The big achievement is we bring cricket back in Pakistan. We love you Pakistan cricket team and proud of you. You guys did a great job. #PAKvAUS#PAKvAUS
@Azeem_GB 😂safirish waly bacho kO separate bitha k exam ly rahy h book pakra k ye h mulk ki iymandar loog 😂
Mtlb ab ham b safirsh dhondy or paper asani sy bath k kar ly kisi ko koi atraz ni
وفاقی وزیر ضد چھوڑیں اور قوم کے نوجوانوں کی آواز سنیں! حکومت نے نصاب کور کروانے کے لئے کسی قسم کی کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی حالانکہ اسے کہا تھا کہ ٹیچرز کو کریش کورسز کروائے جائیں کہ انہوں نے کم وقت میں کیسے نصاب کور کروانا ہے-ہر شعبے میں اپنی نالائقی کا الزام قوم پہ ڈال دیتی ہے-
دو کی بجاۓ ایک امتحان لےلیں
چند ھفتے تیاری کیلئے دیے جائیں
آپکی اپنی پارٹی کے بہت سےاراکین بھی اس مسئلہ سے آگاہ اور متفق ھیں
گرفتار بچوں کو رھا کروادیں
بچوں کو تیاری کیلئے مناسب وقت لے دیں –
جزاک اللّٰہ
ھم اپنی بات کہنے سے نہیں رکیں گے
بہرےاور بے حِس حکمرانو !
لاکھوں طلبہ کے مسقبل سے نہ کھیلو
ضد چھوڑو
2کی بجاۓ 1 امتحان لو
چند ھفتے کا التوأ دو
کلاسز لگاؤ پڑھاؤ اور امتحان لو
ایک طرف ہزاروں سرکاری ملازمین کا نااہل حکومت کے خلاف احتجاج اور دوسری طرف سٹوڈنٹس کا لاہور میں اس نااہل حکومت کے خلاف احتجاجُ جاری اب سب تو نہ خوش ہے اس نااہل حکومت سے۔۔۔
Shafqat Mahmood,Murad Ras,Usman Bazdar & Imran Khan, (who studied in Elitist Aitchison College),are responsible for plight of students.
Now education is being shamelessly snatched from poor & middle class children.
Protest is the only solution for people.#JawadStandsWithStudents