غریب عوام کے ٹیکسز پر عیاشیاں کرنے والے نواب اور انکی شان و شوکت ملاحظہ فرمائیں۔
یہ ایسے نواب اور سردار ہیں جو اپنے علاقے میں بھی سیکورٹی کے بغیر گھوم پھر نہیں سکتے۔۔ ایسے تمام نوابوں اور سرداروں سے جان چھڑوانی ہو گی ورنہ بلوچستان کبھی آگے نہیں بڑھ سکتا۔
‼️بریکنگ
تیراہ، خیبر 4 اگست 2026
بارودی مواد کے دھماکے میں زخمی ہونے والے پاک فوج کے کمانڈنگ آفیسر کا عزم و حوصلہ
تیراہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف جاری انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بارودی مواد کے دھماکے میں پاک فوج کے کمانڈنگ آفیسر، لیفٹیننٹ کرنل شاہد علی زخمی ہوگئے
شدید زخمی ہونے کے باوجود لیفٹیننٹ کرنل شاہد علی نے *غیر معمولی حوصلے، جرات اور پیشہ ورانہ عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے جوانوں کا مورال بلند رکھا* اور آپریشن کے تسلسل کو یقینی بنایا۔
یہ واقعہ پاک فوج کے افسران اور جوانوں کے عزم، بہادری، قیادت اور فرض شناسی کی ایک اور روشن مثال ہے، جو ہر مشکل صورتحال میں قومی سلامتی کے دفاع کے لیے ثابت قدم رہتے ہیں۔
خوارج اس جذبے، ہمت اور ولولے کو شکست کیسے شکست دے سکتے ہیں۔
فتنہ الخوارج دہشت، خوف اور بزدلانہ کارروائیوں کے ذریعے اپنے مذموم عزائم حاصل نہیں کر سکتا
قوم کے تعاون، سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور جوانوں کی بے مثال قربانیوں کے سامنے اس فتنے کی ہر سازش ناکام ہوگی۔
پاکستان کے امن، استحکام اور عوام کے تحفظ کے لیے پاک فوج کا عزم غیر متزلزل ہے، اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک یہ جدوجہد پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی
جس کا پورا خاندان ایک پیڈسٹل فین لگاکر سوتا تھا اس منشیات فروش کرپٹ ترین شخص نے الیکٹریشن کو نوکری سے اسلئے فارغ کردیا کہ ایئرکنڈیشن چلنے کے باوجود اس کو پسینہ کیوں آیا۔یوتھیوبرز ،صحافتی دلالوں اور ریٹنگ کی غلاظت والے اینکرز ،یہ خبر نظر سے نہیں گزری یا نیپال دفعہ ھو گئے ھو؟
سعودی شاہی محل میں سناٹا چھا گیا... جب کراچی کے ایک غریب جلاہے نے کروڑوں ریال کا بلینک چیک ٹھکرا کر ایک ایسی شرط رکھ دی، جس نے خود سعودی حکام کی آنکھیں بھی نم کر دیں!
یہ ناقابلِ یقین اور ایمان افروز کہانی 82 سالہ حاجی ایوب کی ہے، جو قیام پاکستان کے وقت ہجرت کر کے کراچی (بنارس ٹاؤن) آئے تھے۔ 1980 میں سعودی حکومت نے خانہ کعبہ کے اندرونی غلاف کے لیے دنیا بھر سے ماہر ترین کاریگروں کو بلوایا۔ 40 نامور کاریگروں کے درمیان جس شخص کے ہاتھ کے بنے ڈیزائن کو چنا گیا... وہ کراچی کا یہی غریب بنارسی کاریگر تھا!
1982 میں جب غلاف تیار ہو گیا تو سعودی حکام نے حاجی ایوب کو خصوصی شاہی مہمان بنا کر بلایا اور انہیں ان کی محنت کے بدلے منہ مانگے مالی معاوضے کی پیشکش کی۔
لیکن حاجی ایوب نے ہاتھ جوڑ کر کہا: "مجھے آپ کے ریال نہیں چاہییں... اگر دینا ہی ہے تو مجھے اپنے گنہگار ہاتھوں سے خانہ کعبہ کے اندر غلاف چڑھانے کی اجازت دے دیں!"
ان کی یہ سچی تڑپ دیکھ کر حکام نے فوراً اجازت دے دی۔ جب حاجی ایوب خانہ کعبہ کے اندر داخل ہوئے تو ہیبت اور جلال سے ان کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں۔ کہتے ہیں کہ جب وہ پرانا غلاف اتار کر نیا نصب کر رہے تھے، تو کعبے کے اندر کی تیز خوشبو اور ان کے آنسوؤں کی جھڑی نے نئے غلاف کے ریشم کو بھگو دیا تھا!
جس کعبے کے اندر جانے کو دنیا کے طاقتور ترین بادشاہ ترستے ہیں، وہاں کراچی کے ایک غریب کاریگر نے سجدہ ریز ہو کر وہ مقام پایا جو صرف نصیب والوں کو ملتا ہے۔
بے شک وہ بادشاہوں کا بادشاہ ہے، وہ جسے چاہے اپنے در کا مہمان بنا لے! سبحان الله ❤️
سندھ عمرکوٹ میں کروڑوں روپے لگا کر گلیوں میں پاور بلاکس لگائے گے جسے پہلی بارش نے ہی اُکھاڑ کر رکھ دیا نالیاں گٹر اُسی طرح کھلے ہیں
کیا جیو سے لیکر سماء تک سماء سے لیکر ARY تک نے یہ مناظر چینل پر چلائے ؟
چن صاحب نظر آیا کمیشن ساز منصوبہ ؟ کوئی شرم کوئی حیا ؟
🚨 بھارت میں انتہاپسند بی جے پی کی قیادت کی جانب سے نرمدا دریا میں 11 ہزار لیٹر دودھ بہایا گیا جبکہ اتنی مقدار میں دودھ ہزاروں بچوں کی غذائی ضروریات پوری کرنے میں مدد دے سکتا تھا۔
قائداعظم کو اللہ جنت میں اعلی مقام دے شکریہ قائداعظم❤️
بھارت میں بجرنگ دل کے غنڈوں نے زندہ مسلمانوں کے بعد اب مسلمانوں کی قبروں اور مزاروں کی بےحرمتی بھی شروع کر دی💔
کربلا میں اربعین کے موقع پر کئی ملین افراد جمع ہوتے جو نجف اشرف سے کربلا معلی تک 76 کلومیٹر کا سفر پیدل طے کرکے پہنچتے۔یہ 10 ملین سے زائد افراد ہوتے،نیویارک ٹائمز کی رپورٹ
یہ ھیں وہ پنجابی جنہوں نے سندھ کے شناختی کارڈ پر سندھ انتظامیہ کی ملی بھگت سے میرپورخاص سندھ میں کشمیر الیکشن میں ن لیگ کو ووٹ ڈالے ھیں۰
سندھ میں خوف کی علامت پیپلزپارٹی کا بت پاش پاش ھو چکا ھے۰
شکرالحمدللہ
ایف سی اہلکار شہید
بلوچ بہادر نوجوان نے اس دو ٹکے کے رپورٹر کو کھری کھری سنا دی
محب وطن ایسے ہوتے ہیں جو اپنے ملک اور افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں
لندن میں جائیداد منتقلی کا ڈیجیٹل نظام متعارف کروا دیا گیا ہے جس میں آپ برطانیہ سے ہی پنجاب میں اپنی جائیداد کی منتقلی یقینی بنائیں گے اور اس سہولت سے اوورسیز پاکستانی مستفید ہوں گے
یہ سسٹم تاریخ میں پہلی مرتبہ کھڑا کیا گیا ہے
نقوی صاحب کیمرہ جانب دیکھ کر ہاتھ ہلادیں
یہ درد ناک مناظر عمران نیازی کی مرہون منت ہیں جو افغانستان سے فتنہ الخوارج کو واپس لایا،💔
دوسری طرف عمران حکومت کی بے حسی کا عالم پولیس کے زخمی اہلکاروں کو ایمبولینس تک نہیں دی گئی کوئی یوتھیا عشق عمران میں گھنگرو توڑتے ہووئے اپنے باپ سہیل آفریدی سے اس پر سوال کرے گا؟
سندھ حیدرآباد میں پرسو بارش ہوئی تو کئی گھنٹوں بعد WASA انتظامیہ کی اکلوتی گاڑی کھڑا پانی نکالنے کے لیے پہنچی
جب ٹینکر فُل بھر گیا تو سڑک نے دونوں ہاتھ جوڑ کر جھک کر کہا مزید بوجھ برداشت نہیں کر سکتی اور جئیے بھٹو کا نعرہ لگا کر معجزہ کر دیا
پورے پاکستان میں تحریک چلاؤ گا 🤡
سندھ حکومت کی سرکاری گاڑی ناران کاغان کے دورے پر پہنچ گئی ۔ کیا عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے سرکاری گاڑیاں اس لئے دی جاتی ہیں کہ ان پر ناران کاغان کی سیر کی جاسکے
یہ کئی دنوں سے علیمہ خان کو کے پی حکومت کی طرف سے دیا گیا پروٹوکول ھے،اس پر جو پیسہ خرچ ھوتا ھے اس پر قائد آعظم کی تصویر ھوتی ھے نا؟کیوں صحافتی دلالوں،اس کے لئے قوم کے ٹیکس کا پیسہ خرچ کیا جاسکتا ھے؟