے یہ منفرد کام کراچی کی ایک باصلاحیت خاتون کر رہی ہیں دیکھنا یہ ہے اس ہنر و محنت کی قدر کی جاتی ہے یا نہیں۔
#Karachi
پنجاب کی آبادی: 11 کروڑ 30 لاکھ
پنجاب کا بجٹ: 5335 ارب روپے
سندھ کی آبادی: 5 کروڑ 20 لاکھ
سندھ کا بجٹ: 3451 ارب روپے
پنجاب فی کس بجٹ: 47200
سندھ فی کس بجٹ: 66300
سیدھا مطلب ہے مراد سرکار کو آبادی کے حساب سے پنجاب سے بھی زیادہ پیسہ مل رہا ہے۔
مریم کا پنجاب یا مراد کا سندھ؟
سندھ میں میرٹ، بلدیاتی ادارے، واٹر بورڈ، اور سندھ پولیس سیاسی اثر کے تحت کمزور نظر آتی ہے جبکے پنجاب میں بہتر ادارہ جاتی ڈھانچہ، سول سروس اور بلدیاتی نظام فعال نظر آتا ہے لاہور، فیصل آباد، ملتان میں ترقیاتی منصوبے تیزی سے مکمل ہوئے ہیں۔
A grand rally was organized by MQM-Pak in Karachi to express solidarity with Pakistan Army & to stand united against Indian aggression.
In matters of national security, we are one, resolute & united in our commitment to defend our homeland. Pakistan Zindabad! #میرا_ایمان_پاکستان
ایم کیو ایم کی طُلباء تنظیم اے پی ایم ایس او کے مرکزی جوائنٹ انچارج شرجیل بیگ رشتہ ازدواج میں منسلک۔
سیاسی اور سماجی رہنماوں کی خصوصی شرکت۔
ولیمہ کی تقریب کراچی کی نجی ہال میں منعقد ہوئی۔
سرجانی و لیاری میرج ہال ایسوسییشن کے صدر ال اتحاد راجپوت ایسوسییشن کے وائس چیئرمین جناب محمد نعمان رانا کا 21 جنوری کے ایم کیو ایم کے جلسے کے حوالے سے پیغام
ایم کیوایم پاکستان نے اپر پنجاب سے 14 جنوبی پنجاب سے 8 سینٹرل پنجاب سے 21 بلوچستان کی قومی اسمبلی سے 7 اور صوبائی اسمبلی کی نشتوں سے 12 امیدوار میدان میں اتار دئیے
ایم کیوایم پاکستان نے گلگت بلتستان چترال سے بھی امیدوار میدان میں اتار دئیے
ایم کیوایم کراچی سمیت سندھ اور دیگر صوبوں میں الیکشن لڑنے کیلئے تیار
ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے صوبہ سندھ کے علاوہ پنجاب ، بلوچستان، خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان، چترال سے بھی امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان
ایم کیوایم پاکستان نے خیبر پختونخواہ سے 15 امیدوار میدان میں اتار دئیے
ایم کیو ایم پاکستان نے پہلی مرتبہ بلوچستان سے الیکشن لڑنے کا ارادہ کرلیا ،ذرائع
بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 8 جبکے صوبائی اسمبلی سے 12 اُمیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور
اس سے قبل بلدیاتی الیکشن میں پہلی دفعہ بلوچستان سے ایم کیو ایم 17 سے زیادہ کونسلرز کی نشست اپنے نام کرچکی ہے
صوبائی اسمبلی کے حلقہ 117 سے پاکستان کی تاریخ کے سب سے کم عمر ترین نوجوان نے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے نامزد اُمیدوار کا تعلق ایم کیو ایم پاکستان سے ہے نامزد امیدوار کی معاونت کے لئے MQMpak کے سابقہ پارلیمانی لیڈر علی خورشیدی اور MPA صداقت حسین بھی ہمراہ تھے۔
#Election2023
سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے لئے سر اور صاحب کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی لگا دی ، دفاتر میں سر اور صاحب کا لفظ حکمرانی اور مائنڈ سیٹ کو ظاہر کرتا ہے، آئین میں ایسی کوئی شق نہیں، بھائی اور جناب کہ کر مخاطب کیا جاۓ۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی۔
#CheifJustice#Pakistan#Court
پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن اور قومی اسمبلی کی پارلیمانی امور کی کمیٹی کے چئیرمین جناب محمد ابوبکر نے دورہ چین کے دوران چائنا میڈیا گروپ کی اردو سروس کے ساتھ خصوصی گفتگو۔
#PakChainaFriendship
https://t.co/vtCUFj7agh