زینب کے ساتھ زیادتی ہوی،چیف جسٹس آرمی چیف، اگلے پیچھے سب نے نوٹس لیا نیوز چینلز نے گھنٹوں پروگرامز کیے مولیوں کی ریلیاں نکلی دھرنے ہوے علی محمد اسمبلی میں چینخیں چلائیں، لیکن کل چار سدہ کی زینب سے زیادتی ہوی چھریوں سے سینہ چاک کیا گیا لیکن کوی نوٹس نا ریلی نا احتجاج آخر کیوں؟