7 ستمبر، یومِ تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ!
وہ تاریخی دن جب کروڑوں مسلمانوں نے ایک آواز ہوکر کہا: "محمد ﷺ خاتم النبیین ہیں، ان کے بعد کوئی نبی نہیں آ سکتا۔"
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
7 ستمبر 1974ء کو پاکستان کی قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر آئین میں ترمیم پاس کی اور قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
The purpose of celebrating 7th September is to reaffirm the resolution that the Law of Namoos e Risalat will be protected under every circumstance.
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
7 ستمبر کو تجدیدِ عہد کیا جاتا ہے کہ ہم اپنے اسلاف اور ان کی امانت (قانونِ ختم نبوت) پر کبھی آنچ نہیں آنے دیں گے۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
7 ستمبر کی تاریخی فتح گوا ہ ہے کہ ملکِ پاکستان میں ختم نبوت کے معاملے میں کوئی دغا بازی برداشت نہیں کی جائے گی۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
7 ستمبر وہ مبارک دن ہے جب قائد ملت اسلامیہ شاہ احمد نورانی علیہ الرحمہ نے خون جگر اور جانفشانی سے ختم نبوت کا آئینی تحفظ منظور کروایا۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
7 ستمبر تاریخِ اسلام کا وہ درخشاں باب ہے جب پاکستان کی پارلیمنٹ میں ہمارے بزرگوں کی عظیم قربانیاں رنگ لائیں۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
فرمان مبارک حضور خاتم النبیین ﷺ
سِلسلۂ نبوت و رسالت منقطع کر دیا گیا ہے اور میرے بعد نہ کوئی رسول ہوگا اور نہ کوئی نبی۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے