میرے بارے میں تمام خبریں جھوٹی پھیلائی جا رہی ہیں، میرے حوصلے بُلند ہیں، پہلے سے زیادہ ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں- فیک نیوز سن کر شدید تکلیف ہوئی
ہمارے متعلق کِسی بھی خبر پر یقین نہ کیا جائے،سوائے وہ جو ہمارے فیملی کے ذریعے دی جائے
فوکس عمران خان
#ReleaseImranKhan
میری صحت تیزی سے بگڑ رہی ہے، اور ممکن ہے کہ میں اس قید سے زندہ واپس نہ آ سکوں۔ اگر ایسا ہو جائے تو میری اپنی قوم، اپنی پارٹی کے کارکنوں اور اپنی سوشل میڈیا ٹیم سے آخری گزارش یہی ہے کہ عمران خان کو اس جدوجہد میں کبھی تنہا نہ چھوڑنا۔
— ڈاکٹر یاسمین راشد
@AdeelAsifPkOne تم یہ ظلم نہیں دکھا رہے اپنے اندر کی مظلومیت دکھا رہے ہو نہ تو خان میں کبھی ہاتھ جوڑے نہ انسو بہائے برائے مہربانی اپنے اندر کا بغض اندر رہنے دو یہ عمران خان ہے اور اگر صحافت کر ہی رہے ہو تو منصفانہ کرو صحافت کا مطلب دلالی نہیں پاکیزہ قلم استعمال کرنا ہے
کیا قیامت گزری ہوگی ان پر یار کیا انسان اتنا بے حس ہو جاتا ہے یا اس کے اندر فرعونیت اتنی ا جاتی ہے کہ بیوی بچوں کا خیال بھی نہیں کرتا یار ظلم تو کرو لیکن اس طرح تو نہ کرو
کراچی کی فیملی پکنک پر بلوچستان گئی BLA نے حملہ کیا ۔ شوہر شہید ، بیوی شدید زخمی اور دو معصوم بچیاں معجزانہ طور پر محفوظ رہیں
اختر مینگل خاموش
بی وائی سی خاموش
لیکن جب مارخور انصاف کے تقاضے پورے کرے گا
بی بی سی کی رپورٹنگ یکسر تبدیل ہوجائے گی
@Khaqanabbasifan پرانے وزیراعظم صاحب پتہ اپ کو بھی ہے ان کا کیا مقابلہ یہ تو پیادے ہیں عمران خان لیڈر ہے یہ الگ بات ہے کہ اپ لوگ بول نہیں سکتے اپ لوگ کمزور لوگ ہو
اے اہل پاکستان کیا اپ مطمئن ہو کیا اپ دنیا میں باعزت طریقے سے بیٹھنا نہیں چاہتے اگر بیٹھنا چاہتے ہو تو اٹھتے کیوں نہیں اپنے حق کی خاطر نکلتے کیوں نہیں کیا ایک شخص نے تم لوگوں کا ٹھیکہ لے رکھا ہے اٹھو اپنا حق خود ہاتھ رکھ کر
بے وقوف کے پاس دولت انے سے وہ پاگل ہو جاتا ہے عقل مند نہیں ہوتا عقل مند کے پاس دولت انے سے نہ جانے کتنے لوگوں کا بھلا ہوتا
لیکن دنیا میں اس کا برعکس ہے جس کے پاس دولت ہے اسی کو لوگ سمجھدار سمجھتے ہیں اسی کو حکمران سمجھتے ہیں اور اپنا بیڑا غرق کروا لیتے ہیں رہنما اور رہبر عقلمند