7 ستمبر تاریخِ اسلام کا وہ درخشاں باب ہے جب پاکستان کی پارلیمنٹ میں ہمارے بزرگوں کی عظیم قربانیاں رنگ لائیں۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
فرمان مبارک حضور خاتم النبیین ﷺ
سِلسلۂ نبوت و رسالت منقطع کر دیا گیا ہے اور میرے بعد نہ کوئی رسول ہوگا اور نہ کوئی نبی۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
The observance, protection and implementation of the Law of Namoos e Risalat & Khatm e Nabuwat is the foremost duty in Islam.
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
کائنات کا سب سے روشن استعار ہے کہ؛ امت محمدیہ ﷺ کسی اور رہنمائی کی محتاج نہیں کیونکہ ربِ کائنات نے اپنے حبیب ﷺ کو خاتم النبیین بنا کر تمام انس و جن کے لیے مکمل ہدایت عطا فرمائی ہے۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
فرمان مبارک بابا جان نور اللہ مرقدہ♥️
ختمِ نبوت پر صرف تقریریں نہیں ہوتیں بلکہ ختمِ نبوت پر پہرہ وہ ہے جو 1974 میں ہمارے بڑوں نے اسمبلیوں میں دیا۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
1953ء کی تحریکِ ختمِ نبوت کو ریاستی اداروں میں بیٹھے قادیانیوں نے کچلنے کی کوشش کی، مگر ہزاروں مجاہدینِ ختمِ نبوت نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے اور بالآخر 7 ستمبر 1974ء کو پاکستان کی اسمبلی تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ کے نعروں سے گونج اٹھی۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
کائنات میں ایک ہی ریڈ زون ہے اور وہ دربارِ رسالت ﷺ ہے
ثابت ہوا کہ جملہ فرائض فُروع ہیں اَصْلُ الْاُصُول بَنْدَگی اُس تاجْوَر کی ہے
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
@MONAWWM_3 فتح باب نبوت پہ بےحد درود
ختم دور رسالت پہ لاکھوں سلام
7 ستمبر 1974 تحفظ عقیدہ ختم نبوت
کے حوالے سے ایک عظیم الشان یادگار دن۔
امام انقلاب علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی رحمۃ اللہ علیہ
شیخ الحدیث علامہ عبدالمصطفی الازہری رحمۃ اللہ علیہ
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
عقیدہ ختم نبوت ﷺ ہمارے ایمان کی روح اور امتِ مسلمہ کا اتحاد ہے بزرگوں کی جہدوجہد اور قربانیوں کے نتیجے میں ملنے والے اس مبارک قانون کے حفاظت ہمارا فرضِ عین ہے
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے