@Shafqat_Mahmood@ImranKhanPTI
اسپیشل امتحان کے نام پر ہمارا سال ضائع کرنے کی کوشش کی گئی تو
ہم اہم شاہراہوں ہر دھرنا دینگے
کیا اسپیشل امتحانات دینے والے بچے
کرونا فری ہیں ؟
کیا ہم اسکا شکار نہیں ہوسکتے ؟
#cancelspecialexams2020
@Shafqat_Mahmood@ImranKhanPTI
ہمارے مطالبات
تمام طلباء کو یکساں نئی کلاسز میں پروموٹ کیا جائے ۔
ایڈیشنل سبجیکٹ ، کمبائن امتحانات والے طلباء کو ٪50 نمبرز کیساتھ پاس کیا جائے
40% سے زائد مضامین فیل طلباء کو بھی پاسنگ نمبرز دیے جائی
#cancelspecialexams2020