پوری کہانی تیار کر لی گئی۔۔
جلد ہئ ہر کسی صحافی کی ٹائم لائن پر۔۔ اور بڑے بڑے شوز پر۔۔
کہانی ہے کہ:
رضا ڈار تو خود اک وکٹیم ہے، اسکو بھی پکڑا گیا۔۔ اور اب اصل مجرم پکڑے گئے تو رضا بیچارہ بےقصور رگڑا گیا!! رضا نے خود سرینڈر کیا۔۔ رضا مظلوم بنا ہوا۔۔
کل دوپھر سے بنی گالا سٹاف سہیل کیلیے کے پی ہاوس میں بیٹھی ہے لیکن سہیل ٹائم نہیں دیں رہا بنی گالا سٹاف نے خان کا سامان لیکر سہیل کو دینا ہے کے خان صاحب کو یہ پہنچا دیں لیکن سہیل ٹائم نہیں دیں رہا اور پلستر خٹک ان کو بار بار کہتا ہے کے پی ہاوس سے نکل جاوں اب بتایا جائے ان لوگوں س
اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan
بہت سے صحافی اس وقت ریپ کا شکار ہوئی خواتین کی تصاویر شہیر کر رہے ہیں۔۔ مگر ان لوگوں کی تصویر کوئی نہیں دیکھا رہا جو اس کام میں ملوث تھے۔۔ تو یہ لیں رضا ڈار و دیگر!
اج 92 ورلڈ کپ فائنل میچ دوبارہ وائرل ہے 🔥
کیوںکہ کل آمریکی اوورسیز پڑھے لکھے جاہل ڈاکٹروں نے عاصم منیر کو خوش کرنے کے لیے عمران خان کے چہرے کو Blur کیا تھا! @APPNA
بیشرم تنخواہ دار ڈاکٹر تمھاری ہمت کیسے ہوئی!!
تو فرمائیے محترمہ اب ان کے ساتھ کیا ہونا چاہیے۔۔؟
خدانخواستہ اگر یہی درندے آپ کے خاندان کی کسی خاتون کے ساتھ ایسا ہولناک جرم کرتے تو آپ کی نگاہ میں ان کا کیا انجام ہونا چاہیے بتائیے۔۔۔
رضا ڈار کے ساتھ قانون ضابطہ دیکھا جائے گا یا سی سی ڈی استعمال کی جائے گی ۔۔؟
شرمناک اور افسوسناک۔ مجھے لگا تھا حمیرا قمر صاحبہ کے جانے کے بعد APPNA میں پٹواری مائینڈ سیٹ میں کمی آئے گی ۔ مجھے لگتا ہے کہ ڈاکٹر بابر راؤ صاحب بہتر آدمی ہیں۔
ایک قومی فورم پر عمران خان کی 1992 ورلڈ کپ کی تصویر کی defacement ایک گھٹیا عمل ہے۔ سبھی کی تصاویر نارمل ہیں۔ صرف عمران خان کی تصویر کے ساتھ یہ کرنا پاکستانیت کی توہین ہے۔ کیا APPNA میں ڈاکٹرز اس حد تک کی کم ظرفی کو قبول کریں گے۔ یہ شرمناک ہے۔ APPNA کے ممبرز کو اس گھٹیا اقدام پر بولنا ہوگا۔ یہ آپ سب کے اجتماعی شعور کی توہین ہے۔ آپ کے علم عقل دانش شرافت اور قومی اقدار اور قومی وقار کی توہین ہے۔ 92 کا ورلڈ کپ سیاسی نہیں ہے۔ ایک قومی ہیرو سے یہ سلوک صرف کم ظرف لوگ کر سکتے ہیں۔
اسحاق ڈار استعفیٰ دے
اسحاق ڈار کا بیٹا رضا ڈار کا ماموں جو پنجاب کابینہ میں ہے استعفیٰ دے
سی سی ڈی بتائے رضا ڈار کو ہاف فرائی کرنا ہے یا فل فرائی کرنا ہے
عمران ریاض خان
میرے ذرائع یہ بتا رہے ہیں کہ دونوں لڑکیوں کو مبینہ طور پر واپس اپنے ملک بھیجا جا چکا ہے، مسئلہ تب خراب ہوا جب لڑکیوں نے پیسے منگوانے کے لیئے گھر والوں سے رابطہ کیا،پھر وہاں سے پاکستان میں ایمبیسی سے رابطہ ہوا اور معاملہ اچھلا جس کے بعد مقدمہ ہوا، یہ بھی خبر ہے کہ SHO بھی معطل ہوا
محسن نقوی تیار ہے نورین نیازی کو بھیجنے کے لیے۔۔۔
ان کا ارادہ یہ کہ جب ہماری بہن اندر جائیں گی
کوئی نا کوئی تو دو باتیں کریں گی عمران خان کی
جیسے کی ہی کریں گی انہوں نے پلان کیا ہوا ہے۔۔۔
کہ عمران خان کو اگلے 6 مہینے کے لیے دوبارہ قید تنہائی میں ڈال دیا جائے گا۔۔۔
یہ صرف سہولت کاری ہورہی ہے۔۔۔
اس بات کا بہانہ بنا کے کہ اپ نے باہر آکر عمران خان کی بات کی ہے۔۔۔
اگلے 6 مہینے کے لیے ملاقات بند کردیں گے
اور ہم یہ قبول نہیں کریں گے
ہم تنگ آگئے ہیں اس ٹرک کی بتی سے۔۔۔
ہم 4 سال سے عدالتوں میں آرہے ہیں
قاضی نے کنفرم کردیا کہ یہ وہی کرتے ہیں جو ان کو پیچھے سے آرڈر اتا ہے
ہم ان سے انصاف کی امید نہیں رکھتے۔۔۔
علیمہ اپا