نام نہاد انسانی حقوق کی چیمپئن یہ کیوں نہیں سمجھ رہے کہ ڈاکٹر عافیہ بھی عورت ہے اسکو بھی حق حاصل ہونا چاہئے اپنی زندگی جینے کا!
#AafiasLifeInDanger
Save Aafia Life
@ImranKhanPTI
آپ گوگل پے سرچ کریں دنیا کا سب سے مشہور سٹوڈنٹ لیڈر تو پوری دنیا کے لاکھوں لیڈرز میں سب سے پہلے نمبر پر میرے قائد کا نام آتا ہے یہ محنت ہے لگاتار آٹھ سال کا سفر اور کفر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا
مجھے اس دن سے خوف آتا ہے جب کافر اپنے باطل ہونے پر فخر محسوس کریں گے اور مسلمان اپنے ایمان پر شرم محسوس کریں گے...!(حضرت عمرؓ)
خدا کے لیے سرچ مت کرو ان کافروں کو آلہ کار مت بنو!
#Rad_e_QadianiatConf_SYP
خلافائے راشدین ۔ حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر فاروق، حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی اور حضرت علی کرم اللہ تعالی ⁹ کے علاوہ کوئی خلیفہ نہیں ۔
#Rad_e_QadianiatConf_SYP
#WillPTIBringAafia
بی بی سی کے رابطہ کرنے پر دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے بتایا کہ عافیہ صدیقی کے معاملے پر متعلقہ ڈویژن سے درخواست کی گئی ہے، معلومات موصول ہونے پر صحافیوں کو آگاہ کر دیا جائے گا۔
#WillPTIBringAafia
پیاری بہن عافیہ صدیقی کا کوئی والی وارث ہے؟
الیکشن سے پہلے کسی کو اس کی آزادی بہت محبوب تھی۰
اب کیا ہوا؟
کیا وہ اب پاکستان کی بیٹی نہیں رہی یا الیکشن کمپین ہی کے لیے تھے وہ سب نعرے۰
Release Aafia
@TeamAafia
#WillPTIBringAafia
جس کے بعد درخواست پر عملدرآمد اور عافیہ صدیقی سے قونصلر جنرل کی ملاقات کی تفصیل کے لیے پاکستان کے دفتر خارجہ کو میں نے خط لکھا کہ مجھے اس کے متعلق بتایا جائے لیکن دفتر خارجہ نے مجھے وہ رپورٹ دینے سے منع کر دیا۔‘