قانونِ ختمِ نبوت کا آئینی تحفظ امتِ مسلمہ کے غیر متزلزل عقیدے کا آئینہ دار ہے۔ اس دفاعی حصار کو توڑنا کسی کے بس کی بات نہیں
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
عہدِ وفا، عہدِ حفاظت، عہدِ جنگ!
ہم عہد کرتے ہیں کہ زندگی کی آخری سانس تک
تحفظ ختمِ نبوت ﷺ ❤️، تحفظ ناموسِ صحابہؓ ❤️
اور اہلبیتؓ کی حرمت کے لیے اس جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔
یا اللہ! ہمیں اپنے محبوب ﷺ اور اُن کے پیاروں کے سچے محافظ بنا۔ 🤲❤️
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
7 ستمبر کا سورج امت کی وحدت اور شجاعت کی گواہی دیتا ہے۔ قانونِ تحفظِ ختمِ نبوت کی پاسبانی ہمارا ابدی منشور ہے
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
7 ستمبر محض ایک تاریخ نہیں بلکہ غیور مسلمانوں کے اتحاد کا مظہر ہے۔ شمعِ ختمِ نبوت پر اپنی جانیں نچھاور کرنا ہماری سعادت ہے
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
The profound affliction of imprisonment and persecution only serves to fortify the collective resolve of the nation in defending sacred sanctuaries.
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
اسلاف کی عظیم روایات کو زندہ رکھنا ہمارا عزم ہے۔ یومِ تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ پر ہم اپنے اسلاف کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
قال رسول اللّٰه ﷺ اَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ. "یعنی" میں آخری نبی ھوں میرے بعد کوئی نبی نہیں.
میرے ساتھ آپ سب بھی گواہ ھو جائیں میں گواھی دیتی ھوں کہ محمد ﷺ اللّٰه کے آخری نبی ھیں اور آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
عالمِ اسلام کی حرمت و ناموس ہماری سرخ لکیر ہے۔ کسی کو بھی اس میں دراندازی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ باطل کی ہر سازش کا دائرہِ اختیار میں سخت ترین جواب دیا جائے گا
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
پاکستان رسول اللّٰہﷺ️ کی نعلین پاک کے ساتھ لگنے والی خاک کے صدقے سے بنا ہے🥹🌸🌙
استاذ حضور شیخ مجدد
علامہ خادم حسین رضوی
نوراللّٰهﷻمرقدہ✨♥️ اور اس میں قانون سرف نظام مصطفی ﷺ ھی قائم ھو گا اک دن ان شاءاللہ عزوجل
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
1974ء کا آئینی ترمیم کا قانون آئینِ پاکستان کا ایک سنہری باب ہے، جس نے دینی تشخص کی حدود کو واضح اور محفوظ بنایا۔ عقیدہِ ختمِ نبوت پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
Preserving the constitutional integrity and Islamic identity of the state requires relentless vigilance against those who undermine foundational theological tenets.
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
تھانے، جیلیں، تشدد اور زبردستی—عاشقانِ رسول ﷺ کے ایمان کو کبھی کمزور نہیں کر سکتے۔ باطل اور اس کے سرپرست کان کھول کر سن لیں کہ ختمِ نبوت ﷺ پر پہرہ دینے والے ہر ظلم کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے رہیں گے۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
عقیدہ ختمِ نبوت دینِ اسلام کا بنیادی ستون ہے۔ نبی کریم ﷺ کے بعد قیامت تک کوئی نیا نبی نہیں آئے گا۔ اللہ تعالی ہم سب کو اس عظیم عقیدے پر قائم اور دائم رکھے۔ آمین
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
Comprehensive legal safeguarding of prophetic dignity acts as a categorical imperative that supersedes all temporal and political considerations.
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
The transcendent love for the Holy Prophet (PBUH) constitutes the ultimate spiritual capital and existential raison d'être for every believer.
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ ہم ناموس رسالت کی خاطر اپنی جان مال عزت سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں
*Today hashtag*📢
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
عقید�� ختمِ نبوت ہمارے ایمان کی روح اور اسلامی تشخص کا ضامن ہے،
یہ دن اس مقدس قانون کی حفاظت کے لیے آبا و اجداد کی عظیم تاریخ دہرانے کا نام ہے
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
Visionary elders and spiritual predecessors forged an indomitable legal framework through profound perspicacity, uniting the populace against ideological deviations.
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
ختمِ نبوت ﷺ کا تحفظ ہر مسلمان کا ایمانی فریضہ اور ریڈ زون ہے۔
7 ستمبر کی تاریخ ہمیں یاد دلاتی ہے کہ جب ملتِ اسلامیہ ایک پرچم تلے جمع ہوئی تو آئین نے ختمِ نبوت کی عظمت کو تسلیم کیا اور سچائی کی فتح ہوئی
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لب��ک_والے