ختمِ نبوت پر کامل ایمان اور خاتم النبیین حضرت محمد(صَلَّى اللّٰهُ عَلَيۡهِ وَاٰلِهٖ وَبَارَكَ وَسَلَّمۡ)پر کثرت سے درود۔ اللّٰه ہمیں اسی عقیدے پر زندگی اور اسی پر خاتمہ عطا فرمائے۔ آمین۔"🤍سب سپیس جوائن فرمالیجے
https://t.co/dFzHBrlEIj
قانونِ ختمِ نبوّت ﷺ 1974ء ہمارے اسلاف کے خون اور غیرتِ ایمانی کا وہ شاہکار ہے جو باطل کے سینے پر ہمیشہ خنجر بن کر چھبتا رہے گا۔
تاجدارِ ختمِ نبوّت ﷺ
زندہ باد زندہ باد زندہ باد
🔻Special Tribute & Voiceover by MR. TURAB BIN ALI
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
TLP Will Resist
रिश्तों को तोलने का कोई पैमाना या तराजू नहीं होता🤝
सिर्फ आपकी परवाह ही बताती है कि दिल का पलड़ा कितना भारी है❣️
تعلقات کو تولنے کے لیے کوئی ترازو یا ترازو نہیں ہے، 🤝
صرف آپ کی دیکھ بھال ہی ظاہر کرتی ہے کہ دل کتنا بھاری ہے۔❣️
https://t.co/T6BkJ2driw
شدید رکاوٹوں اور پابندیوں کے باوجود فدایانِ ختمِ نبوت ﷺ لبیک والوں نے ایک بار پھر 𝕏 پر اپنی آواز بلند کی، جس کی ممکنہ ریچ 44 لاکھ افراد تک پہنچی، یہ جذبہ، استقامت ا��ر عزم کا مظہر ہے۔ 📈
قانونِ ختمِ نبوت ﷺ پر کوئی سمجھوتا نہیں۔ ⚔️TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
تحفظِ ختمِ نبوّت ﷺ کا محاذ ہو یا فکری میدان... علامہ شاہ احمد نورانی اور مولانا عبدالستار خان نیازی جیسی کہکشاں نما شخصیات کا عزم امت کا وہ سرمایۂ افتخار ہے جو ہر خوف اور ہر رکاوٹ پر بھاری رہا ہے۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
7 ستمبر 1974 کی تاریخی آئینی ترمیم نے ثابت کیا کہ یہ ملک مدینہ شریف کے بعد اسلام کے نام پر بننے والی وہ ریاست ہے جہاں محمد عربی ﷺ کی نبوت کے باغیوں کے لیے کوئی جگہ نہیں!
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
کائنات میں ایک ہی ریڈ زون ہے اور وہ دربارِ رسالت ﷺ ہے
ثابت ہوا کہ جملہ فرائض فُروع ہیں اَصْلُ الْاُصُول بَنْدَگی اُس تاجْوَر کی ہے
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
زندگی تو وہی ہے جو ان ﷺ کی گلی میں گزرے،
اور موت وہ جو ان ﷺ کے نام پر آئے۔ ✨
ہمارا تن، من، دھن، جان اور مال ، سب کچھ تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ کی ذاتِ اقدس پر قربان💚
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
عشقِ مصطفیٰ ﷺ کا عزمِ صمیم ستمبر 1974ء کا عظیم کارنامہ آئینِ پاکستان میں عقیدہ ختمِ نبوت کا تحفظ ہمارے بزرگوں کا وہ تاریخی احسان ہے جسے قیامت تک مٹایا نہیں جا سکتا۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے