پاکستانیو !
تم نے الیکشن جیت لیا ہے۔ کمپنی کی دھاندلی کو بھی ننگا کردیا ہے ۔ کمپنی کے ہاتھ پاوں اگر پھولے ہوئے ہیں تو اسکی کٹھ پتلیوں کے باقاعدہ کانپ رہے ہیں۔ انٹرنیشنل میڈیا میں عمران خان کی جیت اور پھر کمپنی کی دھاندلی کی ہیڈ لائنز لگ رہی ہیں۔
بس ایک چیز کی کمی ہےکہ عالمی دنیا کو نظر آئے کہ آزاد خوددار پاکستانی الیکشن میں دھاندلی کو بھی منظور نہیں کررہے اورپرامن احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکلے ہیں۔ پوری قوت سے باہر نکلو۔ ہر جگہ احتجاج کرو۔ فوج کو آپ نے جو پیغام اپنے ووٹ سے دینا تھا وہ دے دیا۔اب پوری دنیا کو بتا دو کہ ہمیں یہ کمپنی کسی صورت منظور نہیں۔ دنیا کا کوئی ملک ان پر نہ اعتماد کرے نہ انہیں پچیس کروڑ پاکستانیوں کا نمائندہ سمجھے۔
چلیں آپ کے کہنے کے مطابق پی ٹی آئ کے مینڈیٹ کو سب نے مان لیا ، تو پھر یہ بھی بتا دیں کہ ان کی 92 سیٹوں کے ساتھ کیا کیا جاہے کہ وہ ڈبل ہو جاہیں کیوں کہ حکومت بنانے کے لیے 172 سیٹ چاہیے
میں اپنی اوراصل ایم کیوایم (Real MQM) کےتمام ذمہ داروں،کارکنوں اور ہمدردوں کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان @ImranKhanPTI اور PTI کے تمام منتخب امیدواروں، ثابت قدم اور وفاپرست ذمہ داروں، محنتی کارکنوں، ماؤں بہنوں اور ہمدردوں کو 8 فروری 2024ء کےالیکشن میں PTI کی بھاری اکثریت سے شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے زبردست مبارکباد پیش کرتاہوں۔
میں پاکستان کے تمام جمہوریت پسند عوام سے بھی اپیل کرتاہوں کہ وہ @PTIofficial کو دیئےگئے عوامی مینڈیٹ کوکھلےدل سے تسلیم کریں۔
میں ساتھ ساتھ ملک کی تمام سیاسی اورمذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اورتمام سول وعسکری اداروں سے بھی اپیل کرتاہوں کہ وہ بھی PTI کے عوامی مینڈیٹ اورفتح کوکھلےدل سے تسلیم کرتے ہوئے ملک میں جمہوریت کے باقاعدہ آغاز ونفاذ کے عمل کوکامیاب بنانےمیں اپنااپنامثبت کردار اداکریں۔ میں ملک کے سول وعسکری اداروں اورملک کی تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں سے مزید اپیل کرتاہوں کہ ملک میں اب وفاق اورصوبوں میں جہاں جہاں PTI کو اکثریت حاصل ہوئی ہے وہاں وہاں PTI کے حکومت بنانے کےآئینی اورقانونی حق کوتسلیم کریں، اسی میں ملک کی بقا وسلامتی اورجمہوریت کی بقاہوگی
@OfficialMqm
#Election2024 #ElectionResults #ElectionResults2024
1. شہباز شریف کا شوق حکومت ن لیگ کو ایک دفعہ پھر لے ڈوبے گا .
1. اگر ایسا ہی ہونا ہے اور اوپر زرداری کو بطور صدر بیٹھنا ہے تو پھر پی پی پی کو حکومت میں شامل کرنا چاہیے تاکہ زرداری کو قابو میں رہے . ورنہ وہ تو عارف علوی سے زیارہ بڑے مساہل کھڑے کرتا رہے گا.
@KhalidHusainTaj 2008 میں پیپلز پارٹی کے 115 سیٹیں تھی لیکن پانچ سال حکومت کر کے دکھائی۔
نوازشریف کے ساتھ عقل ہو تو ۱۰۰ سیٹوں کے ساتھ تین سال ہی پورے کر کے دکھا دے۔
حامد میر صاحب۔۔۔
کیا آپ کو نہیں لگتا کہ اسحاق ڈار کے گفتگو کے دوران درود شریف پڑھنے پر آپ کا ڈائیلاگ کہ “ابھی جھوٹ بولے گا “ تضحیک آمیز الفاظ پر مشتمل ھے۔۔۔؟؟ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ آپ غلط ہیں اور آپ کو معافی مانگنا چاہیے۔۔۔؟؟
@HamidMirPAK
پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔
آئین کی پہلی سطور
”تمام کائنات کی حکمرانی خدا تعالی کے پاس ہے اور اقتدار عوام کی منشاء کے مطابق اُن کے منتخب کردہ نمائندوں کے ذریعہ ہی کیا جائے گا اور یہ ایک مقدس فریضہ ہو گا“
قاضی العدل صاحب ، جاگیں اور دیکھیں کہ عوام کی منشاء پر کیسے کھُلے عام ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔
اسلام آباد کے ایک اور حلقے کی recounting میں پی ٹی آئی ہار گئی میڈیا کو معافی مانگنی چائیے جب تک سارے چینل معافی نہیں مانگتے ان کو نہیں چھوڑنا چائیے لوگوں کو مینڈیٹ کو متنازعہ بنانے کا سلسلہ رکنا چائیے سوٹ پہنے ان ڈالر خور فرعونوں کا احتساب ہونا چائیے
لگتا ہے حامد میر کو کوئ بڑی لات ماریی ہے ن-لیگ نے . کل سے زہر اگل رہا ہے . اسی طرح منصور علی خان ہم ٹی وی پر یہی کچھ کر رہا ہے . اس وقت ملک نازک صورت حال سے گزر رہا ہے . ہمیں اپنے اندر کی زہر پر قابو پانا ہوگا .
جو کام رات تین بجے کے بعد شروع ہوا، وہ شام چھ بجے بھی ہو سکتا تھا۔ عوام کو یہ تاثر دیا گیا کہ میاں صاحب خود جیتنے کے اہل نہیں۔ اب انہیں حوصلہ دیا جا رہا ہے کہ فکر نہ کریں، ہم دیکھ رہے ہیں۔ اصولی طور پہ میاں صاحب کی سرکار، عوام کی نمائندہ نہیں ہو گی۔ اس طرح کے مینڈیٹ کے بعد وہ وزیرِ اعظم بن بھی گئے تو کچھ نہیں کر سکیں گے، جو صاحب لوگ کہیں گے، وہی ہو گا۔ یہ کمزور حکومت جس دن خلافِ توقع کوئی کام کرے گی، اس پر تحریکِ لبیک چھوڑ دی جائے گی۔ یہ حکومت، اگر پانچ سال چل بھی گئی تو نون لیگ کی سیاست تقریبا ختم ہوجائے گی۔
میاں صاحب اگر حکومت لیتے ہیں تو اس کی قیمت وہ اپنی سیاست، دے کر چکائیں گے۔
#GeneralElectionsNow #ElectionResults
ہم نیوز پر منصور علی خان، جیو پر حامد میر ہر دوسرے فقرے کے بعد پی ایم ایل این کے خلاف زیر اگلتے نظر آتے ہیں . منصور کی مخالفت کی وجہ تو سمجھ آتی ہے کہ مریم نواز کے انٹرویو کو انہوں نے اپنا اینگل دینے کی کوشش کی تھی اور نتیجےمیں انہیں سماء ٹی وی سے بے دخل ہونا پڑا تھا . حامد میر؟
@HamidMirPAK@thenews_intl کیا ٹی وی چینل جو ساری رات الیکشن کمیشن اور پی ایم ایل این کے خلاف پروپیگنڈہ میں مصروف رہے ، صرف 25٪ ریزلٹ کی بنیاد پر ، اپنے اینکرز اور اپنے ناقص طریقہ کار پر قوم سے معافی مانگے گے .
میں صبح 8 بجے سے ابھی 11.15 بجے تک نتاہج دیکھ رہا ہوں . حامد میر صاحب 9 ، 10 بار ایک ہی بات کر رہے ہیں کہ رات کو جو نتاہج تیار کر کے آراو نے دے دیے تھے ان کا کیوں اعلان نہیں ہو رہا . بھاہی حامد میر! 1 لاکھ ووٹ پہلے آراو گنے گا ، پھر الیکشن کمیشن . تو وقت لگے گا.
پھر جب نتاہج الیکشن کمیشن میں آہیں گے 50 ، 50 کی تعداد میں تو گنتی میں بھی وقت لگے گا ، اور اپنی اپنی باری پر اعلان ہوگا . دفتری کام میں ، گنتی کرنے میں ، افسران کی طرف سے منظوری میں وقت لگتا ہے . اسلیے پروپیگنڈہ کر کے نتاہج کو مطاناضہ نہ بناہیں .
@HamidMirPAK@thenews_intl
But GEO mislead the nation, telling on the basis of 25 polling stations out of total 91. The whole night, GEO and it's anchors, especially Hamid Mir remained busy in making propaganda against the PMLN and the Election Commission.
PTI leaders are quick to label channels/journalists as “lifafa”, yet today Geo & other channels have collected & telecast results from thousands of polling stations showing PTI candidates ahead in so many constituencies. Independent journalism is a public asset. We shouldn’t demean it.