اپـــنی درمیان ،مــحبت مــیں، اخـــلاق و آداب، حتــٰی کہ فاصــلوں مــیں بھی خــوبصورتی بنــائے رکــھیں۔ مـانا کہ خوبــصورت چــہرہ بھی بــوڑھا ہــو جاتا ہے۔ پرکشــش جــسم بھـی ایک دن ڈھــل جــاتا ہے لیکــن ایک اچھــا انــسان ہمیــشہ اچھــا انـــسان ہی رہــتاہے۔۔۔
Getting up for tahajjud, Making wudu, offering salah, turning those sleepy eyes into Rivers of tears and talking to Allah سبحانہ و تعالٰی
Ahhhhhhh,
The whole process.💗
ایک نیا نیا مسلم لکھتا ہے
میں تلاوت کر رہا تھا تو
سورۃ المعارج
کی ایک آیت پر آ کر رک سا گیا
بات انسان کی تخلیق کے بارے میں تھی
کہ
انسان اصل میں پیدا کیسا ہوا ہے
ایسی کوئی بھی آیت آئے تو میں رک کر تھوڑا سا سوچنے لگتا ہوں
آیت تھی
اِنَّ الۡاِنۡسَانَ خُلِقَ ہَلُوۡعًا
جاری ہے 👇