پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے دبنگ عوامی جنرل سیکریٹری رؤف احمد ناگوری بھائی عید غدیر کے موقع پر عوام اور بچوں میں خوشیاں بانٹنے ھوئے
@BBhuttoZardari
سابق نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن و سابق صدر پی ایس 102 اظہار الحق حسن زئی کے انتقال پر ان کے بچوں اور اہلِ خانہ سے تعزیت اور دعائے مغفرت کی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا 22 مئی کو شاہراہِ بھٹو کے افتتاحی پروگرام کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں تمام ڈسٹرکٹ کے صدور،جنرل سیکریٹریز اور ذیلی تنظیموں کے صدور بھی موجود تھے.
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ترقی کا نیا باب — قیوم آباد تا ایم نائن موٹروے 39 کلومیٹر طویل سگنل فری شاہراہِ بھٹو کا افتتاح اور کراچی بندرگاہ تا قیوم آباد کوریڈور منصوبے کا سنگِ بنیاد۔
#ShahrahEBhuttoByPPP
شاہراہِ بھٹو کی تکمیل کے آخری مراحل اور افتتاحی تقریب کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر سندھ کے جنرل سیکریٹری و سینیٹر وقار مہدی اور ڈسٹرکٹ ملیر کے صدر و ممبر صوبائی اسمبلی راجہ رزاق بھی موجود تھے۔
نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور زمبابوے ویمنز ٹی20 میچ سے قبل خاتونِ اول آسیفہ بھٹو زرداری کی آمد پر سیکیورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر سندھ کے جنرل سیکریٹری و سینیٹر وقار مہدی اور ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر اقبال ساند بھی موجود تھے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا اہم اجلاس سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر سید وقار مہدی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری رؤف احمد ناگوری، انفارمیشن سیکرٹری شرمیلا فاروقی، تمام اضلاع کے صدور ، جنرل سیکرٹریز و انفارمیشن سیکرٹریز، تمام ذیلی تنظیموں کے صدور سمیت دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس میں 23 مئی کو شاہراہِ بھٹو کے تیسرے اور آخری فیز کے افتتاح کے موقع پر ایک عظیم الشان جلسہ ہی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 23 مئی کو سندھ حکومت کے عظیم الشان منصوبے شاہراہِ بھٹو کا افتتاح کریں گے۔