موجودہ حکومت جب اپنی مدت پوری کرے گی تو شہباز شریف سات سال مسلسل حکومت کر چکے ��وں گے چار سالہ موجودہ حکومت میں فوج کی مکمل حمایت بھی میسر ہے اس سے پہلے نون تین دفعہ جب اقتدار میں آئی تو شکایت رہی کہ فوج کام نہی کرنے دیتی ہے اس دفعہ تو فوج نے بھرپور ساتھ دیا ہے اب بھی اگر یہ عوام کے مسائل حل نا کر سکے تو ثابت ہو جائے گا کہ وجہ فوج نہی سیاستدانوں کی اپنی نا اہلی گروہی مفاد الیٹ نوازی اور اقربا پروری ہے
یار قسم سے مزہ آ گیا اس بابا جی کی سات نسلوں کو فرشی سلام
ایک لاکھ ری پوسٹ
ایک افغانڈو نمک حرام نے برطانیہ میں پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگا دیا اس کے بعد ایک پاکستانی محب وطن بابا جی نے اس افغان جلیبی کے سارے کس بل نکال دیے سب یوتھیوں جیسے حرام خور نہی ہوتے ہیں بابے نے بہت کچھ کہا مگر آخر والی دھمکیاں میں نے کاٹ دی ہیں ایکس والوں کے ڈر سے 😜
بانے کا جوش چیک کریں پانچ ہزار سال کی تاریخ چس��ی بھی نہی
پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️👏👏👏