This confirms what I’ve been saying. No dialogue, no backdoor talks—absolutely nothing. The PTI leadership is asleep, cowardly playing along with the military for their own survival. They've completely sold out.
یہ پوسٹ اس بات کی تصدیق کرتا ہے جو میں کہتا چلا آ رہا تھا۔ کوئی ڈائیلاگ نہیں، کوئی بیک ڈور ٹالکس یا مذاکرات نہیں۔ پی ٹی آئی کی قیادت سوئی ہوئی ہے، بزدلانہ طور پر فوج کے ساتھ مل کر اپنی بقا کے لیے کھیل رہی ہے۔ انہوں نے مکمل طور پر خود اور عمران خان کے نظریات کو بیچ دیا ہے۔
سائیفر لیک کے بعد,
پوری دنیا عمران خان کی سچائی پر documentarys بن رہی ہے!!🔥
عمران خان نے اعتماد کا ووٹ بھی لیا تھا, لیکن جرنیل بعد میں امریکہ کے آگے لیٹ گیا!!
پنجاب پولیس کی دہشت گردی
بغیر کسی جرم کے غریب عوام کو مغوی رکھا گیا
مجسٹریٹ نے وین پہ چھاپہ مار کے چھ مغوی افراد کو بازیاب کرایا
اس ملک میں غریب کو جینے کا کوئی حق نہیں
قوم کا اصل ہیرو
*راولپنڈی بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں فوڈ پانڈا رائیڈر بشارت حسین نے دو افراد کو مبینہ طور پر ایک چھوٹی لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرتے ہوئے پکڑا ، فوڈ پانڈا رائڈر بشارت حسین کو بچی کے رونے کی آواز سنی جو وہاں سے گزر رہا تھا اور اس نےآس پاس کے لوگوں کو خبردار کر دیا۔ اور نہ صرف بچی کی عزت کو بچایا بلکہ ملزمان کو پکڑ کرپولیس کے حوالے بھی کیا فوڈ پانڈا کمپنی کی جانب سے اپنے بہادر اور دلیر رائیڈر کی حوصلہ افزائی کے لیے نقد کیش اور موبائل انعام دیا گیا اللہ پاک ہم سب کی عزتوں کو محفوظ رکھے اور بشارت حسین جیسے محنتی اور ایماندار رائیڈر کو سلامت رکھے
یہ اس بھڑوے کی اصل اوقات ہے، جسے فوج اور اس کی اردلی حکومت نے عسکرانڈو بریگیڈ کا ترجمان بنایا ہوا ہے۔ غیاث شیخ جیسے بکاو مال ضمیر فروش آج کل عاصم منیر اور اس کے درباریوں کا چورن بیچنے پر لگے ہوئے ہیں مگر ان کی اصلیت دو ٹکے کے سستے بھانڈ سے زیادہ کبھی بھی نا تھی اور نا ہےا
اس وقت عاصم منیر ائیر مین سی۔
اج او فرعون اور خدا بنیا ہوہا۔
لیکن عمران خان نے قول و فعل نال اپنے آپ نو امر کر لتا۔
ایہہ جرنیل ٹٹی خانے وچ مرن گے یا اپنے ٹٹی پیشاب وچ۔
جیوندا رہ نیازی
جو جو پاکستانی اس ساری مہنگائی کا اصل زمہ دار شہباز شریف مریم نواز یا بلاول کو سمجھتا ہے۔ اسے علاج کی ضرورت ہے۔
یہ بیچارے تو اداکار ہیں۔ اصل زمہ دار جنرل صاحبان ہیں۔
میں ایک مرتبہ زرداری سے ملنے جیل گیا تو پتہ چلا وہ ہسپتال میں ہیں، ہسپتال گیا تو وہ ہسپتال کیبجائے ہسپتال سے ملحقہ ایک کوٹھی میں رہائش پذیر تھے جہاں اداکارہ نور انکی خدمت پہ مامور تھیں۔ ضیاء شاہد
زرداری کی تمام جیل کوٹھیوں نما کوٹھوں میں عیاشی کرتے گزری!
یہ ایک تاریخی حقیقت ہے آصفہ کی پیدائش آصف زرداری کی اس جیل کے دوران ہوئی جب بینظیر ان سے جیل ملاقات کرنے جایا کرتی تھی۔
اس قسم کی جیلیں کاٹی ہیں زرداری نے۔