When Gen Bajwa conspired with Shehbaz Sharif and his coterie of looters & money launderers, PTI in its last year had increased remittances and exports by $8.7 Billion.
The imported govt’s policies have caused a loss of $8.5 billion to the economy in last 12 months with a sharp fall in exports and remittances.
This, coupled with the worst inflation in our history has crushed the poor and the middle class, especially the salaried class.
Meanwhile, the GDP Growth has also declined from 6.1% to 0.3%, with a steep decrease in industrial growth, causing large-scale unemployment.
بدترین انتقامی کارروائیوں اور ظلم و ستم کا نشانہ بننے کے باوجود سویڈن میں قرآنِ پاک کو نذرِ آتش کئے جانے کےخلاف تحریک انصاف کے کارکنان جس بڑی تعداد میں ملک بھر میں نکلے، اسے میں نہایت تحسین کی نگاہ سے دیکھتا اور سراہتا ہوں!
Kar lo blurr tm har jaga .
Dill se naa to blurr kar sakey ho naa hee nikaal sakte ho .cheekhen btaa rahi hen "duffers" buriii tra haar chuke hen .
#BehindYouSkipper#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
کینسر کا علاج ڈسپرئین سے نہیں ہو سکتا کینسر کا علاج تب ہو گا جب صاف اور شفاف الیکشن سے عوام کی نمائندہ حکومت آئے گی اور وہ آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل کرے گی اور جو پاکستان کے لئے اصلاحات ضروری ہیں وہ کرے گی-@ImranKhanPTI
چیئرمین عمران خان کی کال پر آج پوری پاکستانی قوم نے متحد ہو کر پرامن طریقے سے قرآن مجید کی بے حرمتی کیخلاف اپنا شدید احتجاج ریکارڈ کروایا۔
#قران_کی_بےحرمتی_نامنظور#PTIProtestOnFriday
Now or Never....
Just Boycott ARY Channel. If they can't show our leader @ImranKhanPTI
Then how could people tolerate the channels. Do it NOW. Show the Power.
#shameonARY#NoKhanNoTV#BoycottARY
سندھ بھی کہے #قران_کی_بے_حرمتی_نامنظور چئیرمین عمران خان کی کال پر کراچی، حیدرآباد، میرپور خاص، گھوٹکی، نواب شاہ، بدین، کشمور، مورو، سکھر، کوٹری، عمر کوٹ، ٹنڈو الہ یار، لاڑکانہ، شکارپور، ٹنڈو جام، ٹنڈو محمد خان، ٹھٹھہ، ماتلی، اباڑو، کھیپرو، گولارچی، جوہی، نوشہرو فیروز، تعلقہ حسین بخش مری، پنو عاقل، شہداد پور سمیت پورے سندھ میں سویڈن میں ہونے والی قران کی بےحرمتی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج۔ #PTIProtestOnFriday
چیئرمین عمران خان کے ساتھ آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات پی ٹی آئی کی سیاسی طاقت اور مطابقت کو کسی شک و شبہ سے بالاتر ثابت کرتی ہے۔ جہاں اقتدار پر مسلط مقامی غنڈے پی ٹی آئی کو بے اثر کرنے کے لیے بدترین ریاستی بربریت کا استعمال کر رہے ہیں، وہیں دنیا حقیقی عوامی مینڈیٹ کے ساتھ مستقبل قریب میں ملک کے اگلے وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہونے والے @ImranKhanPTI کے ساتھ کام کرنے کی لیے سرگرم ہے-
میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ جب تک سیاسی استحکام نہیں آتا تب تک پاکستان ترقی نہیں کر سکتا، یہ ایسا ہی ہے جیسے کینسر کا علاج ڈسپرین سے کرنا چاہیں اور میں نے آج یہی IMF کو بتایا ہے-@ImranKhanPTI
And when "Fools living in bubble" .
IMF 's officials came to meet @ImranKhanPTI for talking on stability conditions of Pakistan.
And duffers r jist trying to blurr him on news channels.( check tbeir level of confidence ).waao
#BehindYouSkipper