حضرت علیؓ نے اپنی صاحبزادی، حضرت اُمِ کلثومؓ (جو سیدہ فاطمۃ الزہراؓ کی بیٹی تھیں) کا نکاح حضرت عمرؓ سے کیا تھا。 اس رشتے کے لحاظ سے حضرت عمرؓ، حضرت علیؓ کے داماد بھی تھے۔
اس پر بحث کرتے عراق کے مباحثہ کرتے مولویوں نے یہ حوالہ پیش کیا کہ تم لوگ تو عمر رضہ اللہ عنہ کی گستاخی کرتے جبکہ حضرت علی رضہ اللہ عنہ نے ان کو بیٹی کا رشتہ دیا تھا تو لاجواب ہو کر دوسرا فریق کہنے لگا کہ زبردستی ہوا ہوگا۔
جس پر اس نے تاریخ ساز جواب دیا کہ شیر خیبر کی بیٹی سے کوئی زبردستی نکاح نہیں کر سکتا ۔
اس لئے پلیز صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے بارے میں بکواس کرنے سے پرہیز کیا کریں وہ ایک دوسرے کا احترام کرتے تھے اور اللہ ان سے راضی ہوا۔ جس سے رب راضی ہے وہی مراد پاگیا ہے
وزیراعظم شہباز شریف آپ کی حکومت نے لوگوں پر آخر کس طرح پیٹرولیم لیوی مزید بڑھا دی یہ ظلم ہے قیمتوں میں کمی کرنے کئ بجائے اسے ٹیکس لگا کر اور بڑھانا ، وزیراعظم اس فیصلے کو فوری واپس لیجئے صرف یہی لیوی نہیں مزید بھی کمی کیجئے یہ کیا ہے کہ ایف بی آر کی ناکامیوں کا بدلہ عام آدمی سے لینا کہاں کی تک ہے
پاڑہ چنار میں ایرانی پراکسیز کو لگام نہ ڈالی گئی تو پاکستان کا یہ علاقہ بھی خدانخواستہ جنوبی لبنان کی طرح مکمل طور پر ایرانی ملیشیاؤں کے کنٹرول میں جا سکتا ہے۔ ریاست/حکومت سے گزارش ہے کہ پاڑہ چنار کی جانب توجہ دیں اور وہاں موجود ایرانی پراکسیز کے خلاف سخت کارروائی یقینی بنائیں۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمیتیں نیچے آ رہی ہیں اور ہمارے والوں نے پٹرول اور ڈیزل پندرہ پندرہ روپے مزید مہنگا کردیا ہے
سر @CMShehbaz آپ میں رتی برابر بھی شرم یا غریب عوام کا احساس ہوتا تو آپ پٹرول ڈیزل مہنگا نا کرتے
آپ نے غریب عوام کا جو حال کیا ہے اس سے بدتر آپکا ہوگا الیکشن پہ
جس وطن عزیز میں بیٹھ کر
جس مُلک کے لئیے بول رہی ہیں
ذرا اُس مُلک میں جاکر وہاں عورت کے حقوق پر بات کرکے دیکھائیے؟
وہاں عورتوں اور بچوں کو بھی پھانسیاں ملتی ہیں
پچھلے سال 48 عورتیں ٹانگیں ہیں اُنہوں نے
اور یہ شور ڈالنا آپکی پُرانی واردات ہے
کہ آپ معصوم کے پیچھے اکاؤنٹس پر گئے
آپکو تب سے دیکھ سُن پڑھ رہا ہوں جب آپ نے پارلیمنٹ کیفیٹریا پروگرام شروع کیا تھا جیو نیوز پر
شاید ہی آپکے کچھ کالم کبھی رہ گۓ ہوں پڑھنے سے
آپکو کبھی بھی جانبدار صحافت کرتے نا دیکھا نا سُنا نا پڑھا سواۓ آخری ڈیڑھ دو ماہ کے جب سے ایران امریکہ اسرائیل جنگ شروع ہوئ ہے ۔
آپکا عمر چیمہ کی ایک ٹویٹ پر قوٹ ٹویٹ دیکھا تھا جس میں آپ پاکستان کو ایران سعودیہ معاملہ پر غیرجانبدار رہنے کا مشورہ دے رہی تھیں تب سے آپکے اس مؤقف سے اختلاف ہے
پاکستان کی ایک حد تک ریڈ لائن ہے اور پاکستان اس ریڈ لائن تک غیرجانبدار رہے گا اور اب تک بھی ہے لیکن اگر ایران اپنی ضد انا سعودیہ سے بغض اور تکبر میں پاکستان کو مجبور کرتا ہے کہ ایران یا سعودیہ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے تو ریاستِ پاکستان انتخاب سعودیہ عرب ہو گا جس کے ساتھ تعلقات قیامِ پاکستان سے قبل کے ہیں
سعودی عرب نے اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف انڈیا کو نہیں دی اور نا سعودی عرب نے کلبھوشن یادیو پال کر پاکستان بیجھے اور نا ہی سعودی عرب نے گوادر پورٹ کو ناکام کرنے کے لیے انڈیا کو کوئ چاہبہار پورٹ بنانے کی اجازت دی ۔ ایران کی طرف سے اتنا کچھ ہونے کے باوجود بھی پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے جبکہ ایران انڈیا پاکستان جنگ کے دوران انڈیا میں بیٹھا انسے تجارتی معاہدے کر رہا تھا ۔ ان سب گلے شکوؤں کے باوجود پاکستان صاف دل اور نیت سے خطے کو ایرانی حماقت اور ضد کی بھینٹ نہیں چڑھنے دے گا اور خاص کر سعودی عرب کو ۔ بجاۓ اس کے کہ ایران اپنی پوری طاقت کا استعمال اور مکمل فوکس خطے میں حقیقی امریکی اڈے اسرائیل پر رکھتا جسے زرا سے نقصان پر بھی امریکہ کی سانسیں رک جاتی ہیں ایران نے اپنے ہی ہمسایہ مسلم ممالک پر زور آزمائی شروع کر دی جو سراسر غلط پالیسی ہے
آپ (اہلِ تشیع )لوگوں کا مؤقف ہے سعودی سرزمین پر امریکی اڈے ہیں اس لیے وہاں حملے جائز ہیں تو کیا آپ بتانا پسند کریں گی کہ کیا عمان میں کوئ امریکی اڈا یا امریکی کمپنی امریکی سفارتخانہ نہیں ؟ عمان پر ایران نے کتنے حملے کیے شاید ایک دو اور ان سے بھی انکار کر دیا کہ یہ حملہ ہم نے نہیں کیا
کیا آپ(اہلِ تشیع )لوگوں کو سعودی سرزمین پر ہی اڈے نظر آتے ئیں جو کہ خطے میں سب سے کم امریکی موجودگی سعودی عرب میں ہے باقی ممالک میں تو کہیں زیادہ ہے ۔ یا آپ(اہلِ تشیع) لوگوں کو پاکستان میں ہی امریکی سفارت خانہ نظر آتا ہے حملہ کرنے جلانے کے لیے ؟یا آپکو گلگت بلتستان میں پاکستانی فوجی ہی نظر آتے ہیں جلانے کے لیے ؟ اتنا دکھ ہے سپریم لیڈر کی ہلاکت کا تو خود کو سزا دیں پہلے ۔اپنے گھر گاڑیاں جائیدادیں جلائیں نا کہ ان پاکستانیوں کے جن کا اس سب سے کوئ لینا دینا نہیں
اب تک پاکستان ایک بھائ اور اچھا دوست بن کر مخلصانہ ثالثی کروا رہا ہے اور دعا ہے اللہ پاکستان کو اس میں کامیاب کرے اور مسلم ممالک صیہونی سازش کے مطابق آپس میں نا لڑیں لیکن اگر ایران نے اس صیہونی سازش کی سہولت کاری کرنے کا راستہ اپنایا تو پھر سعودی عرب کا بھرپور دفاع بھی کیا جاۓ گا اور دشمنوں کو کرارا جواب بھی دیا جاۓ گا کیوں کہ اگر ایران کو اپنی پانچ ہزار سالہ تہذیب پر فخر ہے تو یاد رکھیں پاکستان بھی انڈس ویلی کی ہزاروں سال پرانی تہذیب کا وارث ہے
آپ قابلِ احترام تھیں،قابلِ احترام ہیں،قابلِ احترام رہیں گی ان شا اللہ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپکی سوچ آپکی صحافت آپکے تجزیے آپکے مؤقف سے اختلاف یا اس پر تنقید نہیں کی جا سکتی
اور ہاں آپکی پچھلے دو ماہ کی صحافت واقعی ” مسلکی صحافت“ رہی ہے نا کہ حقیقی صحافت اور یہ میرا اکیلے کا مشاہدہ نہیں بلکہ آپکو پڑھنے سننے دیکھنے والے ہزاروں لاکھوں لوگوں کا یہی مشاہدہ ہے
آپکو اس معاملے پر نظرثانی کی ضرورت ہے